صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
سوموار 25 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
خبریں
>
بین الاقوامی
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
سید حسن نصراللہ سے قطرکے وزیراعظم کی ملاقات
حزب اللہ لبنان نے ایک بیان میں کہا ہے کہ قطرکے وزیر اعظم نے لبنان کے دورےمیں سید حسن نصراللہ سے ملاقات کی ہے۔
افغانستان میں ویب سائٹس فلٹرنگ شروع
افغان حکومت نے ایک نئے منصوبے کے تحت اس ملک میں انٹرنیٹ ویب سائٹس فلٹرنگ کا آغاز کردیا ہے۔
يورپی ممالك میں: وہابی مفتيوں كے داخلے پر پابندی كا منصوبہ
وہابی مفتی اپنے تكفيری فتووں كے ذريعے بے گناہ ہزاروں مسلمانوں كے خون بہانے كا باعث ہیں۔
اوباما بال بال بچ گئے ، قاتل گرفتار
امریکی صدر باراک اوباما کے قتل کی سازش ناکام بنادی گئي۔ ارنانے نیویارک سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی پولیس نے ایک مسلح شخص کو گرفتار کیا ہے جو اوباما کو کیرولینا ریاست کے دورے میں ممکنہ طور پر قتل کرنے کے منصوبے پرعمل کرنا چاہتا تھا
صیہونی حکومت ممنوعہ ہتھیار استعمال کر رہی ہے
ایک فلسطینی ادارے نے انکشاف کیا ہے کہ صیہونی پولیس اور فوج فلسطینی مظاہرین کے خلاف بندوق کی ممنوعہ گولیاں استعمال کر رہی ہے ۔
حزب اللہ: غاصب اسرائیل کے دانت کھٹے کرديں گے
حزب اللہ لبنان نے اس بات پر تاکید کی ہے کہ وہ لبنان کے خلاف صہیونی ریاست کی ہر ممکنہ جارحیت کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔
وہابی مفتی اور نیا موقف؛ آیت اللہ العظمی سیستانی کے بارے میں وہابی مفتی کا مختلف موقف
سعودی دارالحکومت ریاض کا امام جمعہ شیخ محمد العریفی قبل ازیں کئی بار آیت اللہ العظمی سیستانی کی توہین کا مرتکب ہوا تھا۔
پشاور دھماکہ پر مذہبی شخصیات کا رد عملۛ طالبان وحشی اور درندہ صفت جانورہیں
پاکستان کی سیاسی ، مذہبی اور سماجی شخصیات نے طالبان خودکش حملہ آوروں اوردہشت گردوں کو درندہ صفت وحشی اور جانور قراردیتے ہوئے ان کے حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
شیعہ عوام کا عبداللہ بن عبدالعزیز کے نام خط؛ شیعہ قیدیوں کو رہا کریں اور نماز باجماعت کی اجازت دیں
شیعہ عوام اور عوامی راہنماؤں نے سعودی بادشاہ عبداللہ بن عبدالعزیز کے نام خط میں درخواست کی ہے کہ شیعہ قیدیوں کو رہا کردیا جائے اور اہل تشیع کی نماز جماعت سے پابندی اٹھائیں۔
العربیہ کی شرارت: حضرت امیرالمؤمنین (ع) کے حرم شریف ہوائی جہاز سے حملے کے بارے میں متضاد بیانات
حضرت امیرالمؤمنین (ع) کے حرم شریف ہوائی جہاز سے حملے کے بارے میں العربیہ کی شرارت آمیز رپورٹ سے شروع ہونے والے متضاد بیانات کا سلسلہ عراقی وزارت داخلہ تک پہنچ گیا۔
وہابی جج نے میاں بیوی کے درمیان جدائی ڈال دی
شیعہ خاوند اور سنی زوجہ وہابی جج کے فرقہ وارانہ اور نسل پرستانہ رجحانات کا شکار ہوکر جیل روانہ کئے گئے؛ شدید ذہنی دباؤ کی تحت تفتیش کی گئی اور اس کی وجہ صرف یہ تھی کہ اس جوڑے کا تعلق دو مختلف مکاتب فکر سے تھا۔
بھارتی عدالت نے اسلام دشمن کتاب پر پابندی کی حمایت کردی
ممبئی ہائی کورٹ نے اسلام کے خلاف چھپنے والی کتاب پر پابندی کی حمایت کرتے ہوئے موقف اپنایا کہ: معاشرے میں امن و آشتی کا قیام کسی شخص کے ذاتی عقائد و افکار کے اظہار سے زیادہ اہم ہے۔
قطر میں شیعہ قبرستان پر حملہ
پولیس نے بعض بیرونی مزدوروں کی مدد سے 10 سال قبل المطار کے علاقے میں پُر ہونے والے شیعہ قبرستان پر حملہ کیا۔
سعودی عرب میں شیعہ عالم دین لاپتہ
سعودی عرب میں اھل بیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاہنے والوں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ عالم دین سید حسین المکرمی کی خیریت سے آگاہ کیا جائے۔
کوئٹہ: دہشت گردوں کا مبینہ خودکش حملہ، 11 افراد شہید
کوئٹہ کے سول اسپتال میں دہشت گردوں کے مبینہ خودکش حملے سے ڈی ایس پی ظاہر شاہ اور نجی ٹی وی کے کیمرہ مین سمیت 11 افراد شہید اور پینتیس افراد زخمی ہوگئے۔
امام موسی صدر کی رہائی کے بارے میں ایک عجیب خبر
لبنان کی امل تحریک کے ایک رکن نے کہا: صدر قذافی کا بیٹا عنقریب اپنی ساکھ بنانے کی غرض سے امام موسی صدر اور ان کے ساتھیوں کی رہائی کے لئے اقدامات کرے گا۔
ایک بار پھر اسلام کی بے حرمتی؛ ایک امریکی کمپنی نے کلمۂ توحید و رسالت سے منقش جوتے تیار کرلئے
لاالہ الااللہ محمد رسول اللہ (ص) سے منقش جوتوں کی تیاری مسلمانان عالم کے غم و غصے کے باعث بن گئے ہیں۔
ڈاکٹر اسرار احمد انتقال کرگئے، تدفین آج ہوگی
معروف دینی سکالر اور تنظیم اسلامی کے بانی ڈاکٹر اسرار احمد 78برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ان کی نماز جنازہ آج نماز عصر کے بعد سنٹرل پارک ماڈل ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
چین، زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 300
چین کے مغربی صوبے چنگھائی میں آنے والے شدید زلزلے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تقریبأ 300 ہوگئی جبکہ8ہزار سے زائد افراد زخمی ہیں۔
یورپی مسلمانوں کے ساتھ ناروا سلوک میں اضافہ
امریکہ میں شائع ہونے والی انسانی حقوق سے متعلق رپورٹ کے مطابق، مسلمان پورے یورپ میں امتیازی سلوک کا سامنا کررہے ہیں اور اس امتیازی سلوک میں روز بروز اضافہ ہورہا ہے۔
قطیف کے امام جمعہ: سنی ـ شیعہ پرامن بقائے باہمی کا منشور تیار کرلیا گیا ہے
حجت الاسلام و المسلمین شیخ حسن الصفار نے کہا: یہ منشور مختلف اسلامی مذاہب کو تسلیم کرنے اور دیگر مذاہب کے پیروکاروں پر تہمت لگانے یا ان کی تکفیر کی ممانعت پر مشتمل ہے۔
روس میں ہیلی کاپٹر کے حادثے میں 10 افراد ہلاک
روس میں لینڈنگ کے دوران ہیلی کاپٹر برفانی تودے کی زد میں آکر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں10افراد ہلاک اور 8 زخمی ہوگئے ہیں۔
حکومت کی تشکیل کے لئے عراق کے اہل تشیع اور کردوں کی مفاہمت
عراقی رکن پارلیمان حسین علی نے ذرائع ابلاغ کو بتایا ہے کہ عراق کے اہل تشیع اور کردوں نے حکومت کی تشکیل کے لئے پارلیمانی اتحاد تشکیل دیا ہے۔
اردو میں سات قرآنی کتب کی اشاعت
اسلامی ثقافت و تفکر تحقیقاتی مرکز کی طرف سے سات قرآنی کتابوں کا اردو ترجمہ شائع کیا گیا ہے۔
