• صارفین کی تعداد :
  • 4976
  • 2/7/2009
  • تاريخ :

نجومی اور عام انسان

تارے

نجومی اور عام انسان

ایک شخص ایک نجومی کے پاس گیا اور پوچھا: ”یہ بتاؤ!ابھی تھوڑی دیر بعد کیا ہونے والا ہے۔“

اس نے جواب میں کہا کہ مجھے معلوم نہیں، اس شخص نے اس کے منہ پر ایک زور دار تھپڑ مارا اور بولا:

” یہ ہونے والا تھا۔“ 

 


غربت کا حل

ایک شخص بہت زیادہ غربت کا شکار ہو گیا۔ اس نے اپنی بیوی سے کہا:

” بچوں کو ننھیال بھیج دو اور تم خود اپنی والدہ کے ہاں چلی جاؤ۔“

 


خادمہ اور مالکہ

مالکہ: (خادمہ سے) تم بےکار بیٹھی بیٹھی تھک نہیں جاتیں۔

خادمہ: مجھے آپ کی خاطر تھکنے کی پروا نہیں۔

               

                        شعبۂ تحریر و پیشکش تبیان