• صارفین کی تعداد :
  • 767
  • 4/3/2010
  • تاريخ :

پابندیوں نے ترقی کا عزم پیدا کیا

 سید محمد حسن ابوترابی

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر نے کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں نے ایران کو اس کی ترقی کی راہ میں پر‏ عزم بنا دیا ہے۔

 سید محمد حسن ابوترابی نے بینکاک میں بین الپارلیمانی یونین کے پانچ روزہ اجلاس کے اختتام پر صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے ایران پرگذشتہ تیس برسوں سے عائد پابندیوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ یہی پابندیوں اس بات کا سبب بنی ہیں کہ ایشیائی اور اسلامی ملکوں کے ساتھ ایران کے تعلقات میں فروغ آئے۔ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا کہ :

جس طرح اسی کے عشرے میں عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کی جانب سے ایران پر آٹھ برسوں تک مسط کردہ جنگ نے ایران کے ایک بڑی دفاعی طاقت میں تبدیل ہونے کی زمین ہموار کی اسی طرح امریکہ اور اس کے اتحادیوں کی پابندیوں نے ایران کے ایک بڑی اقتصادی طاقت بننے کی زمین ہموار کردی ہے۔

 

ابنا ڈاٹ آئی آڑ