صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 14 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
قمه زني و عشق و عقل و معرفت 5
کہا جاتا ہے کہ قمہ اور زنجیر کا تعلق عشق و معرفت سے ہے نہ کہ عقل سے؛ عشق و محبت اور عقل و معرفت کی تشریح فرمائیں؟ 2 جواب: پوچھنے والے صحابی کو توقع تھی کہ امام علیہ السلام اس شخص کی تعریف کریں گے اور اس کا نام و نشان پوچھیں گے اور فرمائیں گے کہ چلئے اس
قمه زني و عشق و عقل و معرفت 4
کہا جاتا ہے کہ قمہ اور زنجیر کا تعلق عشق و معرفت سے ہے نہ کہ عقل سے؛ عشق و محبت اور عقل و معرفت کی تشریح فرمائیں؟ 1 جواب: جواب: محبت، خدا تک پہنچنے کا سب قریبی راستہ ہے، ہمارے پاس محبت سے زیادہ قریبی کوئی بھی راستہ نہیں ہے۔ جتنا ایمان زیادہ قوی ہوگا محب
قمه زني و عشق و عقل و معرفت 3
کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ قمہ زنی اور زنجیر زنی کا تعلق جذبۂ عشق سے ہے؛ دین کے امور میں عقل کا کردار کیا ہوسکتا ہے؟ جواب: اس سلسلے میں جس حدیث سے استناد کیا گیا ہے وہ الکافی کی پہلی اور ابن ابی الحدید کی شرح نہج البلاغہ کی اٹھارہویں جلد میں امام صادق علی
قمه زني و عشق و عقل و معرفت 2
عشق و محبت کی بنا پر سرزد ہونے والے افعال اگر بغیر دلیل ہوں تو کیا دین ان کی تأئید نہیں کرتا؟ جواب: گو کہ اسلام دل کو قبول کرتا ہے، عشق اور سیر و سلوک کو قبول کرتا ہے تاہم عقل و فکر اور استدلال و منطق کو حقیر نہیں سمجھتا بلکہ عقل و فکر اور استدلال و تعق
قمه زني و عشق و عقل و معرفت 1
کیا ضرورت ہے کہ شیعیان اہل بیت (ع) کے تمام افعال عقلی و دینی استدلال پر مبنی ہوں؟ جواب: اسلام اور اہل بیت کے شیدائیوں کو اس امر کی طرف توجہ دینی چاہئے کہ اسلام اور قرآن منطق اور منطقی استدلال کے ہمراہ ہے. اگر قرآن اور اسلام سے استدلال کو الگ کردیا جائے
قمہ زنی 4
ہم دنیا والوں کے رد عمل کی بنا پر قمہزنی اور زنجیرزنی کو کیوں ترک کریں؟ کیا ہمیں دوسروں کی خاطر دینی واجبات کو بھی ترک کردینا چاہئے؟! جواب: یہاں جس نکتے سے غفلت ہوئی ہے وہ یہ ہے کہ انبیاء عظام علی نبینا و آلہ و علیہم السلام میں سے کسی ایک نبی کو بھی اپ
قمہ زنی3
کیا ہمارے پاس ایسی روایات ہیں جن میں اجنبیوں کے خیال میں کسی فعل کی توہیں آمیز ہونے کے باعث کوئی حکم تبدیل ہؤا ہو؟ جواب: حدود، دیات اور قصاص کے نفاذ میں جب ہتک اسلام کی بات آتی ہے... یا جو بحث اہل ذمّہ کے بارے میں ہوئی ہے۔ اہل کتاب کی دو قسمیں ہیں: ای
قمہ زنی2
کیا اس کا مطلب یہی ہے کہ ہمارے اعمال کی طرف دیگر ادیان کے پیروکاروں کی نظر، اسلام میں ایک بنیادی عنصر ہے؟ جواب: یہاں ہم جواب کے طور پر حجت الاسلام والمسلمین قرائتی کے ساتھ پیش آنے والا ایک واقعہ قارئین کی خدمت میں پیش کرنا چاہیں گے. جناب قرائتی کہتے ہیں:
قمہ زنی 1
پہلا نکتہ یہ ہے کہ ایک گروہ کا عمل پورے عالم تشیع کے کھاتے میں ڈالا جاتا ہے اور دوسری بات یہ کہ ہمیں ایسا کوئی بھی عمل سرانجام نہیں دینا چاہئے جس سے برتر اسلامی معاشرے ـ یعنی اہل بیت (ع) کے محبین، جنہیں امیرالمؤمنین، سیدالشہداء اور ولىِّ عصر (علیہم السلام
کیا اہل سنت امام مہدی (عج) کے معتقد ہیں؟ 2
صحاح اہل سنت میں مہدی (عج) کے نام سے ابواب قرار دیئے گئے ہیں اور ان ابواب میں رسول اللہ (ص) کی حدیثیں نقل ہوئی ہیں؛ مثال کے طور پر: 1۔ عبدالله بن مسعود رسول خدا (ص) سے نقل کرتے ہیں کہ دنیا کا اختتام نہ ہوگا حتی کہ میرے اہل بیت سے ایک مرد ـ جو میرا ہم نام
کیا اہل سنت امام مہدی (عج) کے معتقد ہیں؟ 1
بعض سنی تشیع کی نسبت بدگمانی کی وجہ سے مہدویت کی احادیث کو ـ تحقیق کئے بغیر ـ جعلی سمجھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ صحاح میں امام مہدی (عج) کے بارے میں کوئی حدیث نہیں ہے اور اگر کسی کتاب میں ہوں بھی تو وہ معتبر نہیں ہے اور صرف اہل تشیع نے یہ احادیث اپنی کتب میں
مدرس کے حالات زندگی
آیت اللہ سید حسن مدرس 1287ھ ق میں صوبہ اصفہان کے ضلع اردستان میں پیدا ہوئے۔ چھ سال کی عمر میں تھے اپنے دادا (میر عبدالباقی) کے ساتھ جو ایک مولوی تھے قشمہ میں چلے گئے اور 8 سال وہیں رہے۔ ان کی ابتدائی تعلیم وہیں ہوئی۔ اس کے بعد تعلیم کےلیے اصفہان چلے گئے
قدیم تاریخی اسلحے کا میوزیم
قدیم دور میں استعمال میں آںے والی اشیاء بعد میں آنے والے انسانوں کے لیۓ بہت دلچسپ ہوتی ہیں اور ہر ملک کے باشندے کی یہ کوشش ہوتی ہے کہ اسے اس بات کی جانکاری ہو کہ قدیم دور میں اس کے ملک یا علاقے میں اس کے آباؤ و اجداد کن اشیاء کو استعمال کرتے رہے تھے ۔ ا
حدیث مہدویت صحیحین میں 2
جابر بن عبداللہ انصاری سے روایت کرتے ہیں: میں نے نبی (ص) کو فرماتے ہوئے سنا: میری امت سے ایک جماعت حق کے لئے لڑےگی اور قیامت تک ایک دوسرے کی مدد کریں گے، اور فرمایا: پس عیسی بن مریم نازل ہونگے اور ان (مسلمانوں) کا امیر ان سے کہے گا: آئیں ہمیں نماز پڑھائ
حدیث مہدویت صحیحین میں 1
وہابیت کا ایک شبہہ یہ ہے کہ عقیدہ مہدی (عج) اگر درست ہے تو صحیحین میں اس کا ذکر کیوں نہيں آیا ہے؟ مثلاً احمد امین نے المہدی و المہدویۃ میں، ابو زہری نے الامام الصادق کے صفحہ 328 پر، فرید الوجدی نے بیسویں صدی کے دائرۃالمعارف (عربی) کی دسویں جلد کے صفح
امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 3
حافظ قندوزی حنفی کہتے ہیں: خداوند متعال زمین کو قائم (عج) کے توسط سے زنہ کرے گا پس وہ اس پر عدل قائم کرں گے اور زمیں کو عدل کے ذریعے ـ ظلم کو توسط سے مرنے کے بعد ـ زندہ کریں گے۔ (16) 7۔ {فَآمِنُوا بِاللَّهِ وَرَسُولِهِ وَالنُّورِ الَّذِي أَنزَلْنَا وَ
امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 2
۔ {بَقِيَّةُ اللّهِ خَيْرٌ لَّكُمْ إِن كُنتُم مُّؤْمِنِينَ}۔ [6] بقیۃ اللہ (یعنی اللہ کی طرف کا ذخیرہ) تمہارے حق میں بہت بہتر ہے اگر تم صاحبِ ایمان ہو۔ شبلنجی لکھتے ہیں: جب مہدی (عج) ظہور کریں گے؛ کعبہ کو اپنا مرکز قرار دیں گے اور ان کے 313 اصحاب ان
امام مہدی (عج) سنی تفاسیر کی روشنی میں 1
تین آسمانی ادیان کے پیروکاروں (مسلمانوں، عیسائیوں اور یہودیوں) کا عقیدہ ہے کہ حق و باطل کے اس طویل معرکے کے انجام پر حق کی فتح ہوگی، ایمان کفر پر غالب ہوگا، حق و علم و عدل کی حکمرانی ہوگی، زمین کا ورثہ صالحین کو ملے گا، خرافات اور گمراہی اور ظلم و ستم کا
فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 3
جن آیات سے اسلامی روایات میں استناد کیا گیا ہے ان سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدی منتظر (عج) ایک نوید کا مظہر ہیں جو صاحبان ایمان اور عمل صالح کو دی گئی ہے، در حقیقت اہل ایمان کی آخری فتح کا مظہر ہے۔ اللہ نے تم میں سے صاحبان ایمان و عمل صالح سے وعدہ کیا ہے کہ
فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 2
امر مسلّم یہ ہے کہ انتظار فَرَج سے مراد اول الذکر انتظار ہے نہ کہ دوسری قسم کا انتظار جو تباہ کن اور مفلوج کن ہے۔ استاد شہید مطہری انتظار کی ان دو قسموں کے بارے میں فرماتے ہیں: مہدویت اور قیام و انقلاب مہدی (عج) کے بارے میں عوامی اور تنگ نظرانہ تاثر یہ
فلسفۂ انتظار کی تصویر کشی! 1
ابتداء میں ـ متواتر روایات میں مہدی کہلانے والی ایک مقدس الہی شخصیت کے توسط سے ـ ایمان اسلامی کے عالمی فروغ، انسانی اقدار کے مکمل اور ہمہ جہت نفاذ، مدینہ فاضلہ اور مطلوبہ معاشرے کی تشکیل اور اس انسانی اور عمومی نظریئے کے نفاذ کے مفہوم کا جائزہ لیتے ہیں۔
مٹھی بھر اصحاب کے ساتھ دنیا کی تسخیر! 2
اس زمانے ميں دنیا کی اقوام اور ملتیں معنوی اور اخلاقی زندگی سے محروم اور دشمنیوں اور منافرتوں میں جکڑے ہوئے اور ظلم و جارحیت، ایک دوسرے کی نسبت بدگمان اور افتراق و انتشار سے دوچار کئے جاچکے ہونگے؛ کسی صالح امام و قائد کے ہاتھوں معاشروں کی قیادت سے مایوس ہ
مٹھی بھر اصحاب کے ساتھ دنیا کی تسخیر! 1
سوال: یہ کیسے ممکن ہے کہ امام عصر (عج) معدود افراد کی مدد سے دنیا کو تسخیر کردیں؟ کیونکر ممکن ہے کہ پوری دنیا مٹھی بھر اصحاب مہدی (عج) کے سامنے سر تسلیم خم کریں اور اپنی عادات و اخلاقیات اور روایات کو ترک کردیں؟ روایات میں ہے کہ جب صاحب الامر (عج) مکہ م
حضرت زینب کبری (س) نے حضرت امام سجاد (ع) کی حفاظت کی
امام سجاد (ع) جن کے بابا او ر پوراخاندان احیاء دین کیلئے مبارزہ کرتے ہوئے بدرجہ شہادت فائز ہوئے تھے اور خود امام نے ان شہداء کے پیغامات کو آنے والے نسلوں تک پہنچانے کی ذمہ داری قبول کی تھی
فراخی انتظار میں ہے 2
اس سلسلے میں امام رضا (ع) سے ایک روایت اور ہے کہ آپ (ع) نے فرمایا: کس قدر خوبصورت ہے صبر و انتظارِ فرج کیا تم نے خداوند متعال کا یہ ارشاد نہیں سنا ہے کہ {وَارْتَقِبُواْ إِنِّي مَعَكُمْ رَقِيبٌ} (4) اور {فَانتَظِرُواْ إِنِّي مَعَكُم مِّنَ الْمُنتَظِرِينَ}
امام مہدی (ع) کے اصحاب میں صرف 50 خواتین! کیوں؟ 2
امام زمانہ (عج) کا انقلاب بھی ایک جہادی انقلاب ہے حتی کہ بعض احادیث میں امام (عج) کی سپاہ کو سپاہ غضب کا نام دیا گیا ہے۔ (4)، چنانچہ اس انقلاب میں بھی خواتین کا کردار ایک وسیع کردار نہیں ہوسکتا۔ یہ دشوار حالات نہ صرف خواتین کے کردار نیز ان کی ذمہ داری
امام مہدی (ع) کے اصحاب میں صرف 50 خواتین! کیوں؟ 1
قیام امام مہدی (ع) میں شریک خواتین کی تعداد کے بارے میں واردہ روایات مختلف ہیں: امام محمد باقر سے مروی ہے: امام عصر (ع) کو مدد پہنچانے والی خواتین کی تعدد 50 ہے۔ (1) رسول اللہ (ص) سے منقولہ روایت کے مطابق حضرت عیسی نازل ہونگے اور امام (ع) کو مدد پہن
انتظار مہدی اور مہدویت کے دعویدار 1
تاریخ اسلام گواہ ہے کہ متعدد اقتدار پرست اور منفعت طلب لوگوں نے مہدویت کے دعوے کئے ہیں یا پھر بعض نادان افراد نے کسی ایک خاص فرد کو مہدی سمجھا ہے جس سے معلوم ہوتا ہے کہ مہدویت کا موضوع اور ایک غیبی اور الہی نجات دہندہ کا اعتقاد مسلمانوں کے درمیان مسلّمات
فراخی انتظار میں ہے 1
آپ نے انتظار کی فضلیت کے بارے میں بہت کچھ پڑھا اور سنا ہوگا لیکن شاید یہ نکتہ آپ کے لئے تازہ ہو کہ عصر غیبت میں انتظار فَرَج اور بہتری و فراخی کے لئے چشم براہ رہنا، بذات خود، منتظرین کے لئے فراخی اور بہتری اور نجات و رستگاری کا سبب ہے اسی بنا پر شیعیان آل
امام زمانہ کے 313 صحابی 2
دوسری بات یہ ہے کہ مذکورہ روایت مختلف اسناد سے وارد ہوئی ہے اور اس کا مضمون بھی مختلف جہتوں سے مضطرب، غیرثابت اور متفاوت ہے؛ مثلا ایک سند سے امام باقر اور امام صادق (ع) نے قم سے امام (عج) کے اصحاب کی تعداد 12 بیان کی ہے (3) اور دوسری سند میں مسند سیدہ فاط
امام زمانہ کے 313 صحابی 1
سوال یہ ہے کہ ایسی کوئی کتاب ہے جس میں 313 صحابیوں کا نام و نشان اور ان کے مسکن کا پتہ ثبت کیا گیا ہو؛ کتاب اور اس کے مؤلف کا نام کیا ہے؟ جواب یہ ہے کہ حضرت مہدی (عج) کے اصحاب کو دو عام اور خاص گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ آپ (عج) کے عام اصحاب وہ
نماز مسجد جمکران کی سند!
امام زمانہ (عج) نے حسن بن مثلہ جمکرانی (رح) سے فرمایا: لوگوں سے کہہ دو کہ اس مقام پر حاضری دیں اور اس کو عزیز رکھیں اور اس میں چار رکعت نماز بجا لائیں۔ پہلی نماز تحیتِ مسجد کی نیت سے بجا لائیں اور ہر رکعت میں ایک مرتبہ سورہ حمد اور سات مرتبہ سورہ اخلاص
مسجد جمکران کی خاص اہمیت!
قم کے نواح میں واقع مسجد جمکران خاص اہمیت کی حامل ہے۔ 1۔ امام زمانہ (عج) سے منقولہ حسن جن مثلہ جمکرانی کی روایت کے مطابق، یہ مسجد اس مقام پر تعمیر کیا گیا ہے جو قدیم الایام سے خداوند متعال کی خاص توجہات کا لائق ٹہرا ہے۔
آنجناب کا انتظار! 2
چنانچہ مسلمان بالعموم اور شیعہ بالخصوص منتظر ہیں کہ پوری دنیا میں عدل و علم و توحید و ایمان و مساوات و اخوت قائم ہو اور بےشمار آیات کریمہ اور احادیث شریفہ کا موعود پیشوا ظہور کرے اور اسلام کے توحیدی آئین کو شرق و غرب عالم میں نافذ کرے اور امت واحدہ، حکومت
آنجناب کا انتظار! 1
انسان اپنی زندگی میں انتظار کا مرہون منت ہے اور اگر انتظار سے باہر نکلے اور مستقبل کے بارے میں پر امید نہ ہو تو زندگی بےمقصد ہوگی؛ انتظار اور حرکت یا تحرک ساتھ ساتھ چلتے ہیں، جس چیز کا انتظار کیا جاتا ہے، جس قدر وہ مقدس اور قابل قدر ہو انتظار بھی اسی قدر
اصحاب مہدی (عج) کے قرآنی اوصاف
قرآن مجید میں ایسی آیات نازل ہوئی جن میں ایسی خصوصیات پائی جاتی ہیں جو رسول اللہ (ص) اور ائمہ (ع) کی احادیث کے مطابق اصحاب مہدی (عج) سے مطابقت کاملہ رکھتی ہیں: ارشاد ربانی ہے: {يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُواْ مَن يَرْتَدَّ مِنكُمْ عَن دِينِهِ فَسَوْفَ ي
اصحاب مہدی (عج) کی تعداد حدیث کی روشنی میں
محمد بن ابراہیم نعمانی اپنی معتبر کتاب الغیبہ میں اور شیخ مفید اپنی کتاب الاختصاص میں ایک روایت کرتے ہیں کہ امام ابوجعفر محمد باقر (ع) نے فرمایا: {يا جابر، الزم الأرض ولا تحرك يدا ولا رجلا حتى ترى علامات أذكرها لك إن أدركتها ... فيجمع الله عليه أصحاب
دربار ابن زیاد میں امام سجاد (ع) کی حفاظت
ابن زیاد کی اس ناپاک عزائم کو زینب کبری (س)نے خاک میں ملاتےہوئے فرمایا:اس خدا کا شکر ہے جس نے اپنے نبی محمد مصطفیٰ (ص) کے ذریعے ہمیں عزت بخشی
انتظار مہدی اور حکومت نبوی! 2
امام موسی کاظم (ع) فرماتے ہیں: خوش نصیبی ہے ہمارے پیروکاروں کے لئے جو ہمارے قائم کی غیبت کے زمانے میں ہماری محبت اور پیروی پر استوار اور ثابت قدم اور ہمارے دشمنوں سے بیزار ہیں۔ ہم ان سے ہیں اور وہ ہم سے ہیں؛ انھوں نے ہمیں اپنے امام کی حیثیت سے تسلیم کیا
انتظار مہدی اور حکومت نبوی! 1
سوال یہ ہے کہ شر اور پلیدی سے انسان کی نجات اور مصلح حقیقی کا انتظار رسول اللہ (ص) کی حکومت کے ایام کی مانند ہے یا اس سے بھی بہتر و بالاتر ہے؟ اگر ایسا ہے تو حضرت رسول (ص) کے زمانے میں اسلامی معاشرہ اس سطح پر کیوں نہيں پہنچا؟
اصحاب مہدی (عج) حدیث کی روشنی میں 2
شہادت طلبى: امام صادق (ع): اصحاب مہدی (ع) کی آرزو ہوگی کہ خدا کی راہ میں جام شہادت نوش کریں۔ (9) صبر و بردبارى؛ امیرالمؤمنین (ع): اصحاب مہدی (عج) ایسی جماعت ہیں جو راہ خدا میں صبر و بردباری کے عوض اپنے امام (عج) پر احسان نہیں جتاتے اور اپنی جان ک
اصحاب مہدی (عج) حدیث کی روشنی میں 1
احادیث کی روشنی میں مجموعی طور پر حضرت مہدی (عج) کے اوصاف و خصوصیات درج ذیل ہیں: اللہ کی گہری معرفت: امام صادق (ع): اصحاب مہدی کے دلوں میں خدا کی نسبت کوئی شک نہيں تردد نہيں ہے۔ (1) اور وہ خدا کی وحدانیت پر یقین رکھتے ہیں جس طرح کہ یقین کا حق ہے۔ (
کیا اہل بیت (ع) کے زمانے میں قمہ زنی رائج تھی؟
کیا اہل بیت (ع) کے زمانے میں قمہ زنی رائج تھی؟ جواب: ہمارے کسی بھی امام سے ایسی کوئی روایت وارد نہیں ہوئی جس میں انہوں نے اپنے پیروکاروں کو ان اعمال کی اجازت دی ہو یا انہوں نے خود ایسے اعمال سرانجام دیئے ہوں یا ان کے زمانے میں کسی نے خفیہ یا اعلانیہ ط
امام سجاد (ع) کو حضرت زینب کبری (س) کی تسلی
زینب (س) نے فرمایا: آپ یہ حالت دیکھ کر آہ وزاری نہ کرنا ۔خدا کی قسم ،یہ خدا کے ساتھ کیا ہوا وعدہ تھا جسے آپ کے بابا
اھل بیت (ع) کے سلسلہ میں نازل ھونے والی آیات
تمام مفسرین اور راویوں کا اس بات پر اتفاق ھے کہ اللہ نے اپنے بندوں پر جن اھل بیت(ع) کی محبت واجب کی ھے
عزاداری میں جزع اور بے چینی
عزاداری میں جزع اور بے چینی کا کیا حکم ہے؟ جواب: جزع اور بے قراری و بےچینی در حقیقت ہماری متعدد روایات و احادیث میں وارد ہوئی ہے۔ ابتدا میں کچھ مثالیں ملاحظہ ہوں: روایت ہے کہ امام صادق (علیہ السلام) نے فرمایا:
قمہ زنی اور علماء کی رائے4
لگتا ہے کہ عزاداری سیدالشہداء (ع) میں یہ اعمال غیر فطری ہے سوال یہ ہے کہ ان کی ترویج میں میں کونسی چیزیں مؤثر ہیں؟ جواب: عزاداری کے مراسمات سے متعلق بعض امور دیکھے گئے ہیں جو بعض ہاتھوں نے ہمارے معاشروں میں غلط انداز سے رائج کئے ہیں۔ وہ ایسے امور کو رواج
قمہ زنی اور علماء کی رائے3
کیا آپ کا مطلب یہ ہے کہ جنہوں نے ماضی میں قمہزنی اور زنجیرزنی کے جواز کے فتوے دیئے ہیں، خطا کے مرتکب ہوئے ہیں؟! جواب: ایک دفعہ ایک یورپی ملک کے ٹیلی ویژن نے 12 مرتبہ ایرانیوں کی قمہزنی کی تصاویر دکھائیں اور پھر ایک ماہر نفسیات ڈاکٹر کو ٹیلی ویژن اسکری
قمہ زنی اور علماء کی رائے2
گذشتہ زمانوں کے مراجع سے جو نقل ہؤا ہے وہ اس سے زیادہ نہیں ہے کہ «اگر یہ عمل قابل توجہ حد تک نقصان اور ضرر و زیاں کا باعث نہ بنتا ہو تو اس میں حرج نہیں ہے۔ اب ہم پوچھتے ہیں کہ اگر ہمارا کوئی عمل عالمی رائے عامہ میں ہمارے مذہب کی بے قدری کا باعث بنے تو کیا
جزع اور بےچینی کے مصادیق
جزع اور بےچینی کے مصادیق کیا ہیں؟ - 3 جواب: حتی جزع اور بےچینی کے مصادیق کو بھی اس باب میں وارد ہونے والی روایات سے سمجھا جاسکتا ہے۔ مثال کے طور پر مسمع بن عبدالملک سے روایت ہے کہ ایک روز امام صادق علیہ السلام نے مجھ سے مخاطب ہوکر فرمایا:
8
9
10
11
12
13
14
15
16
17
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن