صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
اتوار 24 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
ایران
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
ایران اسلامی میں جشن آزادی، انقلابی اصولوں کے دفاع کا شاندارجلوہ
پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کی تیسویں سالگرہ انتہائی پرشکوہ اندازمیں منائی گئی
دشمن بھی ایران کے بلندمقام کا معترف ہے ، رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے علاقے کے اہم مسائل میں ایران کے کلیدی کردارکوفیصلہ کن قراردیا ہے ۔ رہبرانقلاب اسلامی اورمسلح افواج سپریم کمانڈرحضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فضائیہ کے جوانوں اورکمانڈروں سے خطاب میں فرمایا
صیہونی حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ
تہران کی مرکزی نمازجمعہ کے خطیب نے جرائم پیشہ صیہونی حکومت کو عالمی امن وصلح کیلئے ایک بڑاخطرہ قراردیاہے
سٹلائٹ کی فضامیں روانگی پررہبرانقلاب اسلامی کا پیغام
رہبرانقلاب اسلامی نےمکمل طورپر ایران میں تیارکئےگئے <<امید>> سٹلائٹ کوفضامیں کامیابی کے ساتھ روانہ کئے جانے کے تاریخی کارنامہ کوان توقعات اورامیدوں کے صحیح ہونے کی علامت قراردیا
صیہونیوں پر فتح ایمان اور جہاد کا نتیجہ
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی
فلسطینیوں کی فتح ایک ناقابل انکارحقیقت ہے ۔ ہاشمی رفسنجانی
اسلامی جمہوریہ ایران کی تشخیص مصلحت نظام کونسل کے سربراہ نے کہا ہے غزہ میں فلسطینیوں کی کامیابی ایک ناقابل انکارحقیت ہے
اسرائیل کی ریاستی دہشت گردی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرکے غزہ میں انسانیت سوز جرائم کے مرتکب ہونےوالے صیہونیوں کو عالمی عدالت کے سپرد کئےجانے
Vertebral column پر uswr کے شعبۂ فیزیوتراپی کی طرف سے نویں سیمینار کا انعقاد
تہران ۔(uswr ) علوم بہزیستی یونیورسٹی تہران سے شایع ہونے والے ایک اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ ریڑھ کی ہڈی کی بیماریوں اور مسائل پر کی جانے والی جدید ریسرچ کو زیر بحث لانے کے لیۓ نویں سیمنار کا انعقاد کیا جا رہا ہے
پورے ایران میں غاصب صہیونی حکومت کے خلاف وسیع مظاہرے
ملت فلسطین پر صہیونی حکومت کے مظالم اور غزہ شہر کے محاصرے کے خلاف آج پورے ایران میں وسیع مظاہرے ہوئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی
ہم اپنے ایٹمی حقوق پائمال نہيں ہونے دیں گے
تہران کی مرکزی نماز جمعہ تشخیض مصلحت نظام کونسل کے سربراہ آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی کی امامت میں ادا کی گئي ۔خطیب جمعہ تہران نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس بات کی ہرگز اجازت نہیں دے گا
صدرکی تبدیلی سے امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہيں آئے گی
ہران کی مرکزی نماز جمعہ آيت اللہ جنتی کی امامت میں اداکی گئي ۔آیت اللہ جنتی نے دسیوں ہزار نمازیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا
صفا رزادہ كی وحيانی اسلوب سے آشنائی
اكبر حميد زادہ نے كہا ہےكہ طاہرہ صفار زادہ نے اپنے قرآنی ترجمہ كے ذريعہ یہ ثابت كر ديا ہے كہ وہ قرآن كی منطق اور وحيانی اسلوب سے آشنائی تھیں كيونكہ وہ ايسی پروفيسر تھیں كہ جو دنيا كی مختلف زبانوں پر تسلط ركھتی تھیں
اقتصادی بحران امریکہ کی رسوائي
آج تہران کی نماز جمعہ آيت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں ادا کی گئي تہران کے خطیب نماز جمعہ نے مغرب کے اقتصادی بحران کی جانب اشارہ کرتے ہوۓ اسے تاریخ بشریت کا سب سے بڑ ا بحران قراردیا۔
نماز حمعه کا عظیم الشان اجتماع رهبر انقلاب اسلامی کی امامت میں
ماه مبارک رمضان کی تیسرے جمعتہ المبارک کے موقع پر آ ج پور ے ملک میں نماز جمعه کے انتهائی روح پرور اجتماعات منعقد هوئے۔ دارالحکومت تهران میں نماز جمعه کا عظیم الشان اجتماع تهران یونیورسٹی اور اسکی اطراف کی شاهراؤں پر منعقد هوا
جنوبی امریکہ کی اقوام کی بیداری ایک مبارک واقعہ ہے
قائد انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید خامنہ ای نے زور دے کر فرمایا ہے کہ جنوبی امریکہ کے علاقے کی ملتوں کی بیداری اور اپنے حقوق کی بازیابی کا ان کا فیصلہ ایک ایسا مبارک واقعہ ہے جو بڑی طاقتوں کے لۓ یقینا خوش آئند نہیں ہے
امریکہ کی تسلط پسندی کا خاتمہ
صدر مملکت جناب محمود احمدی نژاد نے کہا ہے کہ امریکہ کی تسلط پسندی اپنے خاتمے کے قریب ہے۔آج تہران میںالجزائرکے صدر عبدالعزیز بو تفلیقہ کے ساتھ ملاقات میں صدر
بشار اسد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
شام کے صدر بشار اسد اور ان کے ہمراہ وفد نے آج رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی ۔اس ملاقات میں رہبر انقلاب اسلامی نےایران اور شام کے تعلقات کو عمدہ اور مستحکم قراردیا
مذاکرات کی پالیسی کا خیرمقدم
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان حسن قشقشاوی نے کہا ہے کہ تہران دوسرے ملکوں کے ساتھ مذاکرات کی پالیسی کا خیرمقدم کرتا ہے لیکن نظریات مسلط کرنے کی صورت میں مذاکرات کی کوئی ضرورت نہیں ہے
عالمی نظام غیر منصفانہ ہے ۔صدر مملکت
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر جناب احمدی نژاد نے کہا ہےکہ دوسری جنگ عظیم کے بعد وجود میں آنے والا عالمی نظام سامراجی اور غیر منصفانہ ہے اور بڑی طاقتوں کے مفادات کے تحفظ کے لئے بنایا گيا ہے
صدر احمدی نژاد : ڈی ایٹ رکن ممالک کو دنیا میں انصاف ، دوستی اورصلح کا علمبردار ہونا چاہیے
ایران کے صدر ڈآکٹر محمود احمدی نژاد نے ملائشیاء میں ڈي ایٹ رکن ممالک کے سربراہی اجلاس میں بین الاقوامی سطح پر بے انصافی اورسیاسی ، اقتصادی اور ثقافتی میدان میں الہی اور انسانی اقدار سے دوری کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے
حزب اللہ کے بارے میں برطانوی حکومت کا مؤقف بے معنی ہے
وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ برطانیہ ہی اسرائیلی دہشت گرد حکومت کا اصلی بانی ہے اور اس نے ہمیشہ فلسطینیوں پراسرائیل کے ظلم و بربریت کی حمایت کی ہے لہذا حزب اللہ کے بارے میں اس کے بیان کی کوئی قدر وقیمت نہیں ہے۔
پاکستان کےوزیرخزانہ کی صدراحمدی نژاد سےملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرجناب محمود احمدی نژاد نے کہا کہ ایران کی خواہش یہ ہے کہ پاکستان کے عوام ہمیشہ ترقی وپیشرفت اورامن وسلامتی کے ماحول میں زندگی بسر کریں ۔ صدرجناب احمدی نژاد نے یہ بات پاکستان کے وزیر خزانہ نوید قمر سے تہران میں ملاقات کے دوران کہی
دھمکی آمیز زبان استعمال کرنا یورپ کےمفاد میں نہیں: ہاشمی رفسنجانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نے کہا ہے کہ ایران کا ایٹمی معاملہ صرف استدلال اورسفارتی طریقے سے ہی حل ہو سکتا ہے آیت اللہ ہاشمی رفسنجانی نےکل تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں میں
مغربی ممالک البرادعی کے متنبہ کرنے کو سنجیدگي کے ساتھ لیں مذاکرات کے لئے بہت کم وقت رہ گیا ہے
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرنے مغربی ممالک کو نصیحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سربراہ محمد البرادعی کی طرف سے متنبہ ہونے کے پیغام کو سنجیدہ طورپر لیں اور ایران کو تحریک کرنا بند کردیں کیونکہ اس صورت میں انھیں مقابلہ کا سامنا کرنا پڑے
یورپی یونین ملت ایران کے حقوق کا احترام کرے - محمد علی حسینی
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے ایران کے خلاف مالی پاندیاں لگائے جانے کے یورپی یونین کے تنگ نظرانہ فیصلوں کے رد عمل میں یورپی یونین کونصیحت کی ہے کہ وہ ملت ایران کے ...جائز حقوق کا احترام کرے۔
صیہونی حکومت ایران کودھمکی دینے کی ہمت بھی نہيں کرسکتی ۔ ترجمان وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران نے فلسطین اورلبنان کے مقابلہ میں صیہونی حکومت کی شکست کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حکومت تہران کو دھمکی دینے کی ہمت بھی نہيں کرسکتی وزارت خاجہ کےترجمان سید محمد علی حسینی نے آج اپنی ہفتہ پریس بریفنگ میں صیہونی حکومت کی فوجی مشق.
ایٹمی پروگرام کی پوری قوم حامی ہے ۔سعید جلیلی
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری سعید جلیلی نے کہا ہےکہ ایران میں ایٹمی پروگرام کی پوری قوم حامی ہے ۔ارنا کی رپورٹ کے مطابق سعید جلیلی نے آج تہران میں ایران کے ایٹمی پروگرام کی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا ....
ایران پر حملے کی صورت میں بین الاقوامی جوہری ادارے سے مستعفی ہوجاؤں گا
اقوام متحدہ کے جوہری ادارے " آئی اے ای اے " کے سربراہ محمد البرادعی نے خبردار کیا ہے کہ اگرایران کے پرامن جوہری پروگرام پر کوئی حملہ کیا گیا تو میں بین الاقوامی جوہری ادارے سے مستعفی ہوجاؤں گا ...
سولانا نےایرانی حکام کے ساتھ مذاکرات پر خوشی کا اظہار کیا ہے
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ خاویر سولانا نے ایرانی حکام کے ساتھ ایران کے پر امن ایٹمی پروگرام کے بارے میں اپنے حالیہ مذاکرات پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے انھیں توقع سے بہتر قراردیا ہے۔ ...
سلامتی کونسل میں اسلامی ملکوں کی ایک نشست مختص ہونی چاہئے ، رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اسلامی ملکوں کی ایک دائمی نشست کوضروری قراردیا ۔
ہم اپنی سلامتی کوخود یقینی بنائيں گے ۔ متکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منوچہرمتکی نے خلیج فارس کے ملکوں سے کہا ہےکہ ہمیں اپنے مفادات کا تعین اس طرح کرنا چاہیے کہ
یران اور کومر کے صدور نے باہمی روابط کو فروغ دینے پر تاکید کی ہے
ایران کے صدر احمدی نژاد اور کومر کے صدر عبداللہ محمد سامبی نے دونوں ممالک کے باہمی روابط کو تمام شعبوں میں فروغ دینے کی ضرورت پر زوردیا ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی نے صدر سائٹ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایران کے صدر احمدی نژاد اور کومر کے صدر عبداللہ محمد سام
عراق امریکہ سیکورٹی معاہدہ عراق کے دامن پر شرمناک دھبہ: امامی کاشانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب آیت اللہ امامی کاشانی نے کہا ہے کہ اگر عراق اور امریکہ کے درمیان سیکورٹی معاہدہ ہوتا ہے تو یہ عراق کے دامن پر ایک شرمناک دھبہ ہوگا ۔ آیت اللہ امامی کاشانی نے آج تہران میں لاکھوں نمازیوں سے خطاب کرتے ہوۓ نماز جمعہ کے .....
ایران افغانستان کی تعمیر نو میں مدد دے گا: منو چہر متکی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ منو چہر متکی نے افغانستان کی تعمیر نو میں مدد دینے کے ایران کے عزم کی تاکید کی ہے۔جناب منو چہر متکی نے پیرس میں فرانسیسی ٹی وی چینل فرانس چوبیس کو انٹرویو دیتے ہوۓ....
تین جزیرے ایران کی ابدی ملکیت ہیں ۔وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے کہا ہےکہ خلیج فارس میں تین جزیرے تنب بزرگ ،تنب کوچک اور ابو موسی ایران سرزمیں کا اٹوٹ حصہ ہیں اور رہیں گے ۔
پارلمنٹ کو عوام کی خدمت گزار رہنا چاہیے
نے مجلس شورای اسلامی کے اراکین سے خطاب میں تہذیب نفس کو تمام حقیقی کامیابیوں کی بنیاد قراردیا ہے ۔رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا کہ پارلمنٹ کے دواہم فریضے ہیں ایک قانون سازی اور دوسرا نگرانی کرنا ہے اور اسی
امریکیوں کا خواب شرمندہ تعبیرنہيں ہوگا ۔رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ عراق کے بارے میں امریکیوں کا خواب کبھی بھی شرمندہ تعبیرنہيں ہوسکے گا ۔
ایران ایٹمی حقوق پر قائم رہے گا . علی اصغر سلطانیہ
ایٹمی انرجی کی عالمی ایجنسی میں ایران کے نمائندے علی اصغر سلطانیہ نے ویانا میں ایک پریس کانفرنس میں ایران کی ایٹمی سرگرمیوں اور دیگرملکوں کے ذریعہ پرامن ٹکنالوجی سے استفادے کے حق کی حمایت پر مبنی ناوابستہ تحریک کے موقف کی تعریف کی ہے ۔علی اصغر سلطانیہ
امام خمینی اورفلسطین کانفرنس
تہران ( اردو ریڈیو ) امام خمینی(رح) ، خارجہ پالیسی،اورمسئلہ فلسطین کے زیرعنوان ایک بین الاقوامی کانفرنس وزارت خارجہ کے ریسرچ سینٹرمیں منعقد ہوئی جس میں دنیا کے پچاس سے زائد ممالک کے دانشوروں سیاستدانوں اورعلمی ومذہبی شخصیات نے شرکت کی
صیہونی غاصب فلسطینیوں کا مقابلہ نہيں کرسکتے ۔ رہبرانقلاب اسلامی
رہبرانقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے فرمایا کہ صیہونی دشمن بہت ہی کمزورپوزیشن میں ہے اور وہ فلسطین کی بے سہارا وتنہا مگرصابروثابت قدم قوم کا مقابلہ کرنے سے عاجزہوگئی ہے .
علاقے کے ممالک ایران کے ساتھ تعاون پر تاکید کرتے ہیں
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان غلام حسین الہام نے کہا ہےکہ علاقے کی حکومتیں مسائل کے حل کیلۓ ایران کے ساتھ تعاون کا خیرمقدم کرتی ہيں۔
ایریٹیریہ کے صدر، رہبرانقلاب اسلامی سے ملاقات کی
رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ دنیا کے آج کے حالات گذشتہ بیس برسوں کے مقابلے میں کافی مختلف ہوچکے ہيں
آيت اللہ نوری ہمدانی كی امريكی فوجيوں كی طرف سے قرآن كی توہين پر مذمت
سياسی و سماجی گروپ: آيت اللہ نوری ہمدانی نے قرآن مجيد كی توھين پر امريكی فوجيوں كی مذمت كرتے ہوئے كہا كہ یہ قبيح اقدام ان كی بد نامی كا موجب ہے۔
ملت ایران کے حقوق نظرانداز کرنے والی تجاویز پر غور نہیں کیا جائیگا۔محمد علی حسینی
اسلامی جمہوریۂ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید محمد علی حسینی نے کہا ہے کہ ملت ایران کے حقوق نظر انداز کرنے والی تجاویز کے پیکج پر غور نہیں کیا جائیگا۔
ایران اپنے حق سے دستبردار نہیں ہوگا: ہاشمی رفسنجانی
تہران کی مرکزی نماز جمعہ کے خطیب ہاشمی رفسنجانی نے زور دےکر کہا ہے کہ ایران نے عراق کی جانب سے مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ میں ثابت کر دکھایا کہ وہ ممنوع اور غیر روائتی ہتھیار استعمال کرنے والا ملک نہیں ہے ۔
ایٹمی انرجی ایران کا حق ہے، وزیرخارجہ پاکستان
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پرامن ایٹمی انرجی سے استفادہ ایران کا حق ہے انھوں نے زور دیا کہ ایران کا ایٹمی معاملہ مذاکرات سے حل کیا جاۓ-
ایرانی قوم اس باربھی دشمن کی سازشوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گي ۔ رہبر انقلاب اسلامی
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سامراجی طاقتوں کی بعض دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا ہےکہ ایرانی قوم نے کمال،آزادی اور سربلندی...
ایران پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دیا جاۓ گا : احمد خاتمی
تہران کے خطیب نماز جمعہ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنی دفاعی ڈاکٹرین کے مطابق اپنی سرزمین پر ہونے والے کسی بھی ممکنہ حملے کا پوری طاقت سے جواب دے گا۔
ایران اور آئی اے ای اے کے حکام کے مذاکرات
۔ ایران اور آئی اے ای اے کے حکام کے مذاکرات کا پہلا دور پیر کی رات کو تہران میں اختتام پذیر ہوا۔
8 اپریل 2008 کےدن ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا
اسلامی جمہوریہ ایران میں ایٹمی ٹیکنالوجی کا قومی دن منایا گیا ۔ اس مناسبت سے پورے ایران میں خصوصی پروگرام منعقد کۓ گۓ ہیں۔
6
7
8
9
10
11
12
13
14
15
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن