• صارفین کی تعداد :
  • 4932
  • 3/9/2008
  • تاريخ :

ڈیڈی

ڈیڈی

ایک نو عمر طالبہ اپنے باپ کو ’’پاپا‘‘ کہتی تھی ۔ وہ تعلیم حاصل کرنے کے لئے انگلستان گئی تعلیم حاصل کر کے

 واپس آئی تو اس کا باپ بیٹی کو لینے ایئرپورٹ گیا ۔ جہاز سے اترنے کے بعد لڑکی کی نظر جیسے ہی باپ پر پڑی

’’ہیلو ڈیڈی ‘‘ کہتی ہوئی لپکی اور باپ نے کہا ’’پہلے تم مجھے پاپا کہتی تھیں اب ڈیڈی کہہ رہی ہو‘‘

بیٹی نے جواب دیا ۔’’  میں آپ کو پاپا کہتی ہوں تو میرے ہونٹوں کی لپ اسٹک اتر جاتی ہے‘‘۔

 

راز کی بات

ادائیگی

عدم تحفظ

فوری علاج

افادیت

رازداری کی بات