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی جرائم پر سے پردہ اٹھایا
ایمنسٹی انٹرنیشنل نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں یمن کے شیعہ علاقوں میں اہل تشیع کے خلاف سعودی جرائم کے نئی پہلوؤں کا انکشاف کیا ہے۔
امریکہ کے خلاف صدرگروہ کے مظاہرے کا اعلان
عراق میں صدرگروہ نے عراق پرامریکہ اور اس کے اتحادیوں کے قبضے کےخلاف ملک گیر مظاہرے کرنے کا اعلان کیا ہے۔
ٹیلی ویژن مناظرے میں شیعہ مفکر کی کامیابی؛ وھابیوں کا اعتراف
انتہاپسند سلفیوں نے سعودی عرب کے شیعہ عالمی دین اور سلفی مبلغ و مفکر شیخ سعد البریک کے ٹیلی ویژن مناظرے کے حوالے سے اپنا رد عمل ظاہر کرتے ہوئے شیعہ مفکر کی کامیابی کا اعتراف کیا۔
عراق: بغداد کے جنوب میں لوگوں کا قتل عام
بغداد کے جنوبی علاقے میں پچیس افرادکا قتل عام کردیا گيا ہے ۔
الازہر کے نئے شیخ الجامعہ کے تضادات
شیخ احمدالطیب نے گذشتہ ہفتہ کہا تھا کہ وہ جامعۃ الازہر میں سنی اور شیعہ طلبہ کا استقبال کرتے ہیں مگر تھوڑے ہی دن گذرنے کے بعد نہ جانے کیوں؟ ان کا کہنا تھا کہ الازہر پوری اسلامی دنیا میں تشیع کے فروغ کی ہرکوشش کا مقابلہ کرے گا۔
پشاور، لوئر دیر: امریکی قونصلیٹ کے قریب3دھماکے، تیمرگرہ میں،36 جاں بحق
پشاور صدر یکے بعد دیگرے 3دھماکوں سے لرز اٹھا جبکہ عوامی نیشنل پارٹی کی یوم تشکر ریلی میں خو د کش حملے میں25افراد جاں بحق اور 105 زخمی
میکسیکو: 7.2شدت کے زلزلے کے جھٹکے
میکسیکو کے شمالی علاقے میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے جس کی شدت ریکٹر اسکیل پر 7.2رکارڈ کی گئی۔
اردن: اسلامی مقدس مقامات، عقيدہ اور مسئلہ كے موضوع پر سيمينار
اردن كے شہر اربد كی يرموك يونيورسٹی كی فيكلٹی آف اسلامی ريسرچ اور شريعت كی كوششوں سے ۳۰ مارچ كو اس يونيورسٹی میں اسلامی مقدس مقامات،عقيدہ اور مسئلہ كے موضوع پر ايك سيمينار منعقد ہوا ہے۔
فلسطین: القدس میں اسرائیلی فوج کا دو اداروں پر حملہ ، متعدد زخمی و گرفتار
قابض فوج نے مسجد اقصیٰ دو تعلیمی تحقیقاتی مراکز پر حملہ کیا دونوں اداروں پر حملےکے دورارن عملے کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد کئی افراد کو حراست میں لے کر انہیں تفتیش کے لیے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔
بغداد: ایران اور مصر کے سفارتخانوں کے باہر دھماکے۳۰ ہلاک
بغداد کے جنوبی علاقے میں فوجی لباس میں ملبوس مسلح حملہ آوروں نےپچیس افرادکا قتل عام کیا
پیٹر گيلبریتھ: حامد کرزائی کے الزامات بے بنیاد ہیں
افغانستان کے لیے اقوام متحدہ کے ایک سابق سفیر پیٹر گیلبرتھ نےافغان صدر حامد کرزائی کے اس الزام کومسترد کردیاہے کہ انتخابات میں دھاندلی کے ذمہ دارغیر ملکی ناظرین تھے۔
عراق میں کامیاب انتخابات کا انعقاد
عراق کی مجلس اعلی کے سربراہ نے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے مراجع عظام اور عراق کے اعلی حکام کو کامیاب انتخابات کے انعقاد پر مبارک باد دی ہے۔
جناب سفیر! آج کتنے فلسطینی بچے قتل کیے ؟
سپین میں تعینات اسرائیلی سفیر کو ملک کے سینکڑوں بچوں کی جانب سے خطوط موصول ہوئے ہیں جن میں بچوں نے مجموعی طور پر اسرائیلی سفیر سے پوچھا ہےکہ جناب سفیر صاحب۔۔۔۔ آج کتنے فلسطینی بچوں کو قتل کیا ہے؟۔
سعودی مؤلفہ و ادیبہ کو قتل کردیا گیا
رپورٹ کے مطابق 1977 کو شیعہ اکثریتی شہر الاحساء دنیائے فانی میں قدم رکھنے والی سعودی مؤلفہ بلقیس الملحم حال ہی میں اپنے بھائیوں کے ہاتھوں قتل ہوگئیں۔
کراچی میں ہونے والے بم دھماکوں پراتوارکو ملک گیر احتجاج کیا جائے گا:علامہ حسن ظفر نقوی
سانحہ عاشورہ کے ملزموں کو گرفتار کیا گیا لیکن سزا نہیں دی گئی۔ سانحہ کے بعد مارکیٹیں تو دوبارہ کھول دی گئیں لیکن جاں بحق ہونے والے عزاداروں کے لواحقین کو معاوضے کی ادائیگی نہیں کی گئی۔
ہیٹی میں ایک لاکھ سے زائدافراد زلزہ میں لقمہ اجل بن گئے ہیں
ہیٹی سے موصول ہونے والی ٹی وی تصاویر کے مطابق پورٹ او پرنس کی گلیاں لاشوں اور منہدم شدہ عمارات کے ملبے سے اٹی دکھائی دیتی ہیں۔
توہین آمیز کارٹون بنانے والا شخض موت کے منہ سے بچ نکلا
کہ ڈنمارک میں پولیس نے کل رات پیغمبر اسلام (ص) کے توہین آمیز کارٹون بنانے والے کے گھر میں گھس کر قتل کی دھمکی دینے والے شخص کو گولی مار کر زخمی کر دیا ہے۔
حزب اللہ کے خلاف امریکی اور صیہونی نفسیاتی جنگ
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے عزاداران امام مظلوم علیہ اسلام سے خطاب کرتےہوئے کہا ہے کہ
یمن میں عام شہریوں کے محاصرے پر اقوام متحدہ کو تشویش
پناہ گزینوں کے امور میں اقوام متحدہ کے ہائی کمشنرماندریچ ماہیسیک نے یمن کے صعدہ علاقے میں عام شہریوں کے محاصرے پر تشویش ظاہر کی ہے۔
مسجدالاقصی پرصہیونی حملہ، خاموشی قابل مذمت
تحریک حماس کی سیاسی شعبے کے سربراہ خالد مشعل نے مسجد الاقصی پرصیہونی حکومت کے بڑھتےہوئے حملوں پرعالمی برادری کی خاموشی کی مذمت کی ہے۔
عید الفطر پاکستان میں
عید الفطر پاکستان میں
نائن الیون کے حملے 21 ویں صدی کا سب سے بڑا فراڈ ہے، روسی اخبار
روسی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ نیو یارک میں نائن الیون 2001ء کے حملے 21 ویں صدی کا سب سے بڑا فراڈ ہے۔
خواندگی کا عالمی دن
پاکستان تعلیم پر قومی آمدنی کا 2.7 ایتھوپیا 6 فیصد خرچ کرتا ہے
یوم دفاع پاکستان پر ملک بھر میں تقریبات
کراچی …آج یوم دفاع پاکستان قومی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہے۔ دن کے آغاز پرملکی سلامتی اور استحکام کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔
امریکہ 2010ء تک آزاد ریاستوں میں بٹ جائیگا
روس کے معروف ماہر اقتصادیات اور سفارتکار پروفیسر ایگور پارانن نے کہا ہے کہ ریاست ہائے امریکہ جولائی 2010ء تک تقسیم ہو کر آزاد ریاستوں میں بٹ جائیگا۔
صہیونی فوج کا وحشیانہ حملہ متعدد فلسطینی شہید و زخمی
صہیونی حکومت کے جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ میں وحشیانہ حملے کرکے کم ازکم گیارہ فلسطینی مسلمانوں کوشہید اورزخمی کردیا غزہ سے ہمارے نمائندے نے خبردی ہے
18
19
20
21
22
23
24
25
26
27
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن