• یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے
    • یہ بادِ صبا کون چلاتا ہے، مرا رب گلشن میں کلی کون کھلاتا ہے، مرا ربمکھی کو بھلا شہد بنانے کا سلیقہ تم خود ہی کہو کون سکھاتا ہے، مرا رب
    • یارب عظیم ہے تو
    • یارب عظیم ہے تو سب پر رحیم ہے توتعریف تجھ کو زیبا توصیف میرا شیوہ
    • خدا کی حمد
    • تنہائیوں میں ہے یاد اس کی محفلوں میں ہے بات اس کی رنجشوں میں ملے رحمت اس کی خوشیوں میں بھی ملے رحمت اس کی
    • حمد باری تعالی
    • تو موسم سردی کا لائےسردی جائے گرمی آئےتیرا ہے برسات نظارااور ہے موسم بہار پیارا
    • حکومت شير کي
    • دہر میں ضرب المثل ہے کیونکہ قوت شیر کی/ ہے جبھی جنگل میں قائم بادشاہت شیر کی
    • ہمارا بکرا
    • سب کی آنکھوں کا ہے تارا بکرا/ کتنا پیارا ہے ہمارا بکرا
    • گھڑي
    • ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔/ ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔ٹک ٹک۔
    • پھولوں کے گيت
    • حسين چيزوں کو ديکھنے اور ان سے لطف اندوز ہونے کي صلاحيّت بچّے کي فطرت ميں مضمر ہے- وہ سربفلک پہاڑوں -چاند ستاروں -خوش نما رنگين پھولوں- تصويروں اور حسين جانداروں کو ديکھ کر ويسا ہي خوش ہو تا ہے- جيسے بڑي عمر کا آدمي-
    • شالامار
    • جس کو جنّت کی دیکھنا ہو بہار/ لوگ باہر سے جو بھی آتے ہیں
    • شب برات
    • پھر ایک سال میں جا کر شب برات آئی/ شریر لڑکے مچاتے ہیں شور گلیوں میں
    • تتلي
    • باغ میں رہنے والی تتلی/ چپکے چپکے گانے والی
    • نيا سال آيا
    • مبارک مبارک نیا سال آیا/ خوشی کا سماں ساری دنیا پہ چھایا
    • ہماري بندريا
    • ہمیں جان و دل سے ہے پیاری بندریا/ مٹھائی کی پھل کی پجاری بندریا
    • بنارس
    • ہر اک کو بھاتی ہے دل سے فضا بنارس کی/ وہ مندروں میں گجر دم پجاریوں کا ہجوم
    • کہاني کا سماں
    • مری پیاری انّا مری انّا جانی!/ کہ جس میں پرستان کا سا سماں ہو
    • ملک سے غداري
    • شہر انگورہ میں‘ہے جو سچے ترکوں کی زمیں/ آپ نے اس د م بدل رکھا تھا سوداگر کا بھیس
    • برسات کی رات
    • اندھیری رات ہے کالی گھٹائیں چھائے جاتی ہیں/ سیاہی پر سیاہی مینہ پہ مینہ برسائے جاتی ہیں
    • ہوائی جہاز
    • وہ دیکھو! ہوائی جہاز آ رہا ہے/ نظر آتا ہے دور سے یوں فضا میں
    • لکھنئو
    • خدا آباد رکھے لکھنئو کو/ یہ بستی خوب صورت ہے حسیں ہے
    • شریر لڑکا
    • جعفری اک شریر لڑکا ہے/ مدرسے وقت پر نہیں جاتا
    • ارادے
    • جواں ہو کے میں خو ب محنت کروں گا/ تجارت کروں گا ۔تجارت کروں گا
    • جگنو
    • کنارے جھیل کے پھر تا ہے جگنو/ ہوا کی گود میں اک روشنی ہے
    • شملہ
    • لوگ گرمی میں شملے جاتے ہیں/ کتنی شفا ف ہے فضا اس کی
    • راوی
    • بر سات ہے لہراتی ہوئی آتی ہے راوی/ ناگن کے سے بل کھاتی ہوئی آتی ہے راوی
    • چرواہا
    • پہاڑی کے پاس ان ببولوں کو دیکھو/ جہاں سامنے بکریاں چر رہی ہیں
    • پپیہے کا گیت
    • ارے آم پر گانے والے پپیہے/ ذرا ویسے ہی تان اونچی لگا دے
    • نیا سال
    • نکھر کیوں گیا آج سو رج کا نور/ کوئی بات تو آج ہو گی ضرور
    • ہماری زبان
    • یارب رہے سلامت اردو زباں ہماری/ مصری سی تولتا ہے۔ شکر سی گھولتا ہے
    • ہمارا وطن
    • نہ ہو کیوں ہمیں دل سے پیارا وطن/ سہا نا ہے سندر ہے سا را وطن
    • تتلی
    • باغ میں رہنے والی تتلی / چپکے چپکے گانے والی