صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 22 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
بیت اللہ محسود کے ہلاک ہونے کی اطلاعات
روزنامہ نواۓ وقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مقامی طالبان نے تحریک طالبان کے سربراہ بیت اللہ محسود کی امریکی ڈرون حملے میں ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔
يونان میں تاريخی مسجد كا انہدام
حكومت يونان نے اس ملك میں ايك تاريخی مسجد كے انہدام كا حكم جاری كيا ہے۔
شهیده حجاب کے قتل پر جرمنی کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقاوی نے جرمنی کی عدالت میں باحجاب مصری خاتون کوشہید کرنے کے نسل پرستانہ اقدام کی مذمت کی ہے۔
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ورلڈ ٹوئنٹی20 کرکٹ کپ جیت لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاتح کپتان یونس خان کا ورلڈ ٹوئنٹی20میں کامیابی کو باب وولمر کے نام کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ فتح کا کریڈٹ پوری ٹیم اور قوم کو جاتا ہے۔
آصف زرداری پاکستان کے صدر نے ایرانی صدر کو مبارک باد پیش کی ہے
پاکستان کےصدر آصف زرداری نے ایرانی صدرڈاکٹر محمود احمدی نژاد کو ایران کا دوبارہ صدر منتخب ہونے پر مبارک باد پیش کی ہے۔
لبنان میں عام انتخابات حزب اللہ کی کامیابی کے آثار
حزب اللہ لبنان کے نائب سربراہ شیخ نعیم قاسم نے کہا ہےکہ حزب اللہ لبنان اوراس کی ہم خیال جماعتوں کےاتحاد آٹھ مارچ نامی دھڑے کو عام انتخابات میں سب سے زیادہ سیٹیں ملیں گي ۔
پاکستان اور ایران میں بھارت کے بغیر گیس پائپ لائن معاہدہ
پاکستان اور ایران نے گیس پائپ لائن معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں جسے ’’امن پائپ لائن‘‘ کا نام دیا گیا ہے۔
قرآن مجيد كی بے حرمتی پر يونان كے مسلمانوں كا احتجاج
يونانی پوليس اہلكار كی طرف سے قرآن مجيد كے ايك نسخے كو پھاڑنے پر يونان كے دارالحكومت ايتھنز میں ۲۱ مئی ۲۰۰۹ء كو مسلمانوں نے مظاہرہ كيا ہے۔
ہندوستان میں انتخابات کے بعد بائيں محاذ کا اجلاس
ہندوستان کے عام انتخابات میں ریاست مغربی بنگال اورکیرالا میں شکست کھانے کے بعد بائيں محاذ نے کہا ہے کہ وہ پارلیمنٹ میں ایک ذمہ داراپوزیشن کا کردارادا کرے گا ۔
ایشیا کپ میں پاکستان کی شکست
بی بی سی کی ایک رپورٹ کے مطابق ملایشیا کے شہرکونتن میں ہونے والے آٹھویں ایشیاء کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان کو جنوبی کوریا نے صفر کے مقابلے میں ایک گول سے شکست دے دی ہے۔
ہندوستانی ریاست پنجاب میںجسمانی و ذہنی معذور بچوں میں یورینیم کے اثرات
ہندوستان کی ریاست پنجاب میں جسمانی و ذہنی معذوری کا شکار بچوں کے تجزیوں سے ان میں یورینیم کے اثرات کی نشاندہی ہوئی ہے۔
پاکستان کے صوبہ سرحد میں بم دھماکے میں سات پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ سرحد کےصدر مقام پشاور کے علاقے بڈہ بیر اور اس کے قریب ہی واقع قبائلی علاقے درہ آدم خیل میں دو الگ الگ دھماکوں میں دس افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
گينہ بیسائو کے صدر کا قتل
مہر خبررساں ایجنسی نے فرانسیسی خبررساں ایجنسی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ گينہ بیسائو کے ایک اعلی اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ گينہ بیسائو صدر جاوٴ برنارڈو ویارا کو فوج نے قتل کردیا
ایران وافغانستان تعلقات میں توسیع کا عزم
افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے فارسی زبان کو عالمی سرمایہ قراردیا ہے۔
مظلوم فلسطینوں کے خون کا حساب ہو، عالمی مطالبہ
غزہ پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے خاتمے کوایک ماہ کا عرصہ گذرجانے کے باوجود غزہ میں بھیانک جنگی جرائم کا ارتکاب کرنے والے صیہونی حکام پرجنگی مجرم کی حیثیت سے مقدمہ چلانے کا مطالبہ بڑھتا جارہا ہے
سابق جرمن چانسلرکادورہ تہران
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے جرمنی کے سابق چانسلر گرہارڈ شروڈر سے ملاقات میں کہا ہے
امریکی میزائیلی حملہ پچیس ہلاک
پاکستان کے جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں امریکی جاسوس طیارے کے میزائل حملے میں ہلاک ہونے والوں کی تعدادپچیس ہوگئی ہے
ڈیرہ غازی خان ،ماتمی جلوس پر خودکش حملہ ،دسیوں شہید
پاکستان کے صوبہ پنجاب کےشہر ڈيرہ غازی خان میں ماتمی جلوس اورعزادارن سید الشہداء پر ہونے والے خودکش دہشت گردانہ حملےميں تینتیس عزاداران سید الشہداء شهید ہوگئے
یونس خان کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا
سری لنکا کے ہاتھوں ایک روزہ میچوں کی سیریز میں بدترین شکست کے بعد قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شعیب ملک کو ہٹاکر یونس خان کو کپتان مقرر کردیا گیا ہے
ہندوستان میں ساٹھواں یوم جمہوریہ
ہندوستان میں آج اس ملک کا ساٹھواں یوم جمہوریہ منايا گیا اس موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کئےگئے تھے
امریکہ کے میزائیلی حملوں کے خلاف جلوس
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں آج قبائلی علاقوں پر امریکہ کے میزائیل حملوں کے خلاف جلوس نکالا گیا
پہلے ون ڈے میں پاکستان نے سری لنکا کو 8 وکٹ سے ہرا دیا
پاکستانی اوپنرز سلمان بٹ اور خرّم منظور پر مرلی دھرن اور مینڈس کا جادو نہ چل سکا۔ ہوم سائیڈ نے سری لنکا کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے کراچی ون ڈے 8 وکٹ سے جیت لیا
فلسطینی عوام کوحسن نصراللہ کی مبارکباد
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے غزہ میں صیہونی حکومت کے خلاف فلسطینی عوام کی کامیابی پرحماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ خالد مشعل ، فلسطینی عوام اورمزاحمتی تحریکوں کومبارکباد پیش کی ہے
غزہ کے عوام کی کامیابی پر صدراحمدی نژاد کا تہنیتی پیغام
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرجناب احمدی نژاد نے صہیونی حکومت کے وحشیانہ حملوں کے مقابلے میں غزہ کے دلیرعوام کی کامیابی کی مبارکباد پیش کی ہے ۔
پاکستان میں غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے خلاف مظاہرےx
پاکستان پر حملہ کیا تو بھارت کو جہنم بنا دینگے، حکومت فوج اور اسلحہ فلسطین بھیجے، حماس نے صیہونیت کا غرور خاک میں ملادیا، قاضی حسین
یونس خان مرلی دھرن اور مینڈس کا سامنا کرنے کی تیاریوں میں مصروف
کراچی(روزنامہ جنگ) اسٹار بیٹسمین یونس خان سری لنکا کے خلاف ہوم سیریز کے باعث اس ماہ کے آخر میں دوبارہ آسٹریلیا نہیں جا سکیں گے
ہنگو فسادات
پشاور( نمائندہ جنگ) مہمند ایجنسی میں گزشتہ روز 600 کے قریب جنگجوؤں نے تحصیل صافی میں قائم ایف سی کی چار چیک پوسٹ پر حملہ کیا ،جس میں 6 اہلکار جاں بحق،7زخمی اور 23 لاپتہ ہو گئے
غزہ پر وحشیانہ حملوں میں تین سوسے زائد شہید
غزہ پر صیہونی حکومت کے بہیمانہ حملوں میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد تین سوسے بھی تجاوزکرگئی ہے
ٹنڈولکر اور یووراج کی عمدہ بیٹنگ، بھارت نے چوتھا بڑا ہدف عبورکر لیا
چنئی(جنگ نیوز) سچن ٹنڈولکر اور یووراج سنگھ کی ناقابل شکست163 رنزکی شراکت نے بھارت کو تاریخ کا چوتھا بڑا387 رنز کا ہدف عبورکرا دیا
صدربش پر جوتوں سے حملہ (shoes attack on president bush)
امریکی صدر بش پر بغداد میں پریس کانفرنس کے دوران جوتوں سے حملہ ہوا ہے ۔اپنی مدت صدارت کے آخری دنوں میں جب امریکہ کے سب سے نفرت زدہ صدربش اچانک بغداد پہنچے اوروہاں عراقیوں سے اپنی الوداعی پریس کانفرنس کر رہے تھے
اتحاد کی حفاظت اور دشمن سے مقابلے کےلئے حزب اللہ کے پاس اسلحہ ہونا ضروری ہے : شیخ یزبک
بعثہ لبنان کے مدیر اور لبنانی حجاج کے امیر نے مکہ مکرمہ :میں تقریب مذاہب کانفرنس کو خطاب کرتے ہوئے فرمایا
ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح
نومبر ۲۰۰۸ء كو ملائيشيا كے دارالحكومت كو آلالامپور میںاسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہوا
سمجھوتہ پوری قوم کے لئے قابل قبول ہونا ضروری
عراق کے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے کہا ہے بغداد واشنگٹن مجوزہ سیکورٹی معاہدہ اسی وقت قابل قبول ہوگا جب اسے پوری قوم کی حمایت حاصل ہوگی
امریکہ اورعراق کا استعماری معاہدہ
مرجع تقلید آيتاللہ العظمي سید علی سيستاني، نے عراقی وزیر اعظم نوری المالکی کے ساتھ ملاقات میں امریکی – عراقی میثاق امن کی شدید الفاظ میں مخالفت کرتے ہوۓ کہا ...
61 سال بعد کنٹرول لائن کے دونوں طرف تجارت کا آغاز
مظفر آباد/سرینگر ۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان کنٹرول لائن کے آر پار 61سال بعد تجارت آج سے شروع ہو رہی ہے
ملک میں خودکش حملے حرام اور ناجائز : متحدہ علماء کونسل پاکستان کا متفقہ
پاکستان میں متحدہ علماء کونسل نے متفقہ طورپر فتویٰ دیا ہے کہ ملک میں خودکش حملے حرام اور ناجائز ہیں
خود کش حمله درجنو ں افراد خاک وخون میں غلطا ں
پاکستان کے قبائلی علاقے اورکزئی میں ایک خود کش حملے میں دسیوں افراد ہلاک اوردرچنوںزخمی ہوگئے ۔جبکہ عینی شاہد کے مطابق سو سے زاید ہلاک اور تین سو سے زاید زخمی ہوئے ہیں
بچوں کا عالمی دن
آج ساری دُنیا میں بچوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے تاہم اکیسویں صدی کے گلوبل مہذب معاشروں میں اب بھی بچے غیروں اور اپنے بڑوں کے ناروا سلوک، ظلم، زیادتی، معاشی اور سماجی استحصال اور تشدد کا سامنا کر رہے ہیں
سعودی عرب میں افغان حکومت اورطالبان کے درمیان مذاکرات
سعودی عرب میں افغان حکومت اور طالبان کے درمیان صلح مذاکرات ہوئے ہیں ۔سی این این کے مطابق ان مذاکرات میں افغانستان کا مسئلہ بات چیت کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا گیا اورکہا گیا ہے
پاکستانی باسمتی چاول اعلیٰ معیار کے باعث ہندوستانی چاول کو پیچھے چھوڑ گئے
نئی دہلی (جنگ نیوز) پاکستانی باسمتی چاول اپنی کم قیمت اور اعلیٰ معیار کے باعث عالمی مارکیٹ میں ہندوستانی چاول کو پیچھے چھوڑ گیا۔ بھارت میں اضافی ٹیکس کے باعث باسمتی چاول کی فی ٹن قیمت 14 سو ڈالر ہے
اسلام آباد میں واقع فائیو اسٹار ہوٹل خالی
پاکستان کے دارالحکو مت اسلام آباد میں موجود تمام فائیو اسٹار ہوٹل خالی کرالیے گئے ہیں، جبکہ ریڈ زون میں کسی بھی شخص کے داخلے پر پابندی عائد کردی گئی ہے
اسرائیل ملت لبنان کا دشمن ہے ، نصراللہ
حزب اللہ لبنان کے سکریٹری جنرل سید حسن نصراللہ نے کہا ہےکہ اسرائیل لبنانی قوم کا دشمن ہے ۔سیدحسن نصراللہ نے اسلا می حمہوریہ ایران کے ريڈیواورٹیلی ویژن کواپنے خصوصی انٹرویومیں کہا
بے نظیر بھٹو کے شوہر ملک کے گیارہویں صدر ہیں
پاکستان میں چھ ستمبر کے صدارتی الیکشن میں پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئر پرسن کو ملک کے الیکٹورل کالج نے نیا صدر منتخب کر لیا ہے
ہاشمی رفسنجانی :صدام کو پھانسی کی سزا تاریخ میں خداوند متعال کے انصاف کا مظہر ہے
مجمع تشخیص مصلحت نظام کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے نماز عید الاضحی کے خطبوں میں تاکید کی ہے کہ امریکہ اور مغربی ممالک یہ فکر نہ کریں کہ ایران...
صدام جہنم میں جاؤ
سابق عراقی ڈکٹیٹر صدر صدام کو پھانسی دیئے جانے کی نئی ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں نقاب پوش افراد نے صدام کی گردن میں پھانسی کا پھندا ڈالتے ہوئے کہا صدام...
آیت اللہ امامی کاشانی :اسلامی مذاہب سامراجی...
آیت اللہ امامی کاشانی :اسلامی مذاہب سامراجی طاقتوں کی سازشوں کے مقابلے میں متحد ہوجائیں تہران میں نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے...
کربلا میں دہشت گردی اور بم دھماکےکی ایک کارروائی کو ناکام بنادیا گيا ہے
عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تین دہشت گردوں کو انکی گاڑی اور دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیاہے ان دہشت گردوں میں ایک سعودی...
قرآن کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے
ہندوستان کے زیرانتظام کشمیر کے شمالی قصبہ ہندوارہ میں ہزاروں لوگوں نے قرآن کی بےحرمتی کے خلاف احتجاجی مظاہرے کیے ہیں
توہین آمیز کتاب «جیول آف مدینہ»
اس سے قبل اشاعتی ادارے «رینڈم ہاؤس» نے اشاعت کی حامی بھری تھی مگر«ڈینس سپیلبرگ = Denis Spielberg» نے کہ «یہ کتاب حقائق کے برعکس ہے اور اس میں دینی مقدسات کی توہین کا پہلو بالکل عیاں ہے»؛ چنانچہ رینڈم ہاؤس نے اعلان کیا تھا
اولمپک: تمغوں کی دوڑ میں چین آگے
تیر اندازی کے مردوں کے مقابلوں میں طلائی تمغہ جنوبی کوریا کی ٹیم نے جیتا اولمپکس مقابلوں کے تیسرے روز میڈلز کے حساب سے چین پہلے نمبر پر رہا
19
20
21
22
23
24
25
26
27
28
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن