• صارفین کی تعداد :
  • 5574
  • 9/17/2008
  • تاريخ :

کیچڑ اور مٹی

مسکراهٹ

ایک خاتون نے اپنی پڑوسن سے کہا کیا یہ گلی اتنی گندی ہے کہ بچے جب کھیل کر آتے ہیں تو کیچڑ اور مٹی سے لت پت ہوتے ہیں ۔

پڑوسن نے کہا '' ہاں بہن ابھی کل کی بات ہے مجھے پورے بیس بچوں کے منہ دھلانے پڑے تب کہیں جا کر پتا چلا ، ان میں سے میرا بچہ کون سا ہے ۔  


متعلقہ تحریریں:

بٹن کون کون دبائے گا

 یوں بھی ہوتا ہے