صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
امام حسن(ع)
1
امام حسین (علیہ السلام) کیوں فراموش نہیں ہوتے؟ ( حصّہ پنجم )
کیا اس عظیم جنگ میں بنی امیہ،خونخوار فوجی اور دنیا پرست لوگ کامیاب ہوئے؟ یا امام حسین(علیہ السلام)اور ان کے جانبازدوست ،جنہوں نے حق و فضیلت کی راہ میں اور خدا کیلئے تمام چیزوں کو فد اکردیا
امام مجتبی علیہ السلام کے واقعہ میں مؤرخین کا اعتراف
حضرت امام مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا معاویہ کا منصوبہ اس قدر واضح ہے کہ جس سے کوئی بھی اہل نظر اور مؤرخ انکار نہیں کر سکتا ہے
امام مجتبي کو زہر دينے کا جرم
اے خدا کی دشمن ! تو نے مجھے مارا ، خدا تجھے نابود کر دے گا ۔ خدا کی قسم ! میرے بعد تمہارے لیۓ کوئی خوشی نہیں آۓ گی ۔
امام محتبي عليہ السلام کو زہر ديا جانا
ابن ابی الحدید لکھتا ہے کہ چونکہ معاویہ کی یہ خواہش تھی کہ اپنے بیٹے یزید کے لیۓ بیعت لے ، امام حسن مجتبی علیہ السلام کو زہر دینے کا اقدام کیا
امام حسن مجتبي عليہ السلام کي عمر کے آخري ايام پر ايک نظر
حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام ، صلح کے معاہدے پر دستخط ہو جانے کے بعد کوفہ سے مدینہ واپس آۓ اور تقریبا دس سال تک مسجدالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارد گرد اپنی زندگی کے ایام بسر کرتے ہوۓ انہوں نے اہم قدم اٹھاۓ ۔
امام حسن عليہ السلام اور افسانۂ طلاق اور اسناد کا جائزه
چنانچہ فقہ اہل بیت (ع) کے تحت ایک ہی مجلس میں سو بار طلاق بھی ایک ہی طلاق سمجھی جاتی ہے اور مرد طلاق کے بعد عدت کے ایام میں بیوی سے رجوع کرسکتا ہے یا پھر عدت کی مدت ختم ہونے کے بعد اس کے ساتھ نکاح کرسکتا ہے
امام حسن مجتبي عليہ السلام پر طعن کرنے والے اشخاص سے وجہ پوچهی گئی ہے!
ایمیل کے ذریعہ امام حسن مجتبی علیہ السلام پر طعن کرنے والے شخص یا اشخاص سے پوچھا گیا کہ کیا وہ اپنے آپ کو باور کراسکتا/سکتے ہیں کہ
امام معصوم طلاق کا عمل اتني مرتبہ کيونکر انجام دے سکتا ہے؟
جو امام معصوم خالق یکتا کے حضور اس طرح لرزہ بر اندام ہو کر حاضر ہوتے ہیں وہ خدا کو چار سو مرتبہ کیونکر ناراض کرسکتے ہیں اور طلاق کا عمل اتنی مرتبہ کیونکر انجام دے سکتا ہے جو حلال اعمال میں سب سے مغضوب ترین عمل ہے؟
يہ روايات امام حسن مجتبي (ع) کي شان و شخصيت کے منافي ہيں
جس طرح کہ اس سے پہلے بھی اشارہ ہوا یہ عمل امام حسن مجتبی علیہ السلام کے مقام و شخصیت سے سازگار نہیں ہے
ہم اہل بيت سے کسي کا بھي قياس نہيں کيا جاسکتا
ہم اہل بیت سے کسی کا بھی قیاس نہیں کیا جاسکتا (کبھی بھی کسی کے بارے میں نہیں کہا جاسکتا کہ فلان شخص اہل بیت رسول کی مانند ہے)۔
ميري اہل بيت ميں حسن و حسين (ع) سے سب سے زيادہ محبت کرتا ہوں
قال رسول الله (ص): احب اهلبیتی الی الحسن و الحسین۔ میری اہل بیت اور میرے خاندان میں میں حسن و حسین (ع) سے سب سے زیادہ محبت کرتا ہوں۔
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق روايات کا تيسرا گروہ
اس قسم کی روایات میں امام حسن علیہ السلام کی شادیوں کی تعداد بیان ہوئی ہے
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق اور روايات کا دوسرا گروہ
ان روایات میں گویا امیرالمؤمنین علیہ السلام نے امام حسن کی متعدد شادیوں اور بار بار طلاق سے شدید تشویش ظاہر کی ہے
امام حسن عليہ السلام اور تہمت طلاق
بعض مؤرخین نے لکھا ہے کہ امام حسن علیہ السلام پے درپے شادیاں کرتے اور طلاق دیا کرتے تھے
امام حسن علیہ السلام اور افسانۂ طلاق
اس بار جو الزام اچھالا گیا ہے وہ یہ ہے کہ طلاق اللہ کے نزدیک ناپسندیدہ فعل ہے لیکن امام حسن علیہ السلام نے نکاح اور طلاق کے حوالے سے معاذاللہ افراط کا راستہ چنا تھا۔
حضرت حسن بن علی علیہ السلام
آپ کے دو مشهور ومعروف لقب ”مجتبیٰ “ اور”زکی“ تھے۔
پندرہ رمضان نواسہ رسول حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام کی ولادت
امام حسن بن علی بن ابیطالب علیہ السلام شیعوں کے دوسرے امام ہیں ۔ آپ پندرہ رمضان سن 3 ھ ق کو پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ کے زمانےمیں مدینہ منورہ میں پیدا ہوے
قصیدہ در مدح امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
ایمان کا فروغ محبت حسن (ع) کی ہے/پڑھ لو درود محفل مدحت حسن (ع) کی ہے
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں (حصہ دوّم )
امام حسن علیہ السلام کے کردار پر نظر کی جائے تو اخلاق میں نبی کا انداز نظر آتا ہے ۔کردار میں علی علیہ السلام کا انداز۔ شجاعت میں ھاشم کا جلال ۔استقلال میں ابو طالب کے تیور ۔ ایمان و یقین میں عبدالمطلب کا نقشہ۔
امام حسن علیہ السلام کے واقعات بھی واقعات کربلا سے کچھ کم نہیں
صلح حسن نے دراصل امام حسین کی آنے والی قربانی اور ذبح عظیم کی گہری تاثیر کی داغ بیل ڈالی ۔
حضرت امام حسن علیہ السلام اعلی اخلاق کے مالک انسان
امام حسن علیہ السلام دوسری یا تیسری ھجری میں ۱۵/شعبان المبارک کو مدینے میں پیدا ھوئے تھے۔ آپ حضرت علی(ع) اور جناب فاطمہ زھرا (س) کے پھلے فرزند تھے
صحیفہ امام حسن علیہ السلام میں آنحضرت کی دعائیں
پاک و پاکیزہ ہے وہ جس نے اپنی مخلوقات کو اپنی قدرت کے ذریعے پیدا کیا اور اُن کو اپنی حکمت کے تحت محکم اور مضبوط خلق فرمایا
دوسرے امام ، حضرت حسن علیه السلام
امام حسن علیہ السلام اور آپ کے چھوٹے بھائی امام حسین علیہ السلام، امیر المومنین حضرت علی علیہ السلام کے بیٹے اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بیٹی حضرت فاطمہ زھرا سلام اللہ علیھا کے بطن مبارک سے تھے
زندگی نامہ حضرت امام حسن علیہ السلام
آپ ۱۵/ رمضان ۳ ہجری کی شب کو مدینہ منورہ میں پیداہوئے ۔ ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھا کہ رسول اکرم(ص) کے جسم مبارک کا ایک ٹکڑا میرے گھر میں آ پہنچا ہے
امام حسن(ع) اور وحی کی ترجمانی
علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ امام حسن (ع)کا یہ معمول تھاکہ آپ انتہائی کم سنی کے عالم میں اپنے ناناپرنازل ہونے والی وحی
امام حسن (ع) اور جنت کی سرداری
آل محمد(ص)کی سرداری مسلمات سے ہے علماء اسلام کااس پراتفاق ہے کہ سرورکائنات نے ارشادفرمایاہے ”الحسن والحسین سیداشباب اہل الجنة...
امام حسن، پیغمبر اسلام کی نظرمیں
یہ مسلمہ حقیقت ہے کہ امام حسن اسلام پیغمبراسلام (ص)کے نواسے تھے لیکن قرآن نے انہیں فرزندرسول کادرجہ دیاہے
حضرت امام حسن (ع) کی ولادت اور آپ کا نام نامی
15رمضان 3 ہجری کی شب کومدینہ منورہ میں پیداہوئے ولادت سے قبل ام الفضل نے خواب میں دیکھاکہ رسول اکرم کے...
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن