سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
سلف والا معاملہ یہ ہے کہ خریدنے والا رقم ادا کرے کہ ایک مدت کے بعد جنس تحویل میں لے گا اور اگر کہے کہ یہ رقم دیتا ہوں کہ مثلاً چھ ماہ کے بعد فلاں جنس لوں گا اور بیچنے والا کہے میں قبول کرتا ہوں یا بیچنے والا رقم وصول کرے اور کہے کہ فلاں جنس بیچتا ہوں کہ جو چھ ماہ کے بعد تحویل میں دوں گا تو معاملہ صحیح ہے۔
2
اگر کچھ رقم بطور سلف بیچے اور اس کے عوض میں رقم وصول کرے تو معاملہ باطل ہے البتہ اگر کوئی جنس بطور سلف بیچے اور اس کا عوض کوئی دوسری جنس یا رقم لے لے تو معاملہ صحیح ہے اور احتیاط مستحب یہ ہے کہ اس جنس کے عوض جو کہ بیچی ہے رقم لے اور دوسری جنس نہ لے۔