برف کی مؤنث
برف کی مؤنث
استاد: برف کی مؤنث بتاؤ۔
شاگرد:برفی۔
پتلا دودھ
ایک زمیندار نے نیا ملازم رکھا، ایک دن اس نے دیکھا، ملازم بھینس کو دودھ پلا رہا ہے۔ زمیندار نے غصے میں آ کر پوچھا، یہ کیا کر رہے ہو، دودھ دوہنے کی بجائے، اسے پلا رہے ہو۔ اس پر ملازم نے کہا:
”دودھ بہت پتلا تھا جناب! میں نے سوچا دودھ کو ایک چکر اور دے لوں۔“
ململ جملے میں
استاد: ململ کو جملے میں استعمال کرو۔
شاگرد: ہمیں خوب مل مل کر نہانا چاہیے۔
شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان