افادیت
ٹیلی ویژن کی افادیت کے سلسلے میں ایک پروگرام ہوا۔ اس پروگرام میں مختلف شعبہ ہائے زندگی کے لوگوں کے انٹرویو کئے گئے ۔ ایک بچے سے سوال کیا گیا ۔
منے! جب ٹی وی نہ تھا تو آپ کیا کرتے تھے ؟
منے نے جواب دیا ۔’’پڑھتا تھا ‘‘ ۔
راز کی بات ادائیگی عدم تحفظ فوری علاج