ماہ رمضان کے پچیسویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ اجْعَلْنى فيهِ مُحِبّاً لاَوْلِيآئِكَ وَ مُعادِياً لاَعْدآئِكَ مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ اَنْبيآئِكَ يا عاصِمَ قُلُوبِ النَّبِيّينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا مجھ کو اس میں اپنے دوستوں کا دوست اور اپنے دشمنوں کا دشمن قرار دے اور اپنے خاتم الانبیاء کی سنت کا
پابند بنا دے اے پیغمبروں کے دلوں کی حفاظت کرنے والے .
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
25 رمضان کے اہم واقعات