ملائيشيا میں اسلامی سرمایہ گزاری كے موضوع پر
تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح
نومبر ۲۰۰۸ء كو ملائيشيا كے دارالحكومت كو آلالامپور میںاسلامی سرمایہ گزاری كےموضوع پر تحقيقاتی انسٹیٹيوٹ كا افتتاح ہوا۔ اس انسٹیٹيوٹ كی افتتاحی تقريب میں ملائيشيا كےوزير اعظم " عبداللہ احمد بداوی" نے بھی شركت كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی" ايكنا" نے برناما خبررساں ايجنسی كےحوالے سے رپورٹ دی ہے كہ ملائيشيا كے وزير اعطم نے اس انسٹیٹيوٹ كی افتتاحی تقريب سےخطاب كرتے ہوئے كہا كہ اسلامی اقتصاد دانوں كو چاہیے كہ وہ دنيا كے اسلامی سرمایہ گزاری كے نظام كے استحكام كو ثابت كریں۔ انھوں نے مزيد كہا كہ دنيا میں موجود مالی بحران اسلامی سرمایہ گزاری كے تعارف كےلیے بہترين فرصت ہے اور ہمیں اس فرصت سے بہترين استفادہ كرنا چاہیے۔ جناب بداوی نے وضاحت كی كہ ہمیں اسلامی سرمایہ گزاری كو توسيع دينی چاہیے۔ اور اس راہ میں ركاوٹوں كو دور كرنا چاہیے۔
https://www.iqna.ir/ur