سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
مستحب نمازوں میں سے ایک نماز غفیلہ ہے جو کہ نماز مغرب اور عشاء کے درمیان پڑھی جاتی ہے اور اس کا وقت نماز مغرب کے بعد سے لے کر اس وقت تک ہے کہ مغرب کی طرف والی سرخی زائل ہوجائے اور اس نماز کی پہلی رکعت میں الحمد کے بعد کسی سورہ کے بجائے یہ یت پڑھیں۔
واذاالنون اذذھب مغاضباًفظن ان لن نقدر علیہ فنادٰی فی الظلمٰت ان لا الہ الا انت سبحنک (ق صلے) انی کنت من الظلمین فاستجبنالہ لاونجینہ من الغم ط وکذلک نُجْی المومنین۔
اور دوسری رکعت میں الحمد کے بعد یہ سورہ کے بدلے میں یہ پڑھیں۔
وعندہ مفاتح الغیب لایعلمہاالا ھوط ویعلم مافی البروالبحرط وماتسقط من ورقۃ لایعلمہا ولاحبۃ فی ظلمت الارض ولارطب ولایابس الافی کتب مبین
اور اس کے قنوت میں کہے۔
اللھم انی اسئلک بمفاتح الغیب التی لایعلمہا الاانت ان تصلی علی محمد وآل محمدوان تفعل بی کذاوکذا‘‘
اول لفظ کذا وکذا کی جگہ اپنی حاجات بیان کرے اور پھر کہے۔
اللھم انت ولی نعمتی والقادر علی طلبتی تعلم حاجتی فاسئلک بحق محمد وآل محمدعلیہ وعلیھم السلام لما قضیتھالی۔