• صارفین کی تعداد :
  • 1154
  • 2/20/2010
  • تاريخ :

 "جماران" ڈسٹرائر ایران کی بحریہ میں شامل

 جماران ڈسٹرائر

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحری جنگي جہازجماران رہبر انقلاب اسلامی کی موجود گي میں بحریہ کے حوالے کیا گيا۔

یہ بحری جہاز جو ایک ترقی یافتہ جنگي جہاز ہے ایرانی ماہرین کا تیارکردہ ہے ۔

رہبر انقلاب اسلامی نے اس بحری جنگي جہاز کے مختلف حصوں کا معاینہ فرمایا ۔ آپ کے ہمراہ مسلح افواج کے اعلی کمانڈر بھی تھے ۔

جماران بنانے کےبعد ایران ڈسٹرائر بحری جنگي جہاز بنانے والے ملکوں میں شامل ہوگيا ہے ۔ جماران جنگي بحری جنگي جہاز پرایک ہیلی پیڈ ہے اور ٹورپیڈو نیز میزائلوں سے لیس ہے اس پربحری جہازوں کو تباہ کرنے والے اور سطح سے فضا میں مارکرنے والے میزائیل بھی نصب ہیں۔ یہ جہاز الکٹرانیک وار فئیر کے سلسلے کی بھی اعلی صلاحیتوں سے لیس ہے۔

 

ابنا ڈاٹ آئی آڑ