سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

21
اگر کسی خاص معین دن کے واجب روزے میں (جیسے ماہ رمضان ) روزے کی نیت سے روگردانی کرے تو اس کا روزہ باطل ہوگا۔ ہاں اگر کوئی شخص نیت کرے کہ وہ کوئی ایسا کام بجالائے کہ جس سے روزہ باطل ہوتا ہے تو اگر اس نے اس کام کو نہیں کیا تو اس کا روزہ باطل نہیں ہوگا۔
22
مستحب یا واجب روزہ میں کہ جس کے لئے کوئی خاص دن مقرر نہیں (مثلا ً کفار ہ کا روزہ )اگر کوئی قصد کرے کہ وہ ایسا کام بجالائے کہ جو روزہ کو باطل کرتا ہے یا وہ متردد ہوجائے کہ وہ ایسا کام کرے یا نہیں تو اگر اس نے وہ کام نہیں کیا اور ظہر سے پہلے دوبارہ روزہ کی نیت کرلی تو اس کا روزہ صحیح ہوگا۔