• صارفین کی تعداد :
  • 4965
  • 2/8/2009
  • تاريخ :

جیب کترا

درزی

جیب کترا

 

ایک شخص:  میں نے آج ایک بڑے آدمی کی جیب کاٹی۔

دوسرا: کمال ہے...آخر کیسے؟

پہلا:میں درزی ہوں۔

 


 دروازہ کھولنے کا انداز

 

ماں:منے! یہ دروازے پر گندے ہاتھوں کے نشانات تمہارے ہیں۔

بیٹا:جی نہیں امی جان! میں تو لات مار کر دروازہ کھولتا ہوں۔

 


بے وقوف شہری

 

بے وقوف شہری: یہ سامنے جو گائے نظر آ رہی ہے، اس کے سینگ کیوں نہیں ہیں ۔

دیہاتی:سینگ نہ ہونے کی بہت سی وجوہات ہوتی ہیں، بعض کے سینگ ٹوٹ جاتے ہیں اور بعض کے ہم کاٹ دیتے ہیں، باقی رہی وہ سامنے والی گائے تو اس کے سینگ اس لیے نہیں ہیں کہ وہ گائے نہیں، گھوڑا  ہے ۔

               

                        شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان