چوبیسویں دن کی دعا
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ اِنّى اَسْئَلُكَ فيهِ ما يُرْضيكَ وَ اَعُوذُبِكَ مِمَّا يُؤْذيكَ وَ اَسْئَلُكَ التَّوْفيقَ فيهِ لاَنْ اُطيعَكَ وَ لا اَعْصِيَكَ يا جَوادَ السَّآئِلينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا میں تجھ سے سوال کرتا ہوں اس میں اس چیز کا جو تجھ کو پسند ہو اور میں تیری پناہ چاہتا ہوں اس سے جو تجھ کو اذیت دے اور میں تجھ سے سوال کرتا ہوں توفیق کا تاکہ میں تیری اطاعت کروں اور معصیت نہ کروں اے سوال کرنے والوں کو عطا کرنے والے ۔
** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**
متعلقہ تحریریں:
24 رمضان کے اہم واقعات