صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
ایران
>
انقلاب اسلامی ایران
1
2
3
4
5
6
7
اسلامی بیداری کی تاریخ
تاریخ سے یہ واضح ہے کہ اسلامی بیداری کی تاریخ بہت پرانی ہے لیکن آخری دہائیوں میں مختلف وجوہات کی بنیاد جیسے مغربی ممالک کے اسلامی ممالک پر حملوں کی وجہ سے اس کی وسعت اور شدت میں اضافہ ہوا ہے ۔
اسلامي بيداري کي تحريک کي خصوصيات
بیداری یا اسلامی احیا دینی اصلاح کی ایک قسم ہے ۔ البتہ ایسی اصلاح نہیں جو مغربی دنیا میں وقوع پذیر ہوئی ۔
انقلاب اسلامي ايران کے اسلامي بيداري پر اثرات اور نمونے
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ اسلامی جماعتیں اس وقت دنیا میں سیاسی لحاظ سے بہت فعال ہیں ۔
خرمشہر کي فتح ، سامراجي طاقتوں کي شکست کي علامت
تین خرداد سنہ 1361 ھ ش مطابق 24 مئی سنہ 1982 کو اچانک پورے ایران میں خوشیاں منائی جانے لگیں اور ایرانی عوام نہایت ہی خوشی کے ساتھ ایک دوسرے کو اپنے شجاع و بہادر سپاہیوں کی صدامی فوج پر کامیابی کی خبر دے رہے تھے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (15)
عراق میں طارق ہاشمی جیسےسعودی کارندوں کے ذریعے بم دھماکے اور خودکش حملوں میں مصروف ہے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (14)
امریکہ اس وقت ایران کے خلاف کئی محاذوں پر مختلف سازشوں کے ذریعے جنگ لڑ رہا ہے اور ہر طرف سے ایران کا دائرہ تنگ کرنے میں مصروف عمل ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (13)
ایران کے 2009کے صدارتی انتخابات کے نتائج کے اعلان سے پہلے ایک دلچسپ سازش کی گئی ۔ اس اطلاع کی مجھے کئی ذرائع سے تصدیق ہوئی ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (12)
2004میں جب محمود احمد ی نژاد ایران کے صدر کے عہدہ کے لئے منتخب ہوئے تو میں لندن میں تھا ۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (11)
مجھے ایران کے بانی رہنما آیت اللہ روح اللہ خمینی کی برسی کے موقع پر ایک بار پھر ایران جانے کا موقع ملا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (10)
بین الاقوامی سیاست میں ایران کا اسلامی انقلاب گزشتہ 30 برسوں میں مختلف پہلووں سے زیر بحث رہا ہے۔
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (9)
گذشتہ تیس برسوں کے واقعات کا تجزیہ کر کے یہ کہا جا سکتا ہے کہ اسلامی انقلاب کی مخالفت میں صرف دشمن کی روشوں میں تبدیلی آئي ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (8)
گذشتہ تین دھائيون میں سامراج نے انقلابی اسلامی اور ایران کے اسلامی نظام کا مقابلہ کرنے اور اسے ختم کرنے کے لئے متعدد سازشیں رچائیں
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (7)
11 فروری انیس سو اناسی بمطابق 22 بہمن تیرہ سو ستاون ہجری شمسی کو ایران میں انقلاب اسلامی کامیاب ہوا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (6)
اس اسلامی بیداری نے ترکی جیسی جدید اور لبرل ریاست پر بھی اپنے اثرات مرتب کیے ہیں اور آج ترکی رجب طیب اردگان کی قیادت میں ایک جدید اور معتدل اسلامی ریاست کی جانب بڑھتا چلا جا رہا ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (5)
امام خمینی رہ نے جس طرح ایران کے مسلمانوں کی زندگیوں میں انقلاب برپا کیا، اسی طرح انھوں نے دیگر مسلم ممالک خصوصاً فلسطین کے مظلومین کے ساتھ اپنی حمایت اور یکجہتی کا اعلان ’’یوم القدس‘‘ منانے کے اعلان سے کیا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (4)
یہ امام خمینی رہ کی کرشمہ ساز شخصیت ہی تھی کہ جس نے نہ صرف ایران کے عوام کے حقوق کی جنگ لڑی، بلکہ عالمی سطح پر رونما ہونے والی سیاسی تبدیلیوں کی بھی پیشین گوئیاں کیں، جو ان کی رحلت کے بعد بدرجہ اتم پوری ہوتی چلی گئیں
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (3)
چنانچہ آج امام عالی مقام ع کے ہی مشن امام خمینی رہ کی زندگی ہم تمام مسلمانوں کے لیے سر چشمہ ہدایت ہے کہ محمد و آل محمد ص سے سچا عشق دنیاوی طاقتوں سے ڈر اور خوف کو مفقود کر دیتا ہے
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی (2)
امام عالی مقام تمام عالم اسلام کے لئے ایک عظیم مصلح تھے، جنھوں نے اپنی تحریک کے ذریعہ اپنے دور کی سامراجی طاقتوں کو ایسا ذلیل و رسوا کیا
ایران کے اسلامی انقلاب کے خلاف ہر سازش ناکامی ہو گی
اسلام کی آمد نے جہاں عربوں کی جہالت میں گری ہوئی زندگیوں کو بدل ڈالا وہیں ساری دنیا کے انسانوں کو بھی ہدایت کی روشنی دکھائی
مغربي لبرل کے انقلابوں ميں آزادي و عدالت
افراد کی آزادی، انفرادی آزادی اور سماجی انصاف کی قربانی کی قیمت پر زیر بحث آتی ہے۔
ہمارا انقلاب اللہ اور معنويات پر انحصار کرتا ہے
سیکولرازم جو دنیا کے مغربی حصّے پر حکمرانی کرتا ہے اپنے اندر مغربی ثقافت کی تباہی کو پالتا ہے اسی لۓ جو کچھ امریکہ کی تباہی کا باعث بنا ہے یہی سیکولرازم ہے۔
انقلاب فرانس ميں سياسي شموليت کي سطح
دولتمندوں کے کچھ لوگوں کے علاوہ اور لوگوں نے اس میں حصّہ نہ لیا تھا اور ان کا دائرہ فعالیت صرف پیرس تک محدود تھا۔
انقلاب اسلامی کی مجموعی خصوصیات کے حوالے سے انقلابات روس اور فرانس کا تقابلی جائزہ
مشابہ حوادث کے تقابل سے ہمیں ان کو سمجھنے میں آسانی ہو گی ۔ تاریخ انسانی میں بہت سے انقلابات رونما ہوۓ اور ممکن ہے کہ ان انقلابات کے درمیان بہت مماثلت پائی جاتی ہو
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ پنجم )
قائد انقلاب اسلامی نے طلبہ یونینوں کو انقلاب کے اہداف کے سلسلے میں اور یونیورسٹی کے ماحول کو متاثر کرنے کے لئے ہمفکری اور ہمدلی کی دعوت دی اور فرمایا کہ یونیورسٹیوں کے حکام اور یونینوں کو بھی چاہئے کہ آپس میں بھرپور تعاون کریں۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ چہارم )
قائد انقلاب اسلامی نے اس ٹارگٹ کلنگ کا مقصد ملک میں علم و دانش کے شعبے میں جاری عظیم تحریک کو کچلنا بتایا۔
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ سوّم )
آپ نے فرمایا کہ سوویت یونین کا انقلاب بھی اس کی ایک اور مثال ہے جس کی نظریاتی بنیادیں بھی تھیں
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے ( حصّہ دوّم )
