• صارفین کی تعداد :
  • 1963
  • 11/1/2008
  • تاريخ :

صفار زادہ كی وحيانی اسلوب سے آشنائی 

طاهره صفار زاده

 

 اكبر حميد زادہ نے كہا ہےكہ " طاہرہ صفار زادہ" نے اپنے قرآنی ترجمہ كے ذريعہ یہ ثابت كر ديا ہے كہ وہ قرآن كی منطق اور وحيانی اسلوب سے آشنائی تھیں كيونكہ وہ ايسی پروفيسر تھیں كہ جو دنيا كی مختلف زبانوں پر تسلط ركھتی تھیں۔

 

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا"" كی رپورٹ كے مطابق حجۃ الاسلام اكبر حميد زادہ نے" طاہرہ صفارزادہ" كے سوئم كی مناسبت سےمسند العزيز میں خطاب كرتےہوئے كہا كہ ميرے نزديك طاہرہ صفارزادہ حقيقی معنوں میں عالمۃ تھیں جنہیں معارف اسلامی اور مختلف علوم پر تسلط حاصل تھا ۔

 

 ان كی سب سے اہم یہ خصوصيت تھی كہ وہ قرآنی علوم سے مالا مال تھیں۔ اور انھوں نے قرآن كا فارسی اور انگريزی زبانوں میں ترجمہ انجام ديا ہے۔ انھوں نے كہا كہ ان كے ايمان اور عقيدہ سےیہ بات واضح ہو جاتی ہے كہ وہ صحيح معنوں میں عالمۃ تھیں۔ انہوں نے آخر میں كہاكہ طاہرہ صفارزادہ امام خمينی (رح) سےبہت عقيدت ركھتی تھیں۔