زیادہ زمین
زیادہ زمین
ایک دوست: (دوسرے پر رعب ڈالتے ہوئے) اگر میں صبح اپنی کار میں بیٹھ کر اپنی زمین دیکھنے نکلوں تو شام تک پوری زمین نہیں دیکھ پاتا۔
دوسرا: چچ چچ! بہت عرصہ پہلے ہمارے پاس بھی ایک ایسی ہی کھٹارا کار تھی۔
گلاب کی قلم
بیوی: آپ نے جو گلاب کی قلم لگائی تھی، اس کی جڑ ابھی تک پیدا نہیں ہوئی۔میاں: تمہیں کیسے معلوم؟
بیوی: میں روزانہ اس کو نکال کر دیکھتی ہوں۔
دستک
استاد: دستک کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ہمارے منے کو دس تک گنتی آتی ہے۔
شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان