صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
بدھ 27 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اسلامی تاریخ و تمدن
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 9
کوئی بھی چیز ایسی نہیں ہے جو تمہیں جنت کے قریب پہنچائے اور دوزخ سے دور کردے سوائے ان اعمال اور اعتقادات کے جن کا میں نے تمہیں حکم دیا
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 8
اس حقیقت کا انکار یا الفاظ کو الٹ پلٹ کر اس کی توجیہ اور تأویل درحقیقت القاظ کا کھیل اور انسانوں کی عقل سے کھیلنے کے مترادف ہے
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 7
یہ حقیقت شیعہ مفسرین و محدثین مسلّمہ اور متفق علیہ ہے اور صاحب الغدیر علامہ عبدالحسین امینی نے اہل سنت کے 20 اکابرینِ علماء سے اور ہر ایک سے مختلف طریقوں اور حوالوں سے نقل کیا ہے
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 6
اس کے بعد بیعت کے لئے باقاعدہ تقریب کا اہتمام کیا گیا اور تمام حاضرین نے امیرالمؤمنین علیہ السلام کے ہاتھ پر بیعت کی اور جن لوگوں نے سب سے پہلے بیعت کی
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 5
اس بات کے معنی یہ ہیں کہ کیا میں تم پر حاکمیت نہیں رکھتا؟ کیونکہ حکومت اسلام میں خدائے متعال کی طرف سے حاکم کو عطا ہوتی ہے چنانچہ مراد یہ ہے کہ خدا کی مشیت اور اس کی خواست جان، مال، اور اولاد اور تمام متصرفات میں دوسروں پر مقدم ہے
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 4
واقعۂ غدیر خم کا خلاصہ کچھ یوں ہے: پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم نے حَجَّۃالوداع (آخری حج) سے لوٹتے ہوئے غدیر خم کے مقام پر پڑاؤ ڈالا
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 3
اور اپنی دعوت رسالت کا آغاز فرمایا اور اسی موقع پر ـ درحقیقت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی پہلی رسمی اور باضابطہ دعوت تھی
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 2
عقل و منطق کے مطابق، ظاہر ہے کہ جو سب سے افضل ہے اسی کو ـ خاص طور پر خلافت جیسے اہم مسئلے میں
حضرت اميرالمؤمنين علي بن ابيطالب (ع) کي ولايت و امامت 1
امیرالمؤمنین علی ابن ابی طالب سلام اللہ علیہ کی امامت و ولایت بلافصل کے اثبات کے لئے ایک ہزار سے زائد دلیلیں پیش کی گئي ہیں
حضرب زہراء (س) کے خطبوں ميں ولايت اميرالمؤمنين (ع) 3
کونسی چیز تھی جس کی وجہ سے ان لوگوں نے علی (ع) سے اعراض کیا اور بے رخی اختیار کی؟ انھوں نے ایسا صرف علی علیہ السلام کی تلوار کی وجہ سے کیا وہی تلوار جس کے ذریعے آپ (ع) نے مشرکین کے سرکردہ افراد کو کاٹ ڈالا
حضرب زہراء (س) کے خطبوں ميں ولايت اميرالمؤمنين (ع) 2
جیسا کہ رسول اللہ (ص) نے بھی اپنے آپ کو علی علیہ السلام کا بھائی اور علی علیہ السلام کو اپنا بھائی قرار دیا ہے۔
حضرب زہراء (س) کے خطبوں ميں ولايت اميرالمؤمنين (ع) 1
دختر رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی نور چشم حضرت سیدہ فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا کے والد ماجد کا وصال ہوا اور صحابہ نے اجر رسالت کی ادائیگی کی دوسری قسط کے طور پر فدک کو غصب کیا
غدير و اور آيت تبليغ 2
اس آیت کا مضمون اتنا ہی شدید ہے جتنا کہ حدیث من مات و لم یعرف امام زمانہ مات میتۃ الجاہلیۃ کا مضمون شدید ہے۔
غدير و اور آيت تبليغ 1
ہر اسلامی مسئلے کے بارے میں شہید مطہری رحمۃ اللہ علیہ کی رائے خالص محمدی اسلام کی آئینہ دار ہے جو دلیل محکم اور واضح اور روشن کرنے والی اور خوبصورت عبارات کے ذریعے قائم کی ہے۔
غدير مولي الموحدين عليہ السلام کي نظر ميں 2
غدیر رسول اللہ (ص) کا دن اور میرا (علی بن ابی طالب) کا مشہود ہے۔ شیطان کی ذلت و خواری اور استدلال و برہان کا دن ہے۔
غدير مولي الموحدين عليہ السلام کي نظر ميں 1
علی علیہ السلام کے دور خلافت میں ایک بار عید غدیر جمعہ پر آئی تو امام (ع) نے اس روز مفصل خطبہ دیا اور اور اس حوالے سے اہم موضوعات پر بحث فرمائی۔
غدير اور آيت اکمال
آج میں نے نعمت کو آخری حد تک کامل کردیا اور نعمت کو آخری حدود تک پورا کردیا۔
عيد غدير کيوں اور کب سے ـ 4
مرحوم علامہ شیخ عبدالحسین احمد امينى نجفی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی نفیس کتاب في الکتاب و السنه و الادب میں درجنوں روایتیں اہل سنت کے باوثوق منابع سے روایت کی ہے
عيد غدير کيوں اور کب سے ـ 3
فیاض بن محمد بن عمر طوسی نے سنہ 259 ہجری کو (جبکہ ان کی 90 برس ہوچکی تھی) کہا
عيد غدير کيوں اور کب سے ـ 2
فرات اپنی سند سے فرات بن احنف کے سے روایت کرتے ہیں: میں نے امام صادق علیہ السلام سے پوچھا: کیا عید مسلمانوں کے لئے فطر، عید الضحی، جمعہ اور روز عرفہ سے بہتر بھی کوئی عید ہے؟
عيد غدير کيوں اور کب سے ـ 1
عید غدیر خم ایک حقیقی اسلامی عید ہے کیونکہ مسلمان ابتدائی تین صدیوں کے دوران اٹھارہ ذوالحجۃالحرام کو عید مناتے رہے ہیں۔
عيد غدير عيد ولايت 2
ظہر کے وقت رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کے منادی نے نماز جماعت کے لئے اذان دی؛ لوگ منبر کے روبرو جمع ہوئے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ و الہ و سلم کی امامت میں نماز جماعت برپا کردی۔
عيد غدير عيد ولايت 1
سوموار کا دن تھا ظہر کے قریب نبی اکرم (ص) کا عظیم قافلہ غدیر خم کے علاقے کے قریب پہنچا تو آپ (ص) نے قافلے کا رخ دائیں طرف غدیر خم کی جانب موڑا اور فرمایا:
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 7
عرض ہوا: خدا و رسول اور فرزند رسول (ص) ہی بہتر جانتے ہیں؛ کیا وہ عید فطر کا دن ہے؟
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 6
امام صادق علیہ السلام کا ارشاد ہے کہ عید غدیر کا روزہ خداوند متعال کی بارگاہ میں ایک سو قبول حج و عمرہ کے برابر ہے اور وہ خدا کی عظیم عید ہے۔
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 5
حسن بن راشد کہتے ہیں: میں نے امام صادق علیہ السلام سے پوچھا: میری جان آپ پر فدا ہو! کیا مسلمانوں کے لئے عید فطر و قربان کے سوا بھی کوئی عید ہے؟
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 4
چنانچہ عید غدیر عید ہی نہیں سب سے بڑی اسلامی عید ہے جو دنیا اور آخرت کے اجروپاداش کی نوید دے رہی ہے۔
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 3
پس اللہ کی توحید اور اس کی یکتائی کا اعتراف رسول اللہ (ص) کی نبوت کے اقرار کے بغیر ناقابل قبول ہے اور دین امر الہی کی ولایت کے بغیر ناقابل قبول ہے
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 2
غدیر ایک اسلامی عید ہے اور اس کو عید سمجھنا ہی کافی نہيں ہے بلکہ اس روز عید منانا بھی چاہئے اور اس کو شعائر الہیہ کے عنوان سے زندہ رکھنا چاہئے تاکہ اس عظیم دن کی قدریں پہچانی جاسکیں۔
عيد غدير سيرت اہل بيت عليہم السلام کے آئينے ميں 1
عید غدیر کا جشن رسول اللہ (ص) کے زمانے سے منایا جاتا رہا ہے اور امام صادق اور امام رضا علیہ السلام نے اس عید اور اس جشن کو آشکار کیا اور پھر امیرالمؤمنین (ع) رسول اللہ (ص) کے بعد اس عید کے احیاء کے امین تھے۔
عيد غدير خم اٹھارہ ذوالجحۃ الحرام سنہ دس ہجري
پیر کا دن تھا نبی آخرالزمان (ص) کا بڑا قافلہ ظہر سے قبل غدیر خم کے مقام پر پہنچا تو رسول اللہ (ص) نے قافلے کا رخ راستے کی دائیں جانب موڑا اور فرمایا:
حديث غدير متواتر ہے 3
استاد شہید مطہری ہدایت اور روشنی کی اس حدیث کی یوں تشریح کرتے ہیں:
حديث غدير متواتر ہے 2
بظاہر عباسی بادشاہ مأمون کے زمانے کے بعد اور متوکل عباسی کے دور حکومت کے قریب تالیف ہوئی ہے۔
حديث غدير متواتر ہے 1
استاد شہید حدیث غدیر کے تواتر کو شیعہ مکتب کی طرف سے امامت کے موضوع کی ایک اہم دلیل سمجھتے ہیں اور لکھتے ہیں:
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 3
آپ وہ ہیں جس نے رکوع کی حالت میں عطا کیا امت کی روحیں آپ پر فدا ہوں اے بہترین رکوع کرنے والے
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 2
تمہارا ولی اور سرپرست صرف اور صرف اللہ اور اللہ کے پیغمبر اکرم (ص) اور وہ مؤمنین ہیں جو نماز قائم کرتے ہیں، اور حالت رکوع میں زکواۃ دیتے
اذان ميں ولايت علي عليہ السلام کي شہادت کيوں 1
شیعیان آل محمد (ص) اذان میں ولایت علی (ع) کی شہادت کیوں دیتے ہیں؟
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 7
ملکی تبریزی فرماتے ہیں: اگر محسوس کرتے ہو کہ امام علیہ السلام کے ساتھ اس طرح کی ہمدردی نہیں کرسکتے ہو
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 6
کاش آپ کی بجائے یہ تمام مصیبتیں مجھ پر آتیں اور میں آپ پر قربان ہوجاتا۔
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 5
آیت اللہ ملکی سیدالشہداء علیہ السلام کے مصائب کے بارے میں مزید لکھتے ہیں: امام (ع) نے اپنے فرزندون اور عزیزوں کی کی یتیمی قبول کی
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 4
آیت اللہ ملکی تبریزی کہتے ہیں: اس کے باوجود اگر کوئی شخص پورے عشرہ اول مین یہ عمل انجام نہ دے سکے اس کو تاسوعا اور عاشورا اور گیارہ محرم کی شب سوکھی روٹی کھانی چاہئے
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 3
ملکی تبریزی فرماتے ہیں: ائمۂ اہل بیت (ع) کے حبداروں کے لئے بہتر ہے کہ خدا و رسول (ص) سے دوستی اور محبت و وفاداری کی بنا پر، محرم کے پہلے عشرے میں متغیر ہوجائیں
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 2
اے ابن شبیب! اگر کسی چیز کے لئے گریہ کرنا چاہتے ہو تو حسین بن علی (ع) پر گریہ کرو، کیونکہ ان کو [اشقیاء نے] قتل کیا جس طرح کہ بھیڑ بکریوں کو ذبح کیا جاتا ہے
ماہ محرم الحرام کے مراقبات 1
محرم حرام مہینوں میں آخری مہینہ ہے اس مہینے کی آمد پر اہل بیت کے دل سوختہ شیدائی سوگ و عزا کا سیاہ لباس پہنتے ہیں اور عزیزِ فاطمہ (س) کی عزاداری کے لئے تیاری کرتے ہیں
کربلا حیات بخش کیوں ہیں (5)
یاد کرو صاحب الزمان (عج) کے فرمان کو، جس نے ہمیں ایسے اعمال کی دعوت دی ہے جو ان کی محبت سے قریب تر ہیں؛ فرماتے ہیں
کربلا حیات بخش کیوں ہیں (4)
امام صادق علیہ السلام سے پوچھا جاتا ہے اور آپ (ع) جواب دیتے ہیں: ل الدین الا الحبّ و البغض؟ [کیا دین حب و بغض کے سوا کسی اور چیز کا نام ہے؟] یہ جواب انکاری استفہام کی صورت میں دوستیوں اور دشمنیوں کی اہمیت کی مقدار بتانا چاہتا ہے،
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (3)
خداوند متعال نے انسان کی اخروی فلاح خود اور خود سے وابستہ امور سے گذرنے میں قرار دی ہے اور اس امر کی مثال اور اس کا نمونہ کربلا ہے
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (2)
ان، یزیدیوں، کا گماں یہ تھا کہ سیدالشہداء کی صدائے ہل من ناصر کربلا میں دفن ہوجائے گی اور اس کا کوئی اثر باقی نہیں رہ سکے گا
کربلا حيات بخش کيوں ہيں (1)
کربلا کے بارے میں ایک سوال یہ ہے کہ کربلا شیعیان آل محمد (ص) اور دنیا کے حریت پسندوں کے لئے حیات بخش اور ولولہ انگیز کیوں ہے؟
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے 3
قدس کا راستہ کربلا سے گذرتا ہے اور صرف دلباختہ افراد [اور عشق کے راستے میں دل ہارنے والے] ہی راہ کربلا کو پہچانتے ہیں۔
3
4
5
6
7
8
9
10
11
12
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن