سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

اگر وقت نماز سے پہلے کوئی وضو کرے کیا وہ وضو نماز کے لئے صحیح ہے یا نہیں ؟ اور صحیح ہونے کی صورت میں کیا وقت نماز قریب ہونے یا نہ ہونے میں کوئی فرق ہے یا نہیں ۔
اس کا وضو صحیح ہے، وقت سے پہلے اور وقت کے بعد وضو کرنا مستحب ہے۔
میت کو غسل سے پہلے یاغسل کے بعد مسجد میں رکھنا اور مسجد کے صحن میں میت کو دھونا اور غسل دینا جائز ہے؟
میت کو غسل سے پہلے مسجد میں رکھنے سے اگر نجاست کے پھیلنے اور مسجد کی بے حرمتی کا باعث نہ ہو تو کوئی حرج نہیں اور غسل دینے کے بعد کوئی اشکال نہیں اگر مسجد کا صحن مسجد نہ ہو اور میت کے وہاں دھونے اور غسل دینے میں وقف کی مخالفت لازم نہ آتی ہو اور مسجد کی بے حرمتی کا باعث بھی نہ ہو تو کوئی حرج نہیں ہے۔