• صارفین کی تعداد :
  • 856
  • 4/3/2010
  • تاريخ :

متکی سنیگال کے قومی جشن میں شرکت کریں گے

منوچہر متکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ  منوچہر متکی  سنیگال کے سفر کے دوران سنیگال کے قومی جشن میں بھی شرکت کریں گے۔

مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ منوچہر متکی سنیگال پہنچ گئے ہیں متکی سنیگال کے سفر کے دوران اعلی حکام سے ملاقات کے علاوہ سنیگال کے قومی جشن میں بھی شرکت کریں گے۔ متکی آج ایک اعلی وفد کے ہمراہ سنیگال پہنچے ہیں وہ کل سنیگال کے قومی جشن میں شرکت کریں گے۔