سرچ
    سرچ کا طریقہ
    مرجع کا نام

احكام تقليد

احكام طہارت

احكام نماز

احكام نماز

روزے کے احکام

روزے کے احکام

احكام زکوٰۃ

احکام حج

خريد و فروخت کے احکام

احکام شرکت

احکام صلح

اجارہ (کرايہ ) کے احکام

احکام جعالہ

احکام مزارعہ

مساقات (آبياري ) کے احکام

احکام وکالت

قرض کے احکام

رہن کے احکام

ضامن بننے کے احکام

کفالت کے احکام

وديعت (امانت) کے احکام

عاريتاً دينے کے احکام

نکاح (شادي بياہ) کے احکام

طلاق کے احکام

غصب کے احکام

غصب کے احکام

جو مال انسان پالے اس کے احکام

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

جانوروں کے ذبح اور شکار کرنے...

کھانے پينے کي چيزوں کے احکام

نذر اور عہد کے احکام

قسم کھانے کے احکام

وقف کے احکام

وصيت کے احکام

ميراث کے احکام

احکام امر بالمعروف اور نہي عن...

دفاع کے مسائل و احکام

خاتمہ کے احکام

بعض مسائل جو اس زمانے ميں...

امام خميني کي خدمت ميں چند...

وہ اشخاص جو اپنے مال ميں خود...

حوالہ (ڈرافٹ) دينے کے احکام

1
سونے کے دو نصاب ہیں :
١۔ بیس مثقال شرعی کہ ہر مثقال کی مقدار ١٨ نخود (چنے کا دانہ) کے برابر ہے پس جب سونا بیس مثقال شرعی (جو کہ ١٥ مثقال عرفی بنتا ہے) کو پہنچ جائے تو اگر اور شرائط بھی موجود ہوں کہ جو بیان کئے جاچکے ہیں تو اس کا چالیسواں حصہ جو کہ نو دانے چنے کے برابر ہے عنوان زکواۃ سے دے اور اگر اس مقدار تک نہ پہنچے تواس پر زکواۃ واجب نہیں۔
٢۔ چار مثقال شرعی ہیں جو کہ عرفی تین مثقال بنتے ہیں یعنی اگر عرفی پندرہ مثقال کے ساتھ تین اور کا اضافہ ہو جائے تو١٨ مثقال کی زکواۃ اس کا چالیسواں حصہ ادا کرے اور تین مثقال سے کم کا اضافہ ہو تو صرف ١٥ مثقال کی زکواۃ ادا کرے اور اس زیادتی پر کوئی زکواۃ نہیں اور یہی حکم ہے جتنا بھی بڑھتا جائے یعنی اگر ٣ مثقال کا اضافہ ہوتا جائے تو پورے کی زکواۃ دینی پڑے گی اور اگر اس سے کم اضافہ ہو تو اس اضافہ پر زکواۃ نہیں ہے۔