• صارفین کی تعداد :
  • 6313
  • 9/11/2012
  • تاريخ :

بلي کي کوشش

بلی

بلي کي کوشش

ايک بلي ايک 30 فٹ گہرے گڑھے مين گر گئي وہ ہر روز تين فٹ اونچي چھلانگ لگاتي ہے ليکن 2 فٹ نيچے پھسل جاتي ہے بتائيے وہ کتنے دنوں بعد گڑھے سے باہر نکلے گي-

عجيب چيز؟

وہ کونسي چيز ہے جو ضرورت کے وقت تو پھينک ديتے ہيں ليکن جب اس کي ضرورت نہيں ہوتي تو اسے اٹھا کر رکھ ليتے ہيں-

لوہے کا زنگ

اگر ايک من لوہے ميں مکمل زنگ لگ جائے تو بتائيے کيا اس لوہے کا وزن ايک من سے زيادہ ہوجائے گا يا کم؟

جوابات:

١- 28 دنوں کے بعد بلي 27 دنوں ميں کل 27 فٹ اوپر چڑھے گي باقي تين فٹ فاصلہ رہ جائيگا آخري دن وہ تين فٹ اونچي چھلانگ لگائے گي اور گڑھے سے باہر ہوگي-

1- بحري جہاز کا لنگر

٣- ايک من مکمل زنگ شدہ لوہے کا وزن تين من ہوجائيگا- يعني لوہا مکمل زنگ لگنے کے بعد وزن ميں تين گنا زيادہ ہوجاتا ہے-

پيشکش : شعبۂ تحرير و پيشکش تبيان


متعلقہ تحريريں:

ناۆ