• صارفین کی تعداد :
  • 11027
  • 9/27/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کے ستائیسویں دن کی دعا

تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ ارْزُقْنى فيهِ فَضْلَ لَيْلَةِ الْقَدْرِ وَ صَيِّرْ اُمُورى فيهِ مِنَ الْعُسْرِ اِلَى الْيُسْرِ وَ اقْبَلْ مَعاذيرى وَ حُطَّ عَنِّى الذَّنْبَ وَ الْوِزْرَ يا رَؤُفاً بِعِبادِهِ الصَّالِحينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

 خدایا اس میں  شب قدر کی فضیلت میرے حصہ میں قرار دے اور میرے امور کو مشکل سے آسانی کی طرف لے جا اور

 

میرے عذر کو قبول کر لے اور میرے گناہ اور بوجھ کو ختم کر دے اے نیک بندوں پر مہربان ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**


متعلقہ تحریریں:

27  رمضان  کے اہم واقعات