• صارفین کی تعداد :
  • 1676
  • 5/16/2009
  • تاريخ :

اقتصادی ڈپلومیسی میں توسیع ۔ منوچہرمتکی

متکی

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ منوچہرمتکی نے کہا ہےکہ دیگر ملکوں میں ایران کی تجارتی اور اقتصادی ڈپلومیسی میں فروغ آرہا ہے ۔ منوچہرمتکی نے ایک اقتصادی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ دنیامیں اس وقت ساری تبدیلیوں کا محور صنعت ہے اور ایران بھی اسی ھدف کی طرف گامزن ہے ۔  انہوں نے کہا کہ ایران نے اقتصادی روابط کو اپنی ترجیحات میں شامل کرلیا ہے اور ایران میں چین کی ایک سوپچاس کمپنیوں کی  سرگرمی اس بات کا واضح ثبوت ہے ۔ 

https://urdu.irib.ir


متعلقہ تحریریں:

ایران تمام ملکوں کے ساتھ دوستانہ تعلقات کا خیرمقدم کرتا ہے 

عراق میں دہشت گردانہ واقعات کی ذمہ دارامریکی فوج

ایٹمی ٹکنالوجی ميں مزید پیشرفت ہوئی ہے، صدر حمدی نژاد

منوچہر متکی : ایران افغانستان میں امن اور استحکام کا خواہاں ہے

ایران وترکمنستان کے درمیان معاہدے