• صارفین کی تعداد :
  • 2004
  • 9/1/2008
  • تاريخ :

کربلا میں دہشت گردی اور بم دھماکےکی ایک کارروائی کو ناکام بنادیا گيا ہے

 

یا حسین

عراقی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ تین دہشت گردوں کو انکی گاڑی اور دھماکہ خیز مواد کے ہمراہ گرفتار کرلیا گیاہے ان دہشت گردوں میں ایک سعودی عرب کا اوردوسرا افغانستان کا شہری ہے اور تیسرے کی شناخت نہیں ہوسکی ہے وزارت دفاع کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ چک پوسٹ پر اس گاڑي سے مزید دھماکہ خیز مواد بھی ملا ہے اطلاعات کے مطابق بنی امیہ اور یزيد بن معاویہ کے حامی دہشت گردوں کے حملوں کے پیش نظر عراق کے مقدس مقامات پر سخت سکیورٹی انتظامات کئے گئے ہیں