• صارفین کی تعداد :
  • 10958
  • 9/20/2008
  • تاريخ :

ماہ رمضان کےبائسویں دن کی دعا

 
تسبیح

بسم الله الرحمن الرحيم

 

اَللَّهُمَّ افْتَحْ لى فيهِ اَبْوابَ فَضْلِكَ وَ اَنْزِلَ عَلَىَّ فيهِ بَرَكاتِكَ وَ وَفِّقْنى فيهِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِكَ وَ اَسْكِنّى فيهِ بُحْبُوحاتِ جَنَّاتِكَ يا مُجيبَ دَعْوَةِ الْمُضْطَرّينَ.

 

 

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

 

خدایا اس دن میرے لۓ اپنے فضل کے دروازے کھول دے اور مجھ پر اپنی برکتیں نازل فرما اور مجھ کو اس میں توفیق دے اپنی مرضی کے اسباب کی اور جنت کے بیچوں بیچ میرا مسکن قرار دے اے پریشان لوگوں کی دعاؤں کے قبول کرنے والے ۔

** دعا کو سننے کے لیۓ یہاں کلک کریں ۔**

 


متعلقہ تحریریں:

22 رمضان کے اہم واقعات