قائد انقلاب اسلامی نے گزشتہ سالوں کے دوران نقطہ کمال کی سمت اسلامی انقلاب کی مسلسل پیش قدمی کا حوالہ دیا
ایران کا اسلامی انقلاب تاریخ میں اپنی مثال آپ ہے
ایران میں جب 1979 ء میں اسلامی انقلاب آیا تو اس نے دنیا کی بڑی بڑی طاقتوں کو حیران کر دیا اور دنیا کی استکباری حکومتوں کے سامنے محکوم قوموں کے لیۓ ایک استقامت کی علامت بن گیا
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ پنجم )
دینی جمہوریت کی نئی مثال نے بشریت کے سامنے ایک نیا راستہ پیش کیا ہے جس میں، انفرادی یا جماعتی استبداد اور صاحبان دولت و ثروت اور غارتگروں کے نفوذ سے قائم ہونے والے نظاموں کی برائیوں ، مادہ پرستی اور گناہوں میں غرق ہونے
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ چہارم )
دینی جمہوریت کی حقیقی صورت یہ ہے کہ نظام کو خدا کی ہدایت اور عوام کے ارادے سے چلنا چاہئے۔
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ سوّم )
آج وہ بہترین چیز جو ملک کے حکام کی راہ و روش اور رفتار و کردار کی اصلاح کی بنیاد اور معیار بن سکتی ہے، دینی جمہوریت ہے۔
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی ( حصّہ دوّم )
جمہوریت کا تعلق در اصل اسلام سے ہے۔ صحیح اور منطقی شکل میں جمہوریت کا بانی اسلام ہے
دینی جمہوریت اور ڈیموکریسی
ڈیموکریسی یعنی ملک چلانے اور حکومت کے سیاسی طریقۂ کار میں عوام کی رائے کا معیار اور بنیاد قرار پانا۔
مخالفت كى اقسام
اسلام كے سياسى نظام ميں رہبرى اور ولايت كے اعلى مقام كى وضاحت كے بعد اس نكتہ كى تحقيق ضرورى ہے كہ كونسے موارد ميں رہبر كى اطاعت واجب ہے؟ اور كونسے موارد ميں ولى فقيہ كى مخالفت كى جا سكتى ہے؟
رہبر كى اطاعت كى حدود
ولايت فقيہ پر مبنى نظام ميں لوگ كن امور ميں رہبر كى اطاعت كرنے كے پابند ہيں اور ولى فقيہ كى اطاعت كا دائرہ كس حد تك ہے؟
اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک (دوسرا حصّہ)
قرآن کریم کے امید بخش احکام، امید، مشکلات پر غلبہ، نجات و کامیابی، سعادت اور خوشبختی کی روح کو دلوں میں زندہ کرتے ہیں اور انسانوں کو یاس و ناامیدی کے بھنور سے نکال کر نجات دلاتے ہیں۔
اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک
ہم سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت علی کی شہادت کے بعد ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی تمنا، الٰہی وحی و احکام پر مبنی ایک عادلانہ حکومت قائم کرنے کی رہی ہے۔
انقلاب کے ارتقاء میں ثقافتی تحریکوں کا کردار
اسلامی تہذیب وتمدن کو فروغ دینے کے لئے ہم کو اصول اور نظام کی ضرورت ہے ہم کو چاہئے کہ ہم اپنی تحریک کی راہ و روش کو معین کریں جو حالات ہمارے سامنے ہیں ان کو محسوس کریں اپنے طریقہ کار کو پہچانیں
تہذیبی انقلاب کی اہمیت
میں نہیں جانتا کہ آپ لوگوں کو کتنا یاد ہے لیکن انقلاب اسلامی کے شروع ہی میں مرحوم امام خمینی نے ثقافتی اورتہذیبی انقلاب کے مسئلہ کو پیش کیا اور بہت سے ملک کے تعلیمی ادارے بند ہوگئے
اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ (دوسرا حصّہ)
ہماری بحث ذمہ داری اور مسئولیت کے بارے میں تھی جو مطالب میں نے پیش کئے اس کا مطلب یہ ہے کہ ہم اپنی ذمہ داریوں کو اور زیادہ محسوس کریں، اگر آپ توّجہ کریں تو دیکھں گے کہ جولوگ مختلف شعبوں میں کامیاب ہوئے ہیں
اکثر بڑے انقلابات صاحبان علم کی فکروں کا نتیجہ
امام خمینی رحمت اللہ علیہ کے اندر ایک فکر تھی کہ جس پر بھروسہ کرکے آپ نے ایک بہت بڑا انقلاب برپا کر دیا ایسا تحوّل جس نے دنیا کے سیاسی حالات کو درہم برہم کر دیا یہ سب ایک مثبت فکر کا نتیجہ ہے ۔
اسلامی حکومت کی تشکیل میں عطائے الٰہی کی جھلک
ہم سب اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ امیر المومنین حضرت علی کی شہادت کے بعد ہم مسلمانوں کی سب سے بڑی تمنا، الٰہی وحی و احکام پر مبنی ایک عادلانہ حکومت قائم کرنے کی رہی ہے۔
اخبارات و جرائد کا نظارتی کردار
اسلامی جمہوری نظام ایک عوامی نظام ہے۔ عوامی نظام یعنی یہ کہ اس کے بنیادی ڈھانچے کی تشکیل میں عوام کا کردار ہے، یہ عوام کو بے خبر نہیں رکھ سکتا، اسے عوام کو با خبر رکھنا ہے، انہیں تجزئے اور تبصرے کا موقع فراہم کرنا ہے، انہیں ضروری و مفید اطلاعات و معلومات
عمومی نظارت (حکام کی سطح پر امر بالمعروف اور نہی عن المنکر)
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کے متعدد میدان ہیں جن میں سب سے اہم حکام کا میدان ہے۔ یعنی عام لوگ حکام کو امر بالمعروف اور نہی عن المنکر کریں۔
عمومی نظارت (امر بالمعروف اور نہی عن المنکر، عمومی نظارت)
نظارت کا (جو پہلو سب سے پہلے مرحلے میں عوام سے متعلق ہے سماجی امور میں امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے۔ انفرادی امور کے سلسلے میں حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے تقوی پر سب سے زیادہ تاکید فرمائی ہے
شورائے نگہبان اور انتخابات کی نظارت
انتخابات کی نظارت بہت اہم چیز ہے کیونکہ انتخابات کی صحتمندی سے پارلیمنٹ صحتمند ہوگی۔ پارلیمنٹ کی صحتمندی، قوانین اور ملک میں کاموں کی بنیادوں کی صحت مندی کا پیش خیمہ ہوگی۔
شورائے نگہبان یعنی نگراں کونسل کے نظارتی فرائض
اہلیت و صلاحیت کی نگرانی ایک قانونی چیز ہے۔ نگراں کونسل کی نظارت قانون کے مطابق اور آئین سے ہم آہنگ ہے۔ اس کی بنیادیں اور جڑیں آئین میں موجود ہیں۔
ماہرین کی کونسل کی نظارتی روش
ماہرین کی کونسل کا سب سے اہم کام قائد انقلاب کا انتخاب اور دوسرے مرحلے میں قائد انقلاب پر نظر رکھنا ہے، تاکہ اس کا اندازہ رہے کہ اس کی صلاحیت و اہلیت باقی ہے یا نہیں؟
نظارت اور عدلیہ
عدلیہ کو چاہئے کہ قانون کی نگرانی کا خیر مقدم کرے۔ قانون، نگرانی کا ایک ذریعہ ہے۔ قانون خود عدلیہ کے اندر رکھا گیا ایک ایسا عنصر ہے جو عدلیہ پر نظارت کے لئے بہت اہم اور موثر ہے۔
ایک لازوال اور انوکھا انقلاب ( حصّہ دوّم )
ایران کے اسلامی انقلاب کا جو سب سے اہم نعرہ تھا وہ سامراج کی مخالفت پر مبنی تھا اور اس نے اپنی پہچان ہی اس نعرے کو بنایا کہ نہ مشرق و نہ مغرب، ہم کسی بھی بلاک میں نہيں ہیں
1
2
3
4
5
6
7
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن