صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعرات 21 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
امام حسن عسکري(ع)
1
شہادت امام حسن عسکری (ع)
امام حسن عسکری علیہ السلام کی کنیت ابومحمد ہے جبکہ مختلف کتب میں آپ (ع) کے متعدد القاب ذکر ہوئے ہیں جن میں مشہورترین عسکری ہے جس کا سبب شہر سامرا کے محلہ عسکر میں آپ (ع) کی رہائش یا بالفاظ دیگر قلعہ بندی ہے۔
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت
آٹھ ربیع الاول سنہ 260 ہجری کی صبح وعدہ دیدار آن پہنچا، دکھ و مشقت کے سال اختتام پذیر ہوئے۔ قلعہ بندیوں، نظربندیاں اور قید و بند کے ایام ختم ہوئے۔ ناقدریاں، بےحرمتیاں اور جبر و تشدد کا سلسلہ اختتام پذیر ہوئے
امام حسن عسکري عليہ السلام کا دورۂ امامت
اس دور کی حکومت نے شیعوں کو ایسے افراد کے حوالے کر رکھا تھا جو آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دشمن تھے اور انہوں نے شیعوں کو بہت مالی مشکلات اور تکالیف میں رکھا ہوا تھا ۔
حضرت امام حسن عسکري کي امامت کا دور
حضرت امام حسن عسکری کی مجموعی عمر کا 29 سالہ دورانیہ تین ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے ۔ پہلا دور بچپن کے وہ تیرہ سال ہیں جو انہوں نے مدینہ میں گزارے ۔
ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر و تحمل کا امتحان لیا ہے
گیارهویں امام
آپ ”عسکری “ کے نام سے مشهور تھے ، عسکری ”عسکر“ کی طرف منسوب ھے جوسرمن رائے کے ناموں میں سے ایک نام تھا۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کا یوم شہادت
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کا مقابلہ بھی اپنے اجداد طاہرین کی طرح اس وقت کے ظالم و جابر و استحصالی و استبدادی غاصب لٹیرے عیار و مکار عباسی خلفا سے تھا
طلوع آفتاب ( ولادت امام حسن عسکری علیہ السلام )
گیارہویں امام ،فرزند پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نور چشم حضرت زہرا سلام اللہ علیھا ،امام حسن عسکری علیہ السلام ۲۲ سال کی عمر میں منصب امامت پر فائز ہوئے اور امت کی ہدایت اور اور نجات کی ذمہ داری اپنے کندھوں پر لی۔
امام حسن عسکری علیہ السلام کی زندگی کا مختصر جائزہ
حضرت امام حسن عسکری (ع) آٹھ ربیع الثانی 232 ہجری بروز جمعہ مدینہ میں پیدا ہوئے...
امام حسن عسکری(ع) کےاخلاق واوصاف
امام حسن عسکری(ع) اسی سلسلہ عصمت کی ایک کڑی تھے جس کا ہر حلقہ انسانی کمالات کے جواہر سے مرصع تھا , علم وحلم , عفو وکرم , سخاو ت وایثار سب ہی اوصاف بے مثال تھے...
معصوم سيزدھم (حضرت امام حسن عسکری علیہ السّلام)
ابو محمد علیہ السّلام کنیت حسن علیہ السّلام نام اور سامرہ کے محلہ عسکر میں قیام کی وجہ سے عسکری علیہ السّلام مشہور لقب ہے والد بزرگوار...
حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام
آپ کی کنیت ”ابومحمد“ تھی اورآپ کے القاب بے شمارتھے جن میں عسکری، ہادی، زکی خالص، سراج اورابن الرضا زیادہ مشہورہیں
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن