شاگرد اور استاد
شاگرد اور استاد
1۔
استاد: بھینس کی کتنی ٹانگیں ہوتی ہیں۔
شاگرد:سر! یہ تو کوئی بے وقوف بھی بتا دے گا۔
استاد: اسی لیے تو تم سے پوچھ رہا ہوں ۔
________________________________________
2۔
استاد: مشہور لڑائیوں کے متعلق بتاؤ۔
شاگرد:امی نے گھر کی باتیں باہر بتانے سے منع کر رکھا ہے۔
________________________________________
3۔
استاد : کیا آپ بتا سکتے ہیں، گائے مفید ہے یا بکری۔
شاگرد : میرے خیال میں بکری مفید ہے، اس لیے کہ گائے نے ایک بار مجھے ٹکر ماری تھی۔
شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان