• صارفین کی تعداد :
  • 1103
  • 2/23/2010
  • تاريخ :

اسلامی جمہوریہ ایران، عبد المالک ریگی کو گرفتار کر لیا گيا ہے

عبد المالک ریگی

ایران میں سرگرم دہشت گرد تنظيم کے سربراہ عبد المالک ریگی کو ایرانی اینٹیلیجنس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے۔

 ابنا کی رپورٹ کے مطابق ایرانی وزارت انٹیلیجنس کے شعبہ رابطہ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران میں سرگرم دہشت گرد تنظيم کے سربراہ عبد المالک ریگی کو ملک کے مشرقی حصہ میں ایرانی اینٹیلیجنس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا ہے

ریگی دہشت گردی کی کئی ہولناک کارروائیوں میں ملوث رہا ہے جس میں کئی افراد کے سر قلم کرنا اور عوامی اجتماعات میں بم دھماکے کرانابھی شامل ہیں۔