• صارفین کی تعداد :
  • 4906
  • 4/4/2009
  • تاريخ :

مجبوری میں چاۓ کی تیاری

پارک اوستا-بجنورد-ایران

 مجبوری میں چاۓ کی تیاری

مالک: بھنا کر! یہ تم نے کیسی چائے بنائی۔

نوکر:جناب! آپ نے کہا تھا جب دودھ نہ ہو تو ملک پاؤڈر سے بنا لیا کرو۔ آج ملک پاؤڈر بھی نہیں تھا، سو میں نے ٹالکم پاؤڈر سے بنا لی۔


 بیوی کی تیاری

شوہر:  بیگم تم ابھی تک تیار نہیں ہوئیں۔

بیوی: ایک گھنٹے سے کہہ تو رہی ہوں کہ بس ابھی تیار ہوتی ہوں۔ 


دکاندار اور گاہک

ایک آدمی کپڑے کی دکان پر گیا۔ ایک کپڑے کے بارے میں اس نے پوچھا:

” یہ کپڑا گرم ہے یا ٹھنڈا۔“

دوکاندار  نے جواب دیا:

” جناب! یہ کوسہ کوسہ ہے۔“

 

شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان