• صارفین کی تعداد :
  • 10893
  • 9/27/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے انتیسویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ غَشِّنى فيهِ بِالرَّحْمَةِ وَ ارْزُقْنى فيهِ التَّوْفيقَ وَ الْعِصْمَةَ وَ طَهِّرْ قَلْبى مِنْ غَياهِبِ التُّهَمَةِ يا رَحيماً بِعِبادِهِ الْمُؤْمِنينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس میں مجھ کو رحمت سے چھپا دے  اور مجھ کو توفیق اور حفاظت عطا کر  اور میرے دل کو پاک کر دے شکوک کی تاریکیوں سے اے مومن بندوں پر رحم کرنے والے ۔

 

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں: