صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
امام خامنہ ای: دفاع کے حوالے سے تمام ممکن اقدامات کئے جائیں
امام خامنہ ای نے ساری دنیا کی مخالفت کے باوجود دفاع کے حوالے سے ہرممکن اقدامات اٹھانے کی تاکید کی اور کہا: "ہمیں ہمسایوں کو دور دراز ممالک پر ترجیح دینی چاہئے۔"
لاہور میں جاری ایرانی فلم فیسٹیول اختتام پذیر، پاکستان اور ایران کا مشترکہ فلم سازی کا عزم
ایم ایل پروڈکشن کے چیئرمین معروف اینکر پرسن مبشر لقمان کا کہنا تھا کہ جلد ہی ہم 9 ملکی ایشین فلم فیسٹیول منعقد کر رہے ہیں جس میں لاہور کے تمام سینماؤں کو شامل کیا جائے گا اور یہ ایک بڑا فیسٹیول ہوگا۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے لوگوں کو آگے آنا چاہئے اور ایران کیساتھ مل کر فلمیں بنانی چاہئے۔ خانہ فرہنگ ایران لاہور کے ڈائریکٹر جنرل علی اکبر رضائی فرد نے کہا کہ کیوں نہ ہمارا برادر اسلامی ملک پاکستان ہمارے ساتھ مل کر فلمیں بنائے، اس سلسلے میں ہم تعاون کرنے کو تیار ہیں اور سلام بمبئی کی طرح ہم ان شاء اللہ "سلام لاہور" فلم مل کر بنائیں گے۔
ایرانی سپریم لیڈر کی مسافر بردار طیارے کے واقعے پر اظہار تعزیت
ایرانی قائد اسلامی انقلاب نے اپنے ایک تعزیتی پیغام میں حادثے کے شکار ہونے والے مسافر بردار طیارے کی تباہی اور 66 افراد کے جاں بحق ہونے پر تعزیت کا اظہار کیا.
جنرل سلیمانی: شہید عماد مغنیہ دشمن کے لئے رعب و وحشت کا باعث تھا
جنرل سلیمانی نے کہا کہ شہید عماد مغنیہ نے پہلے اپنا نام مختار انتخاب کیا لیکن بعد میں انھوں نے اپنا نام رضوان رکھ لیا اور سرانجام رضوان الہی سے ملحق ہوگئے۔
روسی مسافربردار طیارہ سخوئی سپر جٹ کی ایران آمد
روسی ساختہ طیارے کی ایران آمد کا مقصد اس طیارے کی صلاحیت کو اُجاگر کرنا اور اس کی مارکیٹنگ کے حوالے سے ایرانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ تعاون کرنا ہے. ایران کی ایئر لائنز ایسوسی ایشن کے سیکریٹری نے پیر کے روز سخوئی سپر جٹ کی تقریب رونمائی کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اس طیارے کی قیمت دو کروڑ سے اڑھائی کروڑ ڈالر ہے اور اسے خریدنے یا کرئے کے لئے امریکی محکمہ خزانہ سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں ہے.
ڈاکٹر روحانی بھارت پہنچ گئے/اہم مذاکرات، معاہدوں پر دستخط متوقع
بھارت کے دورے کے موقع پر صدر حسن روحانی اپنے بھارتی ہم منصب 'رام ناتھ کووند'، وزیراعظم 'نریندر مودی' اور خاتون بھارتی وزیر خارجہ 'سشما سوراج' سے ملاقاتیں کریں گے اور دونوں ممالک کی کاروباری شخصیات اور بھارتی دانشوروں سے بھی ملاقاتیں متوقع ہیں.
ایرانی صدر بھارت کا 3 روزہ دورہ کریں گے
صدر اسلامی جمہوریہ ایران ڈاکٹر 'حسن روحانی' بھارتی وزیراعظم کی باضابطہ دعوت پر جمعرات سے بھارت کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے.
امام خامنہ ای: ایران میں شیعہ سنی دشوارترین میدانوں میں ایک دوسرے کے ساتھ
رہبر معظم انقلاب اسلامی کا انجمن شہداء صوبہ سیستان و بلوچستان کے مسئولین سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی کی جانب سے عوام سے اظہار تشکر
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے ایرانی حکام پر زوردیا ہے کہ وہ پختہ عزم و بصیرت میں عوام سے پيجھے نہ رہیں اور ایرانی عوام کی خدمت کو انقلابی جذبہ اور جہادی عمل کے ساتھ انجام دیں اور انقلابی اسلامی کا بھر پور دفاع کریں
اسلامی انقلاب کی 39 ویں سالگرہ
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں ریلیوں کا آغاز ہوا ہے
ایران نے شام کے حالیہ واقعات پر صہیونیوں کے دعووں کو مسترد کردیا
اسلامی جمہوریہ ایران نے شام میں ایرانی ڈرون کی پرواز اور شام کی جانب سے اسرائیلی جنگی طیارے کو مار گرائے جانے میں ایرانی کردار کے حوالے سے صہیونیوں کے دعووں کو سختی سے مسترد کردیا ہے.
دنیا جان لے، میزائل پروگرام پر بات نہیں ہوگی: ایرانی کمانڈر
بریگیڈیر جنرل 'حسین سلامی' نے ہفتہ کے روز تہران میں انقلاب سالگرہ کی مناسبت سے اسلامی دانشوروں کی سمینار کے موقع پر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی. انہوں نے کہا کہ جوہری معاہدے سے ہمارے میزائل پروگرام کا کوئی تعلق نہیں اور نہ ہی ہم اس حوالے سے کسی قسم کی بات چیت کو تسلیم کریں گے.
دنیا جان لے، میزائل پروگرام پر بات نہیں ہوگی: ایرانی کمانڈر
سنیئر ایرانی کمانڈر نے اس بات پر زور دیا کہ دنیا جان لے، میزائل پروگرام ایران کی دفاعی طاقت کا حصہ ہے لہذا اس پر کسی بھی قسم کے مذاکرات کی گنجائش نہیں ہے. انہوں نے مزید کہا کہ یورپی ممالک کو اس بات کا علم ہونا چاہئے کہ جوہری معاہدے اور ایران کے میزائل پروگرام کے درمیان کوئی تعلق نہیں اور ایران اپنے میزائل پروگرام کے فروغ کے لئے ہر خودمختار ملک سے زیادہ آزاد اور خودمختار ہے.
ایران کی سائنسی ترقی کی رفتار دنیا کے مقابلے میں 11 گنا زیادہ ہے: ولایتی
اسلامی بیداری کی بین الاقوامی کانگریس کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کی بدولت آج ایرانیوں کی سائنسی اور ٹیکنالوجی کے میدان میں ترقی کی رفتار دنیا کے مقابلے میں 11 گنا زیادہ ہے
امام خامنہ ای: امریکی حکومت وحشی داعشیوں سے بھی بدتر ہے
امام خامنہ ای نے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی مناسبت سے ملکی فضائیہ کے کمانڈروں اور اعلی افسروں سے خطاب کیا۔
سلامتی کونسل میں امریکی رویہ سفارتی کوششوں کی ناکامی کی وجہ ہے: ایرانی سفیر
اقوام متحدہ میں تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں امریکہ کی تخریبی پالیسی اور منفی رویے کی وجہ سے چندفریقی سفارتی کوششوں کو ناکامی کا سامنا ہے.
جوہری معاہدے میں امریکہ کا ہونا یا نہ ہونے کا ہمارے فیصلوں سے کوئی تعلق نہیں: ایرانی صدر
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے میں امریکہ شامل ہو یا نہ ہو، اس سے ہمارے فیصلے نہیں بنتے بلکہ ہم یہ دیکھیں گے کہ کیا جوہری معاہدے سے ہمارے مفادات حاصل ہورہے ہیں یا نہیں.
فوجی محاذ میں ایران کے دشمنوں کو پسپا کردیا ہے: جنرل سلامی
ایرانی پاسدران انقلاب فورس (IRGC) کے نائب کمانڈر نے کہا ہے کہ آج وطن عزیز ایران کے دشمنوں کو فوجی اور جنگ کے ہر محاذ میں پسپا کرنے کے علاوہ عسکری قابلیت میں دشمنوں سے ایک قدم آگے ہیں.
ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب فائرنگ
تہران گورنر ہاوس سیکوریٹی کے ذمہ دار نے ایرانی صدر جمھوریہ آفس کے قریب ہونے والی فائرنگ کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا: ہم زخمی حملہ آور کی شناسائی اور اس اقدام کے اسباب کو جاننے کوشش کررہے ہیں ۔
ایران کی امریکہ کی جانب سے خطے میں ہتھیار برآمد کرنے پر شدید تنقید
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور بعض ممالک کی جانب سے خطے میں ہتھیار برآمد کرنے کے عمل پر کڑی تنقید کی ہے.
امام خامنہ ای نے امام خمینی کے خلاء کو پر کیا ہے، سید علی خمینی
اسلامی انقلاب کے ذریعہ ملک سے مغربی اور مشرقی اجارہ داری کو ختم کردیا۔ آج ہماری قسمت کا فیصلہ مشرق اور مغرب کے ہاتھ میں نہیں ہے۔
ایران بھر میں "عشرہ فجر" کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت امام خمینی (رہ) کی وطن واپسی اور "عشرہ فجر" کی مناسبت سے تقریبات کا آغاز کیا گیا ہے۔
رہبرمعظم انقلاب کی مزار امام خمینی اور گلزار شہدا پر حاضری
رہبرمعظم انقلاب اسلامی امام خامنہ ای نے مزار امام خمینی اور گلزارشہدا نامی قبرستان پر حاضری دی اور شہداء کی ارواح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔
امام خامنہ ای: داعش بنانے والے اب داعش کو افغانستان منتقل کرنا چاہتے ہیں
امام خامںہ ای کا کہنا ہے کہ جنہوں نے داعش کو بنایا تھا وہ اب انہیں افغانستان منتقل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔
امام خامنہ ای: جوان طلاب کو چاہیے کہ زمانے کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہیں
امام خامنہ ای نے یورپ میں زیر تعلیم جوان طالب علموں کے نام پیغام میں کہا ہے کہ جوان طالب علموں کو زمانے کی تازہ ترین صورتحال سے آگاہ رہناچاہیے۔
ایران کے مغربی اور مشرقی علاقوں میں آپریشن، دھماکہ خیز مواد برآمد
ایران کے سیکورٹی اہلکاروں نے ملک کے مشرقی اور مغربی علاقوں میں کارروائی کر کے دھماکہ خیز مواد اور بم برآمد کیا ہے.
ایران کی لیبیا میں دہشت گردی دہماکوں کی شدید مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران نے لیبیا کے شہر بینغازی میں ہونے والے دہشتگردانہ کار بم دھماکوں کی شدید مذمت کی.
ایران خطے کا طاقتور ملک ہے، معیشت کو مضبوط کریں گے: صدر روحانی
ایران کے صدر نے علاقائی ممالک کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کو پُرامن اور سب سے زیادہ طاقتور ملک قرار دیتے ہوئے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ حکومت اور عوام ملکر ملکی معیشت کو مضبوط اور بے روزگاری کے مسائل کا خاتمہ کریں گے.
ایرانی افواج کی محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے ڈپٹی کوآرڈینیٹر ایڈمرل سیاری کا کہنا ہے کہ ایران کی مسلح افواج نے محمد رسول اللہ (ص) نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔
جوہری معاہدے پر پابند رہنے کا انحصار مغربی فریق کے رویے پر ہے: ایرانی صدر
ایران کے صدر نے جوہری معاہدے کو علاقائی امن و سلامتی کے قیام کے لئے اہم قرار دیتے کہا ہے کہ جب تک مغربی فریق اس معاہدے کی پابندی کرے گا تب تک اسلامی جمہوریہ ایران بھی اپنے کئے گئے وعدوں پر قائم رہے گا.
ایران خطے کو استکبار کے چنگل سے نجات دلائے گا، جنرل باقری
جنرل محمد باقری نے مختلف قسم کے چیلنجوں سے نمٹنے اور خطرات کا مقابلہ کرنے کے لئے ایران کی مسلح افواج کی آمادگی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے عالمی استکبار کے تمام منصوبوں کو خاک میں ملا دیا ہے۔
کشمیر، فلسطین، یمن، بحرین اور میانمار سے غفلت نہ برتیں: آیت اللہ خامنہ ای
اسلامی ملکوں کے پارلیمانی اسپیکروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امام خامنہ ای کا کہناتھا کہ امت مسلمہ کو کشمیر، فلسطین، یمن، بحرین اور میانمار جیسے اہم مسائل سے غفلت نہیں برتنا چاہئے۔
عوامی مطالبات اور وحشیانہ اقدامات میں فرق رکھنا چاہئے: آیت اللہ خامنہ ای
ایرانی سپریم لیڈر نے ملک میں حالیہ رونما ہونے والے واقعات پر تبصرہ کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کے جائز اور برحق مطالبات اور وحشیانہ اقدامات میں فرق رکھنا چاہئے.
ایران اور جوہری معاہدے کیخلاف ٹرمپ کی مہم جوئی کا نتیجہ تنہائی کے سوا کچھ نہیں: واعظی
انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی سپریم لیڈر کی ہدایات، حکومت، قوم اور سفارتکاروں کے مستحکم ارادے کے ساتھ یہ بڑی کامیابی حاصل ہوگئی ہے اور امریکہ ایران کی اصولی پالیسیوں سے مزید تنہائی کا شکار ہو رہا ہے.
ایران میں منافقین کی مرکزی دہشتگرد تنظیم کو پکڑ لیا گیا
ایران کے مغربی صوبے لرستان کے علاقے 'بروجرد' میں اینٹلی جینس فورسز نے ایک انتہائی حساس آپریشن کے دوران ملک دشمن منافقین کی مرکزی دہشتگرد تنظیم کو پکڑلیا ہے.
ایران بھر میں اسلامی نظام اور ولایت فقیہ کی حمایت میں زبردست مظاہرے
ایرانی عوام نے ملک بھر میں مٹھی بھر شرپسند عناصر کیخلاف اور اسلامی نظام اور ولایت فقیہ کی حمایت میں زبردست ریلیاں نکالیں ہیں۔
دشمن ایران کو نقصان پہنچانے کیلئے ہمیشہ موقع کی تلاش میں ہے: آیت اللہ خامنہ ای
قائد اسلامی انقلاب آیت اللہ خامنہ ای نے فرمایا ہے دشمن وطن عزیز ایرانی قوم کو نقصان پہنچانے اور ملک میں انتشار پھیلانے کے لئے ہمیشہ موقع کی تلاش میں ہے جبکہ حالیہ واقعات میں بھی ملک دشمن عناصر ملوث ہیں.
ایرانی قوم کو دہشتگرد کہنے والا، ہمارے عوام کیساتھ ہمدردی کا حق نہیں رکھتا: صدر روحانی
ایرانی صدر نے وطن عزیز کے بدخواہوں کی سازشوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ قوم اور حکومت مل کر مشکلات پر قابو پالیں گے مگر ایرانی قوم کو دہشتگرد کہنے والا سُن لے کہ وہ ہمارے عوام کے ساتھ ہمدردی کا حق نہیں رکھتا.
ہماری قوم کی ہوشیاری دشمن کی سازشوں کو ناکام بنادے گئی: ایرانی وزیر داخلہ
ایرانی وزیر داخلہ نے تہران میں حالیہ واقعات کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہماری قوم کی ہوشیاری، بہادری اور سیکورٹی پر اہمیت دینا دشمنوں کی کسی بھی سازشوں کی شکست کا باعث بن رہی ہے.
آٹھ ایرانی ریفرز کی ورلڈ کراٹے لیگ میں شرکت کریں گے
ایرانی کراٹے فیڈریشن کی ریفری کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ آٹھ ایرانی ریفرز 2018 ورلڈ کراٹے لیگ کے پہلے مرحلے (کراٹے وان) میں ریفری کے فرائض انجام دیں گے.
یمن کیخلاف سعودی جارحیت پر عالمی دعویداروں کی خاموشی حیران کن ہے: ایران
یمن کے خلاف سعودی عرب کے حالیہ فضائی حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے امریکی ھتھیاروں کے ساتھ یمن کے خلاف جارحیت پر دنیا کے دعویداروں کی خاموشی حیرت کن ہے.
ایرانی طالب علم کی ملائیشیا میں نینو ٹیکنالوجی سے متعلق نئی ایجاد
ملائیشیا کی ملایا یونیورسٹی کے ایرانی طلب عالم نے نینو ٹیکنالوجی سے متعلق ٹائٹینیم کی بنیاد پر سمارٹ اینٹی بیکٹیریل امپلانٹس کو بنانے کے ساتھ اس شعبے میں ایران کی صلاحیت کو مزید اُجاگر کردیا.
داعش کے خلاف ایران، ترکی اور روس کا اتحاد اور کامیابیاں ہمارے لئے نمونہ عمل ہیں، ڈاکٹر علی لاریجانی
علی لاریجانی نے کہا کہ اس اہم ترین کانفرنس کے ثمرات خطے کے ممالک کو حاصل ہونگے۔ اہم سوال یہ ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کیوں ناکام ہوئی، ہم اس کے حوالے سے آنے والے سیشنز میں بات کریں گ
جوہری معاہدہ عالمی امن کی مزید مضبوطی کا باعث ہو گا: امریکی عہدیدار
انہوں نے ايران كو ايك سچا، صادق، امين اور ديانت دار ملك قرار ديتے ہوئے كہا كہ ہر ملك اپنے مفاد كا پيچھا كر رہا ہے تو اگر امريكہ اپنے ليے ايسے مفادات اور حقوق كا قائل ہے تو كيوں دوسرے ممالك كو ايسے حقوق حاصل نہيں ہوتے.
ٹرمپ کی بیوقوفانہ باتوں سے ایرانی قوم کے عزم متاثر نہیں ہوگا
اسلامی جمہوریہ ایران کی ماہرین اسمبلی کے اراکین نے ایوان کے تیسرے اجلاس کے اختتامی اعلامیہ میں کہا ہے کہ امریکی صدر کی بیوقوفانہ اور غیرتعمیری باتوں سے ایران کی عظیم قوم کے عزم و ارادہ متاثر نہیں ہوگا.
’’واجب ہمیشگی‘‘ نماز کے بارے میں شہید مطہری کی کتابوں سے اقتباسات
’’واجب ہمیشگی‘‘ سعید فیاضی کی تالیف ہے جس میں انہوں نے نماز کے بارے میں شہید مطہری کی کتابوں سے اقتباسات اور مفاہیم پیش کیے ہیں۔ اس کتاب کو موسسہ فرہنگی و انتشاراتی ستاد اقامہ نماز نے شائع کیا ہے۔
اسرائیل پرحزب اللہ کی فتح کی سالگرہ پر ایرانی حکام کے مبارکبادی کے پیغامات
ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر اور اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے اپنے بیان میں لبنان کی تنیتیس روزہ جنگ میں اسرائیل پر حزب اللہ کی فتح کی سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی
رہبر معظم نے اپنے حکم میں آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا نیا سربراہ مقررکیا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے پانچ سالہ نئی مدت کے لئے مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ اور ارکان کو منصوب کردیا ہے رہبر معظم نے اپنے حکم میں آیت اللہ ہاشمی شاہرودی کو مجمع تشخیص مصلحت نظام کا نیا سربراہ مقررکیا ہے۔
مزاحمتی اقتصاد کے اثرات
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے خبرگان رہبری کونسل کو ملک کے حال اور مستقبل کے لئے اہم اور مؤثر ادارہ قراردیتے ہوئے فرمایا: عوام کے بارے میں حکام کو اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنا چاہیے
رہبر معظم کی طرف سے مجلس عزا کا انعقاد
رہبر معظم کی طرف سے مرحوم آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کے ایصال ثواب کے سلسلے میں مجلس عزا کا انعقاد
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن