صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 20 ستمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
مسلمان خاندان
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
درمیانی عمر میں جوان نظر آنا آپ کے اپنے ہاتھ میں
اپنی اصل عمر سے کم نظر آنا درحقیقت لوگوں کے اپنے ہاتھ میں ہوتا ہے
کیا آپ آج تک اسمارٹ فون بیٹری غلط چارج کرتے رہے ہیں؟
آج کل بیشتر افراد اسمارٹ فونز استعمال کرتے ہیں، جن میں سے کچھ کی بیٹریاں جب مرضی نکالی جاسکتی ہیں جبکہ کچھ کی فکس ہوتی ہیں۔
آرام سے کھانا کھائیے، موٹاپے سے محفوظ رہیے
تحقییق کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی کہ آہستہ آہستہ کھانا کھانے والے افراد نہ صرف یہ کہ موٹاپے سے محفوظ رہے بلکہ مکمل اور پر سکون نیند بھی لیتے رہے اور نظام ہاضمہ سے جڑی بیماریوں سمیت ذیابیطس کی دیگر پیچیدگیوں سے بھی محفوظ رہے۔ اس کے برعکس جلدی جلدی نوالے چبانے والے افراد سینے میں جلن اور معدے کی سوزش میں مبتلا ہوگئے اور ایسے مریضوں کا بلڈ پریشر بھی کنٹرول میں نہیں رہا جس سے دیگر پیچیدگیوں مثلاً دل، گردے اور آنکھوں کے امراض کا احتمال بھی رہتا ہے۔
دانتوں کی صفائی میں مددگار قدرتی نسخے
سفید دانتوں کی چمک سے اپنی مسکراہٹ کو جگمگانا کس کی خواہش نہیں ہوتی اور لاتعداد افراد اس مقصد کے لیے ہزاروں روپے ڈینٹسٹ کو دے کر ان کی صفائی بھی کرواتے ہیں مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
واٹس ایپ کو محفوظ بنائے
واٹس ایپ کو محفوظ بنانے کا نیا طریقہ دریافت ہوگیا، موبائل صارفین واٹس ایپ سیٹنگ کے ذریعے بآسانی ایپ کو محفوظ بناسکتے ہیں۔
دماغی صحت کے لیے تباہ کن غذائیں
گر کچھ غذائیں ایسی ہوتی ہیں جو دماغ کے لیے تباہ کن ثابت ہوتی ہیں اور ذہنی تنزلی کی جانب سفر تیز ہوجاتا ہے۔
گوگل کروم کا یہ فیچر زندگی آسان بنادے گا
گوگل اپنے مقبول ترین ویب براﺅزر کروم میں آج (جمعرات) سے بلٹ ان ایڈ بلاکر کو ان ایبل کررہا ہے جس کے بعد صارفین کو انٹرنیٹ سرفنگ کے دوران متعدد اشتہارات سے نجات مل جائے گی۔
سیب کے سرکے کے 11 زبردست طبی فوائد
سفید سرکہ گھریلو استعمال میں متعدد فوائد کا حامل ثابت ہوتا ہے مگر سیب کا سرکہ اس سے بھی زیادہ فائدہ مند ہے خاص طور پر طبی مقاصد کے لیے۔
ٹی وی دیکھتے ہوئے کھانا کھانے والے بچے موٹاپے کے شکار ہوسکتے ہیں
سروے میں یہ رپورٹ بھی سامنے آئی ہے کہ رات کو کھانا کھاتے وقت بچے بہت دیر تک ٹی وی کے سامنے بیٹھے رہتے ہیں اور اسی وقت ان کی صحت پر برے اثرات مرتب ہوتے ہیں اور وہ ضرورت سے زائد کیلیوریز حاصل کرتے ہیں۔ ماہرین نے یہ بھی کہا ہے کہ ٹی وی کی زیادتی بچوں کی نیند پر بھی اثر انداز ہوتی ہے اور یوں وہ موٹاپے کی جانب مائل ہوسکتے ہیں۔
گردوں کے امراض ماضی کا قصہ بننے کے قریب؟
گردوں کے امراض اس وقت دنیا بھر میں ہر سال لاکھوں اموات کا باعث بنتے ہیں مگر لگتا ہے کہ بہت جلد یہ مسئلہ ماضی کا قصہ بن جائے گا۔
بھنبھری کے بارے میں ماہرین کا انکشاف
ماہرین ایک عرصے سے جانتے ہیں کہ بارشوں کے بعد گھروں اور درختوں پر منڈلاتی ہوئی بھنبھری (ڈریگن فلائی) کے پروں میں کوئی بیکٹیریا نہیں آسکتا لیکن ماہرین نے ایک عرصے بعد اس کا اصل راز دریافت کرلیا
یہ گرم مشروب ذیابیطس سے بچانے میں مددگار
اگر تو آپ کو ذیابیطس کے مرض یا بلڈ شوگر کی سطح بڑھنے کا خطرہ ہے تو روزمرہ کی زندگی میں ایک مزیدار مشروب کو شامل کرنا اس سے بچا سکتا ہے۔
حسن اور صحت کا حصول صرف اچھی خوراک سے ممکن
حسن اور صحت کا آپس میں بہت ہی گہرا اور مضبوط تعلق ہے، اگر آپ ان دونوں کو پانا چاہتے ہیں تو اچھی خوراک کے بغیر ان کا حصول کسی صورت ممکن نہیں۔
قرآنِ کریم کی نظر میں بہترین خواتین
اگر قرآنِ کریم کا مطالعہ کیا جائے تو ہمیں بہت ساری ایسی آیات ملیں گی جو اسلام میں خاتون کے مقام اور منزلت کی عکاسی کرتی ہیں۔
گھر یلو ٹوٹکے سے گاڑی کی بیٹری میں جان ڈالیں
گھر یلو ٹوٹکے سے گاڑی کی بیٹری میں جان ڈالیں
جوڑوں کا درد اور اس کا علاج
کسی جوڑ میں اچانک اور بغیر کسی وجہ کے تھکاوٹ یا چوٹ وغیرہ کے درد ہونے لگتا ہے جوڑ میں ورم آجاتا ہے اور یہ سخت ہوجاتا ہے کبھی کبھی جوڑوں کے درد سے کچھ دن پہلے مریض تھکاوٹ اور نفاہت محسوس کرنے لگتا ہے
عالمی ادارہ صحت نے پہلی بار پاکستانی دوا کو تسلیم کرلیا
عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پہلی بار ایک پاکستانی دوا کو تسلیم کرتے ہوئے اسے اپنی عالمی فہرست میں جگہ دی ہے، جس کے بعد اب اس دوائی کو بیرون ملک بھی برآمد کیا جاسکے گا۔
ہر کمپیوٹر پر موجود اس نشان کا مطلب جانتے ہیں؟
اگر تو آپ لیپ ٹاپ یا ڈیسک ٹاپ کمپیوٹر پر یہ پڑھ رہے ہیں تو آپ یقیناً اس ڈیوائس کو کھولنے یا بند کرنے کے بٹن سے واقف ہوں گے ۔
قیلولہ صحت کےلیے مفید ہے، سائنس نے بھی ثابت کردیا!
ماہرین نے یہاں تک کہا ہے کہ انسانی جسم و دماغ پر قیلولہ کے اثرات عین کسی آرام پہنچانے والی دوا یا کیفین جیسے ہوتے ہیں لیکن ان کا کوئی سائیڈ ایفیکٹ نہیں ہوتا۔ اسی طرح قیلولہ کا وقفہ 30 منٹ سے ایک گھنٹے تک کا ہوسکتا ہے اور ڈاکٹروں کے مطابق یہ دورانیہ جتنا زیادہ ہوتا ہے، اس کے اچھے اثرات بھی اتنے ہی زیادہ ہوتے ہیں تاہم ماہرین کہتے ہیں کہ ڈیڑھ گھنٹے تک سونے سے بھی حیرت انگیز نتائج برآمد ہوتے ہیں۔
چوہوں میں انجکشن سے کینسر ختم کرنے میں اہم کامیابی
دنیا بھر میں کینسر کے خاتمے کےلیے ماہرین سر توڑ کوششیں کررہے ہیں اور اب امریکی ماہرین نے ایک انجکشن کے ذریعے چوہوں میں سرطانی رسولیوں (ٹیومرز) کے علاج میں اہم کامیابی حاصل کی ہے۔
ذیابیطس ایمرجنسی: انتباہی علامات اور اقدامات جو زندگی بچائیں
ذیابیطس اس وقت دنیا بھر میں وباء بن جانے والی بیماری ہے جو دیگر جان لیوا امراض کا بھی سبب بن جاتی ہے، اس مرض کے شکار افراد میں بلڈ شوگر بڑھنے یا کم ہونے کی شکایت بھی بہت عام ہوتی ہے۔
انگور کھائیے، ڈپریشن سے نجات پائیے
ماہرین کے مطابق ڈپریشن اور دماغی تناؤ میں استعمال ہونے والی 50 فیصد ادویہ بہت مؤثر ثابت نہیں ہوتیں اور ان کا استعمال ترک کرتے ہی مریض دوبارہ ڈپریشن میں چلا جاتا ہے۔
آنکھوں میں پہنے جانے والا کمپیوٹر
واﺅنٹ نامی یہ اسمارٹ گلاسز دیکھنے میں کسی عام چشمے جیسے ہی ہیں اور دیکھ کر لگتا ہی نہیں کہ یہ جدید ٹیکنالوجی سے لیس ہیں۔
گنج پن سے نجات کا قدرتی علاج سامنے آگیا
گنج پن مردوں کا ایسا مسئلہ ہے جو بہت عام اور ان کی ذہنی صحت کو پریشان کردینے والا ہوتا ہے مگر اب لگتا ہے کہ سائنسدانوں نے اس کا انتہائی آسان علاج ڈھونڈ نکالا ہے، جس کے لیے پیوند کاری کی بھی ضرورت نہیں ہوگی۔
ڈرون کو مار گرانے والی منفرد بندوق تیار
دنیا بھر میں بڑے پیمانے پر ڈرونز بنائے جارہے ہیں جو کئی مسائل کی وجہ بن رہے ہیں تاہم اب ایک بہت مؤثر اور جدید دستی گن سے ان ڈرون کو جام کرکے گرانا بہت آسان ہوگا۔
ملیریا کی فوری شناخت کرنے والا بایو سنسر
برازیل کے ماہرین نے ایک ایسا سادہ بایو سنسر بنایا ہے جو صرف آدھے گھنٹے میں ملیریا کی شناخت کرسکتا ہے اور اس سنسر کو حمل بتانے والے سادہ ٹیسٹ کی طرح استعمال کیا جاسکتا ہے۔
ذیابیطس کی وجہ سے اندھے پن کے مریضوں میں اضافہ ہونے لگا
ماہرین امراض چشم نے بتایا کہ ملک میں ماہرین امراض چشم کی شدید کمی ہے اور عالمی ادارہ صحت کی سفارشات کے برخلاف پاکستان میں ایک لاکھ کے بجائے صرف 30ہزار کے لگ بھگ ماہرین امراض چشم موجود ہیں، پاکستان بچوں کی آنکھوں کے امراض کے ماہرین کی تعداد نہ ہونے کے برابر ہے۔
سوشل میڈیا پراپنی تصاویرشیئر کرنے والے ہوشیارہوجائیں
سوشل میڈیا پر بے حساب تصاویرشیئرکرنے والے محتاط ہوجائیں۔ مخالفین کو بدنام کرنے کے لیے انکی تصاویر سے قابل اعتراض ویڈیوز بھی بنائی جا سکتی ہیں۔
ماں اور بچے کی صحت میں پاکستان پڑوسی ممالک سے پیچھے ہے، تحقیق
اہم عالمی تحقیق کے مطابق ماں اور بچے کی صحت کے حوالے سے اہداف کے تناظر میں پاکستان اپنے پڑوسی مسلم ممالک ایران، تاجکستان اور بنگلہ دیش کے مقابلے میں کہیں پیچھے ہے۔
میٹھے سے ہٹ کر وہ غذا جو ذیابیطس کا خطرہ بڑھائے
عام طور پر سوچا جاتا ہے کہ زیادہ میٹھا کھانا بلڈ شوگر کی سطح بڑھا کر ذیابیطس ٹائپ ٹو کا شکار بنا دیتا ہے مگر اس سے ہٹ کر لوگوں کی پسندیدہ غذا بھی انہیں اس جان لیوا مرض کا شکار بنا سکتا ہے۔
ہم بچے نجی اسکولوں کے لیے ہی تو پیدا کرتے ہیں
کبھی بچوں کو تعلیم کی طرف راغب کرنے کے لیے کہا جاتا تھا، ’پڑھوگے لِکھو گے بنو گے نواب۔‘ لیکن اب والدین اولاد سے صاف صاف کہہ دیتے ہیں، ’بنو گے نواب تو ہی پڑھوگے لکھو گے۔‘
آخر آج کا بلیو مون سرخ کیوں ہوگا؟
آج کل سوشل میڈیا پر چاند کے رنگ کو لے کر بہت سی باتیں کی جا رہی ہیں۔ کوئی کہتا ہے کہ 31 جنوری 2018 کو چاند کا رنگ سرخ ہو جائے گا تو کسی کا ماننا ہے کہ یہ نیلا چاند ہوگا۔
کیوی پھل جگر کی چربی دورکرنے میں معاون
واضح رہے کہ این اے ایف ایل ڈی (Non alcoholic fatty liver disease) کی بیماری میں جگر پر دھیرے دھیرے چربی چڑھنا شروع ہوجاتی ہے اور صرف امریکا میں ہی 30 سے 40 فیصد افراد اس سے متاثر ہیں جو شراب نوشی نہ کرنے کے باوجود جگر پر چکنائی سے متاثر ہیں۔ آگے چل کر یہ مرض شدت اختیار کرکے جگر کے کئی امراض کی وجہ بنتا ہے۔
مچھلی کھانا جان لیوا مرض سے بچائے
اگر آپ کو مچھلی کھانا پسند ہے تو اچھی خبر یہ ہے کہ یہ عادت کینسر سے بچانے میں مددگار ثابت ہوتی ہے۔
دوپہر کو سونا یا قیلولہ
کیلیفورنیا یونویرسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ دوپہر چار بجے سے پہلے بیس سے 90 منٹ کی نیند کو عادت بنالینا صحت کے لیے بہت زیادہ فائدہ مند ہے۔
بچوں کو دوست رکھئے اور انھيں زيادہ وقت ديجئے
بچوں کی حفاظت اور نگرانی ان کی تربیت سے کہیں زیادہ اہمیت کی حامل ہے
سر کے بال کیوں گرتے ہیں؟
ماہرین طب کے مطابق ان وجوہات کوتین مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جاسکتا ہے جوکہ جنیاتی، طرز زندگی کے عناصر اور جلدی امراض پر مشتمل ہیں۔ان وجوہات اس طرح نبرد آزما ہوسکتے ہیں۔
دنیا کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری
دنیا کی تاریخ کی سب سے بڑی ڈیجیٹل چوری نے ہر طرف تہلکہ مچادیا، کمپوٹر ہیکنگ میں 55 ارب روپے سے زائد مالیت کی کرپٹو کرنسی چوری کرلی گئی۔
مونگ پھلی؛ غذائیت سے بھرپور میوہ
مونگ پھلی میں پایا جانے والا وٹامن ای کینسر کے خلاف لڑنے کی بھرپور صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ امراض قلب اور ذیابیطس کے خلاف موثر ہتھیار ہے۔ ماہرین کے مطابق ذیابیطس کے مریضوں کے لیے مونگ پھلی کے چند دانوں کا باقاعدہ استعمال مفید ہے کیوںکہ یہ انھیں غذائیت کی کمی کا شکار نہیں ہونے دیتی یہ تپ دق اور ہیپاٹائٹس کے مریضوں کے لیے بھی بہترین غذا ہے۔ اسہال کے مرض میں اس کا استعمال شفا بخشتا ہے۔ اسہال کی وجہ نکوٹینک ایسڈ کی کمی ہے، اور مونگ پھلی میں پایا جانے والا غذائی جز نیاسین یہ کمی پوری کردیتا ہے۔
ٹانسلز میں مسائل کی علامات جانتے ہیں؟
یقیناً آپ جانتے ہوں گے کہ ٹانسلز کیا ہیں اور کہاں ہوتے ہیں، مگر کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ غدود کیا کرتے ہیں اور ان میں مسائل کی علامات کیا ہیں؟
راتوں کی نیند اڑنے کی وجہ یہ عادت تو نہیں
دن بھر میں صرف ایک گھنٹہ سوشل میڈیا کا استعمال ہی رات کی میٹھی نیند اڑانے کے لیے کافی ثابت ہوسکتا ہے۔
سورج مُکھی کیا ہے
سورج مکھی(Sun Flower) زرد رنگ کا پھول ہے، چونکہ یہ دن کے اوقات میں سورج کے ساتھ اپنی سمت بدلتا رہتا ہے تاکہ اپنا رخ سورج کی سمت ہی رکھ سکے، اس لیے اسے سورج مکھی کا نام دیا گیا ہے۔
فیس بک نے ایک اور بڑی خامی کا اعتراف کرلیا
فیس بک موجودہ دور کی زندگی کے متعدد پہلوﺅں میں مددگار سماجی رابطے کی ویب سائٹ ہے مگر جمہوریت ان میں شامل نہیں۔
کھڑے ہوکر پانی پینا صحت کے لیے نقصان دہ؟
اسلامی تعلیمات میں پانی بیٹھ کر چند گھونٹ میں پینے کی ہدایات ملتی ہیں جبکہ کھڑے ہوکر پانی پینے سے روکا جاتا ہے بلکہ اکثر اس پر لوگوں کی جانب سے ٹوکا بھی جاتا ہے، مگر کیا یہ عادت کسی قسم کے نقصان کا باعث بنتی ہے؟
قبض دور کرنے والی غذائیں
قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔
قبض دور کرنے والی غذائیں
قبض کی بیماری کا سامنا اکثر افراد کو ہوتا ہے اور انہیں اپنی زندگی اس کی وجہ سے بہت مشکل محسوس ہونے لگتی ہے۔ قبض ذیابیطس جیسے مرض کی بھی ایک بڑی علامت ہوسکتا ہے۔
طرز زندگی پر غذا کے اثرات
شیخ طوسی کی کتاب( الامالی) میں امام صادق علیہ السلام کی ایک روایت میں آیا ہے : «لا تَدَع طَلَبَ الرِّزقِ مِن حِلِّهِ فإنّهُ عَونٌ لَكَ عَلى دِينِكَ) حلال روزی کےحصول کو ترک نہ کرو کیونکہ حلال روزی کی طلب تجھے تیرے دین میں مدد دیتی ہے۔
جسم میں آئیوڈین کی کمی کا اشارہ کرنے والی نشانیاں
آئیوڈین کا نام تو آپ نے سنا ہوگا اور اس کی وجہ اس جز سے ملے نمک کی بازاروں میں دستیابی ہے اور یہ جز زخموں کی صفائی کے لیے بھی استعمال کیا جاسکتا ہے۔
آلو کے حیران کن فوائد
آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے بچے بڑے سب ہی نہایت ذوق و شوق سے کھاتے ہیں۔ یہ کھانوں میں لذت فراہم کرنے والی بہترین اورصحت بخش غذا ہے .شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جسے آلو کےفرائیز پسند نہ ہوں، یا پھر مختلف کھانوں میں آلو شامل کرنے پر اعتراض ہو . آلو تل کے کھائے جائیں، انہیں ابالا جائے یا پھر کسی اور انداز میں پکائے جائیں یہ سب کو ہی لذیذ لگتے ہیں اور اسے کھانے کے بہانے تلاش کئے جاتے ہیں۔
بلڈ پریشر میں کمی لانے والی غذائیں
ایک سروے کے مطابق تقریبا 52 فیصد پاکستانی آبادی ہائی بلڈ پریشر کا شکار ہے اور 42 فیصد لوگوں کو معلوم ہی نہیں کہ وہ ہائی بلڈ پریشر کے مرض میں مبتلا ہیں۔
1
2
3
4
5
6
7
8
9
10
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن