صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ڈاکٹر احمدی نژاد: اسرائیل کے ناقابل تسخیر ہونے کا ڈھنڈورا صدا بصحرا ہوگیا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے طاقتور ایران کا مطلب یہ ہے کہ ایران ان قوموں کے لئے جو عزت آزادی اور عدل وانصاف کی خواہاں ہیں ایسی پناہ گاہ جسے کبھی شکست نہیں ہوسکتی۔
پابندیوں نے ترقی کاعزم پیدا کیا
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اوراس کے مغربی اتحادیوں نے ایران کواس کی ترقی کی راہ میں پرعزم بنا دیا ہے۔
متکی سنیگال کے قومی جشن میں شرکت کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی سنیگال کے سفر کے دوران سنیگال کے قومی جشن میں بھی شرکت کریں گے۔
ملت ایران ہرمیدان میں دشمن پرغالب ہے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ملت ایران کے عزم راسخ ، ہوشیاری ، بصیرت ، استقامت اور شجاعت کو اس کے بظاہر بڑے اور طاقتور دشمنوں کی شکست کے اسباب قرار دیا ہے۔
انقلاب اسلامی کی حفاظت اور اتحاد و یکجہتی ہر ایک کی ذمہ داری ہے
تہران یونیورسٹی میں نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ امامی کاشانی نے دہشت گردی کے خلاف مغربی ممالک کے معیار کو متضاد قراردیتے ہوئے جرمنی میں ایک دہشت گرد کو پکڑنے اور پھر آزاد کرنے پر جرمن حکومت کی مذمت کی ہے۔
مجیدمجیدی رسول اللہ (ص) کی حیات طیبہ پر فلم بنائیں گے
عالمی سطح پر نامور ایرانی فلمساز و ہدایتکار مجید مجیدی تین کروڑ ڈالر کے بجٹ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی حیات طیبہ پر فلم بنا رہے ہیں۔
صدراحمدی نژاد: علاقے میں تسلط پسندانہ نظام کا زوال شروع ہو چکا ہے
صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے دمشق میں حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ ,صدربشاراسد سے ملاقات میں کہا کہ اگر صہیونی حکومت پھر ماضي کی غلطیوں کو دوہرانے کی کوشش کرے گی
اسلامی جمہوریہ ایران، عبد المالک ریگی کو گرفتار کر لیا گيا ہے
ایران میں سرگرم دہشت گرد تنظيم کے سربراہ عبد المالک ریگی کو ایرانی اینٹیلیجنس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے۔
جماران ڈسٹرائر کي تصاوير
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگي جہازجماران رہبر انقلاب اسلامی کی موجود گي میں بحریہ کے حوالے کیا گيا۔ یہ بحری جہاز جو ایک ترقی یافتہ جنگي جہاز ہے ایرانی ماہرین کا تیارکردہ ہے ۔
جماران ڈسٹرائر ایران کی بحریہ میں شامل
اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگي جہازجماران رہبر انقلاب اسلامی کی موجود گي میں بحریہ کے حوالے کیا گيا۔
ایرانیوں کا شاہکار 2010
ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق 11 فروری کو کروڑوں ایرانی سڑکوں پر آئے اور انھوں نے اپنے انقلاب کی سالگرہ کے جشن میں مبہوت کن انداز میں حصہ لیا۔ کہا جاتا ہے کہ گذشتہ اکتیس برسوں میں اتنے لوگ سڑکوں پر حاضر نہیں ہوئے تھے اور صرف تہران میں ایک لائن کارنامہ سازوں
اربعین حسینی کے موقع پر، کربلائے معلی میں دو دھماکے 41 شہید 144 زخمی
کربلائے معلی میں اربعین حسینی کی موقع پر دو دھماکوں کے نتیجے میں حضرت امام حسین علیہ آلاف التحیۃ و السلام کے 41 عزادار زائرین شہید اور 144 سے زائد زخمی ہوئے ہیں۔
ظلم کا انجام: کیمیکل علی کو پھانسی دے دی گئی
ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، حکومت عراق کے ترجمان نے اعلان کیا کہ علی کیمیاوی کو اپنی بے شمار جرائم کے نتیجے میں عدالت کے حکم پر پھانسی پر لٹکا دیا گیا.
دشمن، پرانی عداوتوں کو زندہ کرنے کی کوشش میں ہے، عوام ہوشیار رہیں
تہران یونیورسٹی میں تہران کے عارضی امام جمعہ نے خطبوں میں کہا ہے کہ دشمن پرانی عداوتوں اورکینوں کو زندہ کرنے کی کوشش میں ہے اسے عوام کےلئے خیر وصلاح و امن و سلامتی نہیں چاہتا۔
علمی شخصیتوں کی شہادت سے ترقی وپیشرفت کی رفتار سست نہيں ہوگی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں اداکی گئي ۔ خطیب جمعہ تہران نے مخالف سیاسی گروہوں کو علمی دلیلوں اور ثبوتوں کی اساس پرایک دوسرے پرتنقیدیں کرنی چاہیں۔
کاظم صدیقی : ولایت فقیہ کے ساتھ ایرانی عوام کا عمیق اور گہرا تعلق
تہران کے عارضي امام جمعہ نے کہا ہے کہ عوام نے حالیہ ریلیوں میں ولایت فقیہ کے ساتھ اپنے عمیق اور گہرے لگاؤ کا ثبوت دیا ہے۔
ایٹمی ایندھن کے تبادلے کے لئے تیارہیں، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہے کہ تہران ایٹمی ایندھن کے تبادلے کے لئے فریق مقابل کی تجاویز کا جائزہ لینے کے لئے تیار ہے
ایرانی وزیر خارجہ بحرین پہنچ گئے ہیں
ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی ایک اعلی وفد کے ہمراہ بحرین پہنچ گئے ہیں جہاں وہ منامہ مذاکرات کے عنوان سے منعقد ہونے والے علاقائی سکیورٹی اجلاس سے خطاب کریں گے۔
ایران کے عوام مغرب کے سامنے نہيں جھکيں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر لاریجانی نے کہا ہےکہ ایران نے ایٹمی معاملے کو سربلندی سے مکمل کیا ہے ۔
ایران کے خلاف قرارداد جوہری ادارے کے ماتھے پر پر سوالیہ نشان : احمد خاتمی
تہران میں خطیب عید الاضحی نے عید کے خطبوں میں جوہری ادارے کے بورڈ کی طرف سے ایران کے پرامن ایٹمی پروگرام کے خلاف قرارداد کو سیاسی اور بے معنی قراردیتے ہوئے کہا
ڈاکٹر محمود احمدی نژاد استنبول پہنچ گۓ
صدر مملکت ڈاکٹر محمود احمدی نژاد او آئی سی کی اقتصادی وتجارتی تعاون کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کے لئے کل ترکی کے شہر استنبول پہنچ گۓ ۔
لاریجانی حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک کی زيارت کے لئے نجف اشرف پہنچ گئے ہیں
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی بغداد میں عراقی رہنماؤں سے ملاقات کے بعد امیر المؤمنین حضرت علی (ع) کے روضہ مبارک کی زيارت کے لئے نجف اشرف پہنچ گئے ہیں۔
دنیا پر مسلط ظالمانہ نظام کا شیرازہ بکھر رہا ہے
صدرمملکت ڈاکٹراحمدی نژاد نے کہا ہے کہ دنیا پر مسلط ظالمانہ سامراجی نظام کا شیرازہ بکھرنےوالا ہے۔
عراق وپاکستان میں دہشتگردی اتحاد کونقصان پہنچانے کے لئے ہے
رہبرانقلاب اسلامی نے عرا ق اورپاکستان میں دہشت گردانہ بم دھماکوں کی مذمت کرتے ہوئے فرمایا یہ اقدامات شیعہ اورسنی مسلمانوں کے درمیان اختلاف وتفرقہ پیداکرنے کے لئے انجام دئے جارہے ہيں
انقلاب اسلامی کے ثمرات جہاد و ایثارکا نتیجہ ۔صدرمملکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرڈاکٹر احمدی نژاد نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے تمام ثمرات جہاد ،خدمت اور ایثار کا نتیجہ ہیں۔
پاکستانی ناظم الامور وزارت خارجہ میں طلب
ایران نے تہران میں پاکستان کے ناظم الامور کووزارت خارجہ میں طلب کرکے احتجاج کیاہے ۔
دشمن کو منہ توڑ جواب دیا جائے گا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے کہا کہ دنیا کو یہ جان لیناچاہئے کہ ایرانی عوام متحد ہوکر امامت و ولایت کے راستے پرگامزن ہے اور اپنے انقلابی موقف سے سرمو بھی پیچھے نہيں ہٹے گی ۔
فوجی مشقیں، دومیزائیلوں اورلانچرکا کامیاب تجربہ
پیغمبراعظم چاردفاعی مشقیں آج سے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شروع ہوگئی ہيں .آج دفاعی میزائیلی مشقوں کے دوران دو نئے میزائیلوں تندراورفاتح 110 کا کامیاب تجربہ کیاگیا
ہفتہ دفاع مقدس کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے ہفتہ دفاع مقدس کی مناسبت سے کی جانے والی پریڈ کے موقع پرخطاب کرتےہوئے ایران کی عظیم قوم، مسلح افواج اورمعاشرے کے ہرطبقے کو مبارک باد پیش کی ۔
قران پرعمل سربلندی عظمت اور اتحاد کا باعث ہے
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قرآن پرعمل کو امت اسلامی کی سربلندی، ترقی ، عظمت اور اتحاد کا باعث قراردیاہے۔
ایرانی سفارتکار وطن واپس پہنچ گئے ہیں
عراق میں امریکی فوجیوں کے ہاتھوں دو سال قبل اغوا ہونے والے پانچ ایرانی سفارتکارآزاد ہونے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں جہاں ایرانی وزير خارجہ اور دیگر اعلی حکام نے ان کا والہانہ استقبال کیا ہے۔
صدراحمدی نژاد کی صدراوباما کومناظرے کی دعوت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹراحمدی نژاد نے امریکی صدرباراک اوباما کواقوام متحدہ میں پوری دنیا کی نگاہوں کے سامنے روبرو مناظرہ کرنے کی دعوت دی ہے ۔
زاہدان کے دہشت گردانہ واقعہ میں مداخلت پسندوں کا ہاتھ
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے جنوب مشرقی شہرزاہدان کی مسجد علی ابن ابیطالب(ع)میں جمعرات کوہونے والے دہشت گردانہ حادثہ پرتعزیتی پیغام جاری کیا ہے
اقتصادی ڈپلومیسی میں توسیع ۔منوچہرمتکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دیگر ملکوں میں ایران کی تجارتی اور اقتصادی ڈپلومیسی میں فروغ آرہا ہے ۔
تمام ادیان الہی کے پیروؤں کومتحدہوناچاہئے، صدراحمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرنے الہی ادیان کے پیروؤں کودعوت دی کہ وہ الہی تعلیمات کوعملی شکل دینے کے لئے اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں ۔
اوباما اگر تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر احمدی نژاد نے تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اگر اوباما تبدیلی چاہتے تو جینوا اجلاس میں شرکت کرتے اور اعلان کرتے کہ وہ صیہونی حکومت کے مخالف ہيں اور نسل پرستی کے بارے میں امریکہ ک پالیسی تبدیل ہوچکی ہے ۔
صہیونی حکومت ہی دہشت گردی کا سب سے بڑا خطرہ
اسلامی جہموریہ ایران نے کہا ہے کہ تہران دہشتگردی کے مقابلے میں ہمیشہ پیش پیش رہا ہے ۔
امریکہ دوغلی پالیسیاں بندکرے
تہران کے خطیب نمازجمعہ نے امریکہ کے تبدیلی کے نعرے اور اس سے مختلف کارکردگی کی موجودہ پالیسی کو دہری پالیسی قراردیتے ہوئے
ایران تمام ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ تہران پوری پوری دنیا میں امن کا خواہاں ہے۔
عراق میں دہشت گردانہ واقعات کی ذمہ دارامریکی فوج
رہبرانقلاب اسلامی نے عراق میں حالیہ ہولناک دہشت گردانہ واقعات اورزائرین حسینی کی مظلومانہ شہادت پرتعزیتی پیغام جاری کیا ہے
انسانی حقوق کا مغرب کادعوی جھوٹا ہے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ آج تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں ادا کی گئی
ایٹمی ٹکنالوجی ميں مزید پیشرفت ہوئی ہے ، صدراحمدی نژاد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر احمدی نژاد نے ایٹمی ٹکنالوجی کے قومی دن کی مبارک باد پیش کرتےہوئے ایٹمی ٹکنالوجی میں مزید پیشرفت کا اعلان کیا ہے۔
امریکہ سے تعلقات منقطع ہونے کی وجہ سے ترقی کی
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ جنتی نے نمازیوں سےخطاب کرتےہوئے کہا کہ امریکہ کے ساتھ ایران کے تعلقات منقطع ہونےسے ایران نے مختلف میدانوں میں ترقی کی ہے
سید احمد خاتمی : یاد خدا سے دل کو سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے
تہران کے عارضی امام جمعہ سید احمد خاتمی نے نماز جمعہ کے خطبوں میں ذکر الہی اور یاد خدا کے برکات اور آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ ذکر اور یاد خدا سے مشکلات برطرف ہوتی ہیں اور دل کو سکون اور اطمینان نصیب ہوتا ہے۔
اکو کو عالمی اقتصادی بحران سے استفادہ کرنا چاہیے
ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی نے تہران میں اقتصادی تنظیم اکو کے رکن ممالک کے وزراء خارجہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے
منوچہر متکی :ایران افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے
ایرانی وزیر خارجہ منوچہر متکی نے کہا ہے کہ افغانستان کے بارے میں ہونے والی اعلیٰ سطحی کانفرنس میں شرکت کی امریکی دعوت پر غور کر رہے ہیں
ایران نے غزہ جنگ میں اسرائيلی جنگی مجرموں کی گرفتاری کےوارنٹ جاری کردیئے ہیں
ایران کے چیف پراسیکیوٹرجناب سعید مرتضوی نے اعلان کیا ہے کہ انھوں نے غزہ پر اسرائیلی حملے کے دوران جنگی جرائم کے مرتکب15اسرائیلیوں کے خلاف تحقیقات مکمل کر لی ہے اور بین الاقوامی پولیس انٹر پول سے انھیں گرفتارکرنے کے لئے مدد طلب کی ہے۔
تہران میں اسلامی ممالک کے وزراء صحت کے دوسرے اجلاس کا آغاز
اسلامی کانفرنس تنظیم کے رکن ممالک کے وزراء صحت کا دوسرا اجلاس آج تہران میں آی آر آئی بی کے بین الاقوامی ہال میں شروع ہوگیا ہے۔
ایران اور پاکستان کا سرحدوں کو محفوظ بنانے کے لئے تعاون
پاکستانی وزارت داخلہ کے سرپرست رحمن ملک نے کہا ہے کہ کہ ہمیں سرحدوں کو محفوظ بنانے، دہشت گردی کا مقابلہ کرنے غیر قانونی مہاجرت اور منشیات و انسانی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے مشترکہ تعاون کی ضرورت ہے
ایران وترکمنستان کے درمیان معاہدے
اسلامی جمہوریہ ایران اور ترکمنستان کے صدور کے مذاکرات کے بعد تہران اور عشق آباد نے تعاون کے چار دستاویزات پردستخط کئے
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن