• لالچی چیونٹی (حصّہ دوّم)
    • چیونٹی بولی، فکر نہ کرو، مجهے پتا ہے کہ مجهے کیا کرنا ہے. پر دار بولی: وہاں شہد کی مکهیاں ہیں جن کے ڈنک ہیں۔
    • لالچی چیونٹی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے ایک چیونٹی جو کے دانے جمع کرنے کے لیے ایک رستے سے گذر رہی تهی کہ اچانک اس کی نظر شہد کے ایک چهتے پر پڑی-
    • شیخ چلی
    • آج ہم آپ کو ایک بچے سے ملواتے ہیں کہ اسی کے گھر چلتے ہیں، جہاں وہ اور اس کے امی ابو بھی رہتے ہیں، اس کے دو اور بھی بھائی ہیں۔ وہ بچہ بے حد اچھا ہے، ہر کام کرتا ہے
    • شیر اور کتا
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتّا شیر سے ملا اور اسے سلام کیا- شیر نے جوابا سلام کیا اور پوچها: کہو کیسے آئے؟ کتا بولا: میں تم سے کشتی لڑنا چاہتی ہوں-
    • کسان اور بکرا
    • آج ہم آپ کو ایک ڈھیٹ بکرے کی کہانی سناتے ہیں۔ جس کو ایسا لگتا تھا کہ کسی کی آواز سنائی ہی نہ دیتی ہو۔
    • مظلوم گدها اور نعل بند بهیڑیا
    • ایک روز ایک دیہاتی نے گدهے پر بار لادا اور اس پر سوار ہو کر شہر کا رخ کیا- گدها بوڑها اور کم زور تها اور رستہ دور اور ناہموار تها- اچانک گدهے کا سم ایک سوراخ میں پهنسا اور وه زمین پر گر گیا-
    • كوّا اور كبوتر
    • ايک دفعه كا ذكر ہے ايك كبوتر اپنے بچے كو اڑنے كا طريقه سكها رہا تها. دونو ايك درخت كے قريب پهنچے تو اس كي ايك شاخ پر بيٹه گئے تا كه تهكن دور كركے پهر اڑنے لگيں- نچلي شاخ پر ايك خالي گهونسلا تها-
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ هفتم)
    • كبوتر بولا: مجهے يہ جان كر خوش ہوئي كہ سچائي اور نيك نامي كا كتنا فائده ہے ليكن قاضي صاحب، ميں آپ كو يہ بتانا ضروري سمجهتا ہوں كہ يہ گهونسلا ميرا نہيں
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ پنجم)
    • كوّا بولا: اگر قاضي كا حكم ہو تو ميں اس گهونسلے سے هاته اٹها لوں گا ليكن مجهے اميد ہے كہ مجه سے نا انصافي نہيں ہوگي-
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ سوّم)
    • کوّے نے اور زور سے داد فریاد کی- اس پر پرندے اکٹہے هوئے اور پوچهنے لگے، کیا هوا، کیا هوا؟ کوّا بولا : اس کبوتر نے یهاں آکر میرے گهونسلے پر قبضہ کر لیا ہے- تم گواه رهنا، میں اسے اذیت دوں گا، اسے زنده نهیں چهوڑوں گا-
    • كوّا اور كبوتر (حصّہ دوّم)
    • كوّا بولا! اچها اب زبان درازي بهي كرنے لگے ؟ دوسروں كے درخت پر جا بيٹهے هو، ان كے گهونسلے كو اپنا گهر بنا ليتے ہو اور پهر كهتے ہو، فرياد نه كرو-
    • كوّا اور كبوتر
    • ايک دفعه كا ذكر ہے ايك كبوتر اپنے بچے كو اڑنے كا طريقه سكها رہا تها. دونو ايك درخت كے قريب پهنچے تو اس كي ايك شاخ پر بيٹه گئے تا كه تهكن دور كركے پهر اڑنے لگيں-
    • حلال اور حرام کمائی کے اثرات
    • افضال اور آفاق دونوں بچپن کے دوست تھے۔ وہ ایک دوسرے کا بہت خیال رکھتے تھے۔ انھوں نے اپنی پیشہ ورانہ زندگی کاآغاز پولیس ڈیپارٹمنٹ میں معمولی عہدے پر ملازمت سے شروع کیا۔
    • عقل مند لڑکی
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ کسی ملک پر ایک بادشاہ حکومت کرتاتھا۔ ایک مرتبہ اس کے دل میں عجیب سی خواہش پیدا ہوئی۔
    • اخلاقی محبت
    • شام سہانی تھی۔ اماں جان اور سعدیہ دونوں سوئمنگ پُول کے قریب آرام دہ کرسیوں پر لیٹی ہوئی تھیں۔ میں بھی ایک کرسی پر بیٹھا ہوا تھا۔ اباجان حسب معمول کتب خانہ میں تھے۔ تمام رشتے داراور احباب جا چکے تھے۔ میں نے ماں سے پوچھا۔ ”اچھائی کیا ہوتی ہیں؟
    • کہاوت کا مارا
    • روپیہ روپیہ کو کھینچتا ہےایک کسان نے یہ کہاوت سنی تو اس کے دل میں یہ بات بیٹھ گئی اور وہ اسے آزمانے کی سوچنے لگا ۔
    • لالچی وزیر
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ملک شام پر ایک بادشاہ عالم دین حکومت کرتا تھا وہ بہت نیک اور رحمدل تھا وہ سب کو اپنے برابر سمجھتا اور کبھی کسی کو دکھ تکلیف نہ پہنچاتا۔
    • محنت کی عظمت
    • ہينس کرسچن اينڈرسن ڈنمارک کے ايک چھوٹے سے قصبے ميں پيدا ہوا ۔اس کا باپ ايک غریب مگر رحم دل انسان تھا ۔ ہينس بچپن ميں اپنے باپ سے گھنٹوں قصے کہانیاں سنتا
    • BEE MOIVE
    • فرينڈز! آج ہم آپ کو ايک بہت ہی دلچسپ فلم کے بارےميںبتانے جا رہے ہيں،يہ فلم شہد کی مکھیوں پر بنائی گئی ہے۔ فلمکی کہانی ايک شہد کی مکھی کے گرد گھومتی ہے
    • فلپائن کی لوک کہانی
    • فلپائن ميں پھلوں کا بادشاہ آم وافر مقدار ميں پايا جاتا ہے۔ ہر جگہ آموں کے درخت پھلوں سے لدے نظر آتے ہيں،آم کی شکل چونکہ اہم انسانی عضو، دل سے ملتی ہے اس لئے فلپائن کے لوگوں نے اس کے متعلق ايک کہانی منسوب کر رکھی ہے ۔
    • عذر قبول کيا جائے
    • عائشہ نہ بہت بے چيني سے ايک مرتبہ پھر گھڑي کو ديکھا اور نظريں گيٹ پر جما ديں، اسکول لگنے ميں صرف 5 منٹ ہي رہ گئے تھے
    • وعدہ
    • تپتا ہوا ریگستان تھا۔ ایسے میں ایک مسافر اونٹ پر سوار تیزی سے سفر کر رہا تھا۔ اسے کسی نخلستان کی تلاش تھی۔ جہاں وہ کچھ دیر آرام کرسکتا
    • لالچ بری بلا ہے
    • ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ ایک کتا بہت بھوکا تھا اور کھانے کی تلاش میں اِدھر اُدھر مارا مارا پھررہا تھا۔ اچانک اس کو ایک ہڈی ملی اس نے ہڈی کو منہ میں دبایا اور چل پڑا
    • عقلمند نوکر
    • ايک بادشاہ نے اپنے تمام وفادار خادموں کو کھانے کي دعوت پر مدعو کيا، جب دستر خوان بچھايا گيا اور بادشاہ اپنے تمام تر جاہ و جلال سے انکے سامنے آ کر بيٹھا
    • دال میں کچھ کالا ہے
    • ندیم اسکول سے چھٹی کے بعد اپنے گھر جا رہا تھا کہ راستے میں اسے ایک آدمی ملا جس نے اشارے سے اسے اپنی طرف بلایا
    • بے زباں پر رحم
    • کسی زمانے میں ایک بادشاہ تھا جس کا نام سبگتین تھا۔ اس کو شکار کا بہت شوق تھا۔ ایک دن وہ شکار کے لیے نکلا دن پھر جنگل میں پھرتا رہا لیکن کوئی شکار ہاتھ نہ آیا
    • دين الہي
    • دينيات کي ہر طرف اکبر کے شغف کو ديکھتے ھوئے وزير با تدبير ابوالفضل نے اس کے ذاتي استعمال کيلئے دين الہي ايجاد کر ديا تھا، اور يہ کہنے کي ضرورت نہيں کہ اس کے پہلے خليفہ کي ذمہ دارياں خود سنبھال لي تھيں
    • داہ دیہاڑیاں دا پانڈی
    • ایک دن ملا نصیرالدین سودا سلف لینے کے لۓ بازار گۓ ۔ سامان خریدنے کے بعد انہیں احساس ہوا کہ سامان کا وزن تو زیادہ ہے جسے خود نہیں اٹھا سکتے ہیں
    • احمق بادشاہ
    • کسی احمق بادشاہ نے ایک دن اپنے وزیر کو بلایا اور حکم دیا۔" وزیر باتدبیر! آپ ہم سے کوئی پہیلی پوچھیں لیکن ایک شرط ہے کہ پہیلی نہایت آسان ہو جو ہم آسانی سے بوجھ لیں اور بھرے دربار میں ہم شرمندہ نہ ہوں
    • بہادر خاتون
    • جنگ يرموک ميں روميوں کي تعداد مسلمانوں کے مقابلےميں چار گناہ زيادہ تھي، ميدان جنگ ميں ايک خيمے کے اندر مسلمان خواتين ٹہري ھوئيں تھيں، ان کے ذمہ زخميوں کي تيمارداري اور مرہم پٹي تھي...
    • بن بلائے مھمان
    • ایک بڑھیا ایک جھونپڑی میں اکیلی رھا کرتی تھی۔بڑھیا کا اس دنیا میں اپنا کوئی نھیں تھا...
    • بچو! سلام کرنا مت بھولنا
    • ایک لڑکا تھا جس کا نام تھا علی ۔ علی بہت اچھا لڑکا تھا ، لیکن اسکی ایک بری عادت تھی اور وہ یہ کہ وہ سلام نہیں کرتا تھا...
    • سبق آموز کہانی
    • قارون حضرت موسی علیہ السلام کے رشتہ داروں میں سے تھا اور بظاہر اس نے آپ کا دین بھی قبول کرلیا تھا ! نماز پڑھتا تھا تورات پڑھتا لیکن ریاکار اورکمزور عقیدہ کا انسان...
    • نیم حکیم خطرۂ جاں
    • كسي علاقے ميں ايك تاجر كپڑے كا كاروبار كرتا تھا ۔ وہ دور دراز كے شہروں ميں جا كر اپنا كپڑا بيچتا اور واپسي پر طرح طرح كي نئي چيزيں خريد لاتا جنہيں وہ اپنے شہر ميں فروخت كر ديتا۔ اس طرح اسے دور دراز كے علاقوں ميں بھي جانا پڑتا۔
    • نيت کا فرق
    • کسي گاؤں ميں ايک بڑا پيپل کا درخت تھا لوگ اس سے بے شمار فائدے اٹھاتے تھے، درخت کي چھال سے دوائيں بناتے اور شہر جاکر بيچتے جس سے انہيں بہت نفع ملتا ...
    • پياسا کوا
    • ايک پياسے کوّے کو ايک جگہ پاني کا مٹکا پڑا نظر آيا۔ بہت خوش ہوا ليکن يہ ديکھ کر مايوسي ہوئي کہ پاني بہت نيچے فقط مٹکے کي تہہ ميں تھوڑا سا ہے۔...
    • نبي کريم کي خوش مزاجي
    • ہمارے رسول پاک صلي اللہ عليہ وسلم ہنس مکھ اور خوش مزاج تھے، آپ صلي اللہ عليہ وسلم کبھي کبھي لوگوں سے ہنسي مذاق کر ليتے تھے، ليکن ہنسي مذاق بھي پاکيزہ اور پيارا ہوتا تھا۔
    • پاک دامني
    • ايک مرتبہ دہلي ميں قحط پڑ ا۔ بارش ہونا بند ہو گئي۔ جس کي وجہ سے دريا ، نہريں اور تالاب خشک ہو گئے۔ پاني اور غلے کي قلت ہو گئي۔ ...
    • ايثار و ہمدردي
    • واقدي رحمہ اللہ جو بہت بڑے عالم گزرے ہیں فرماتے ہيں کہ ايک مرتبہ مجھے بڑي مالي پريشاني کا سامنا کرنا پڑا، فاقوں تک نوبت پہنچي ۔...
    • ننانوے قتل
    • پہلے زمانے ميں ايک شخص تھا اس نے ننانوے آدميوں کو ناحق قتل کيا اس کے بعد اس کو فکر لاحق ہوئي کہ آخرت ميں ميرا کيا انجام ہوگا، اس نے لوگوں سے دريافت کيا کہ اس وقت روئے زمين ميں سب سے بڑا عالم کون ہے؟
    • دو دوست
    • ایک جنگل میں دودوست بہت دیر سے لکڑیاں کاٹ رہے تہے ۔ دونوں لکڑیاں بیچ بیچ کر اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتے تہے
    • خوشبختی اور سعادت
    • ایک دن قارون نے بہت عمدہ لباس پہنا اور بہت عمدہ گھوڑے پر سوار ہوا اور اپنے محل سے باہر نکلا بہت زیادہ نوکر چاکر بھی اس کے ساتھ باہر آئے لوگ قارون کے عظمت و شکوہ...