صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
ھفتہ 23 نومبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
اہل بیت اطہار
>
اسوہ حسنہ
>
پيغمبر اکرم (ص)
1
2
رسول اکرم(ص) کی حیات طیبہ کے چند لافانی نقوش
یہ حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کی کچھ جھلکیاں تھیں جن میں اگر ہم سیکھنا چاہیں تو بہت کچھ ہے اور اگر سیرت پیغمبر ص کو دوسروں کے سامنے بیان کرنا چاہیں تب بھی بہت کچھ ہے
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ ہفتم)
دشمنان اسلام سے پیغمبر اسلامۖ کا برتاؤ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سارے دشمنوں کو برابر نہیں سمجھتے تھے۔ یہ آپ کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے۔ بعض دشمن ایسے تھے
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ ششم)
پیغمبر اسلامۖ کا سلوک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عادل اور صاحب تدبیر تھے۔ جو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مدینے آنے کی تاریخ کا مطالعہ کرے
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ پنجم)
پیغمبر اسلامۖ کی عوام دوستی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیشہ لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تھے۔ لوگوں کے درمیان ہمیشہ بشاش رہتے تھے۔ جب تنہا ہوتے تھے
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ چہارم)
پیغمبر اسلام ۖ کی پاکیزگی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بچپن سے ہی بہت نفاست پسند انسان تھے۔ مکہ اور عرب قبائل کے بچوں کے برخلاف، آپ ہمیشہ صاف ستھرے اور پاک و پاکیزہ رہتے تھے
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ سوّم)
پیغمبر اکرمۖ کی بردباری زمانہ جاہلیت میں مکہ والوں کے درمیان بہت سے معاہدے تھے۔ ان کے علاوہ ایک معاہدہ، معاہدہ حلف الفضول کے نام سے بھی تھا
پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ دوّم)
پیغمبر اسلامۖ کی بردباری آپ کے اندر تحمل اور بردباری اتنی زیادہ تھی کہ جن باتوں کو سن کے دوسرے بیتاب ہوجاتے تھے، ان باتوں سے آپ کے اندر بیتابی نہیں پیدا ہوتی تھی
پیارے نبی ص کے اخلاق
اخلاق پیغمبرۖ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اخلاق پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسلامی اخلاق اور اقدار کو معاشرے میں نافذ اور لوگوں کی روح، عقائد اور زندگی میں رائج کرنے کے لئے، زندگی کی فضا کو اسلامی اقدار سے مملو کرنے کے لئے کوشاں
شجاعت و بہادری
ہمیشہ ایسا ہو تا ہے کہ جب جنگ میں شدت پیدا ہو جاتی او ر دو گروہ بر سر پیکار ہو جا تے تو ہم آنحضرت ۖ کی پناہ میں آجاتے اور آپ کو اپنی سپر قرار دیتے کیونکہ آپ ۖ کے علاوہ کو ئی بھی دشمن کے قریب نہ ہو تا
حسن سلوک اور مہربانی
قرآن مجید رسول اللہ ۖکی بہترین اخلاقی خصوصیت حسن سلوک اورمہربانی وعطوفت بیان کر تا ہے ، آپۖ نے اپنی اسی خصوصیت کی بنا پر بہت سے دلوں کو اپنی طرف جذب کیا اور انہیں ہدایت کے چشمہ سے سیراب کیا ،ارشاد ہو تا ہے
پیغمبر ص کی زہد و پارسائی
آپۖ نے اس دنیا کو ذلیل و خوار سمجھا اور پست و حقیر جانا اور یہ جا نتے تھے اللہ نے آپ کی شان کو با لا تر سمجھتے ہو ئے اور اس دنیا کو آپ سے الگ رکھا ہے اور گھٹیا سمجھتے ہو ئے دوسروں کے لیے اس کا دامن پھیلا دیا ہے
توصیف و تعریف
حضرت رسول خدا ۖ کے حقیقی اوصاف اور آپکی سچی تعریف اور دقیق ہے کہ انسان اس کی سحر انگیزی اور معنی کی گہرائی میں ورطہ حیرت میں پڑجاتا ہے
حضور ۖ کی جدوجہد
اللہ تعالیٰ نے آپۖ کو نا قابل انکار دلیلوں ،واضح کامرانیوں اور راہ (شریعت)کی راہنما ئیوں کے ساتھ بھیجا آپ نے اس کے پیغام کو واشگاف انداز میں پیش کر دیا اورلوگوںکو سیدھے راستے کی راہنمائی کر دی
رسول اللہ ۖکی بعثت کے مقاصد
پروردگار نے حضرت محمد ۖ کو حق کے ساتھ مبعوث کیا تاکہ آپ لوگوں کو بت پرستی سے نکال کر عبادت الٰہی کی منزل کی طرف لے آئیں اور شیطان کی اطاعت سے نکال کر رحمن کی اطاعت کر ائیں اس قرآن کے ذریعہ جسے اُس نے واضح اور محکم قرار دیا ہے
رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں ( حصّہ چہارم )
اللہ سبحانہ نے آپ ۖکواس وقت بھیجا جب لوگ گمراہی میںسرگرداں تھے فتنوں میں ہا تھ پائوں مار رہے تھے ، خواہشات نے انہیں بہکا دیا تھا اور غرور نے ان کے قدموں میں لغزش پیدا کر دی تھی
رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں ( حصّہ سوّم )
اس وقت اہل زمین متفرق مذاہب ،منتشر خواہشات اور الگ الگ راستوں پر گامزن تھے ۔اس طرح سے کہ کچھ اللہ کو مخلوق سے تشبیہ دیتے ،کچھ اس کے ناموں کوبگاڑدیتے کچھ اُسے چھوڑ کر اوروں کی طرف اشارہ کر تے تھے
رسول اللہ ۖ کی نبوت وعدہ الٰہی
اللہ تعالیٰ نے آنحضرت ۖکی نبوت کا وعدہ دیا تھا اور گزشتہ انبیا ء کی زبانی آپۖ کی خبر دی تھی پس اللہ تعالیٰ نے اپنا وعدہ پورا کیا اور اُسے تکمیل کیا جس کی خبر پہلے دی تھی
رسول اکرم ۖ نہج البلاغہ کی روشنی میں
معاشرے کو قابل عمل نمونے (آئیڈیل )کی ضرورت ہو تی ہے جس کی پہچان لازمی ہے ۔قرآن مجید اسلامی معاشرے کے لیے رسول اللہ ۖکو اعلیٰ ترین نمونہ (اسوہ) قراردیتا ہے ۔ارشاد ہو تا ہے ۔
بعثت رسول اللہ ص تاریخ کاعظیم واقعہ
دنیا میں بہت سے عظیم واقعات رونما ہوئے ہیں ،عظیم انبیاء مبعوث ہوئے ہیں، انبیائے اولوالعزم مبعوث ہوئے ہیں اور بہت سے بڑے بڑے واقعات ہو گذرے ہیں لیکن رسول اکرم ۖ کی بعثت سے بڑا کوئی واقعہ نہیں ہے
امام خمینی (رہ) اور امام خامنہ ای کی نظر میں بعثت رسول ۖ
آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای روز بعثت کو انسانی تاریخ کا عظیم ترین اور بابرکت ترین دن قرار دیتے ہوئے فرماتے ہیں کہ عید سعید مبعث قیامت تک انسان کی سعادت منشاء اور خیرات و برکات کا سرچشمہ ہے۔
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ ہشتم )
میں تمہیں بتائے دیتا ہوں کہ اس خلافت کے اہل موجود ہیں وہی خدا کی نشانیاں ہیں خدا نے اپنی کتاب میں ان کی پہچان بتا دی ہے
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ ہفتم )
اے گروہِ مہاجرین و انصار جوبھی آج اس وقت میرے سامنے موجود ہے ، مجھے دیکھ رہا ہے اسے چاہئے غائب لوگوں تک یہ پیغام پہنچا دے
پیغمبر ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ ششم)
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ثقل کبیر، اہل بیت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم علی اور ان کے بارہ فرزندوں کو مختلف طریقوں سے پہچنوایا
سیرت نگاری کا تعارف ( حصّہ سوّم )
امام حسین علیه السلام اپنی ایک وصیت میں اپنے بھائی، محمّد بن حنفیه، کو قیام کربلا کے ایک اہم سبب کے بارے میں فرماتے ہیں اپنے بزرگوار جد، پیامبر صلی الله علیه و آلہ وسلم اور اپنے ارجمند والد، امیرمؤمنان علیه السلام کی سیرت کی پیروی کرنا
سیرت نگاری کا تعارف ( حصّہ دوّم )
احمد بن یحیی بن جابر بلاذری (م 289ق.)کا انساب الاشراف بلاذری اور ؛ ابوجعفر محمّد بن جریر بن یزید طبری (م 310ق.)کی تاریخ طبری سیرہ میں تحقیق کرنے کے اہم مآخذ میں سے ہیں۔
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ پنجم )
رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے زندگی میں قرآن کے کردار اور اس سے مکمل تمسک کرنے کی قیمت کو واضح کرتے ہوئے اس کی عظمت کو بیان کیا ہے
سیرت نگاری کا تعارف
سیرت کے لغوی معنی طریقہ، روش، سنت، عادت، خاصیت، نیکی، اخلاق اور سوانح عمری کے ہیں
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ چہارم )
جاہل کی صفت یہ ہے کہ جو اس سے گھل مل جاتا ہے یہ اس پر ظلم کرتا ہے ، اپنے سے چھوٹے پر زیادتی کرتا ہے
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ سوّم )
علم حاصل کرنا ہر مسلمان پر فرض ہے پس علم کو اس کی جگہ سے حاصل کرو اور صاحب علم ہی سے علم حاصل کرو، کیونکہ خدا کے لئے تعلیم دینا نیکی ہے اور اس کا طلب کرنا عبادت ہے
سید المرسلین ص کی علمی میراث کے چند نمونے ( حصّہ دوّم )
چنانچہ خیر و نیکی کی یہ دس قسمیں ہیں اور ان میں سے ہر ایک کی دس قسمیں اور دس صنفیں ہیں
سید المرسلین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی علمی میراث کے چند نمونے
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے عقل کو بہت زیادہ اہمت دی ہے ، آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اس کی شناخت اور زندگی میں اس کے اثر و کردار کو بھی بیان کیا ہے
نبوت کی نشانیاں
آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے والد محترم جناب حضرت عبداللہ بن عبد المطلب آپ کی ولادت سے چھ ماہ قبل وفات پا چکے تھے اور آپ کی پرورش آپ کے دادا حضرت عبد المطلب نے کی ۔
حضرت محمد (ص) کا بیانِ حدیث کیلئے اہتمام
دنیا کی عظیم ترین شخصیت کہ جس کے لئے رب العزت نے دو جہانوں کو خلق کیا، وہ ہادی برحق کہ جس کا کلمہ آج دنیا کے تمام مسلمانوں کی زبان پر ہے
آخری نبی ص انسانیت کے لیۓ رحمت
اس لئے آیت کے معنی یہ ہوں گے کہ ائمہ معصومین علیہم السلام اس کائنات کے لئے واسطہ فیض ہیں اور پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ان کے لئے واسطہ فیض ہیں
آخری نبی ص کی آمد
امت مسلمہ پر میرا یہ احسان، انعام اور لطف وکرم ہے کہ میں نے اپنے محبوب کو تمہاری ہی جانوں میں سے تمہارے لئے پیدا کیا
دنیا کے لیۓ عظیم نبی ص کی نعمت
دﻧﯿﺎ بھر ﮐﮯ ﻣﺴﻠﻤﺎﻧﻮں ﮐﮯ ﻟﺌﮯ وہ ﻋﻈﯿﻢ ﺧﻮﺷﯽ ﮐﺎ دن ﮨﮯ جس دن ﻣﺤﺴﻦ اﻧﺴﺎﻧﯿﺖ، ﺧﺎﺗﻢ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮاں، رﺣﻤﺖ دو ﺟﮩﺎں، اﻧﯿﺲ ﺑﯿﮑﺮاں، ﭼﺎرﮦ ﺳﺎز درد ﻣﻨﺪاں، آﻗﺎﺋﮯ ﮐﺎﺋﻨﺎت، ﻓﺨﺮ ﻣﻮﺟﻮدات، ﻧﺒﯽء اﮐﺮم، ﻧﻮر ﻣﺠﺴﻢ، ﺳﺮﮐﺎر دو ﻋﺎﻟﻢ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ﺧﺎﮐﺪان ﮔﯿﺘﯽ ﭘﺮ ﺟﻠﻮﮦ ﮔﺮ ﮨﻮﺋﮯ
ولادت نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کائنات ہست وبود میں خدا تعالیٰ نے بے حد و حساب عنایات واحسانات فرمائے ہیں۔ انسان پر لاتعداد انعامات و مہربانیاں فرمائی ہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ کا انتقال
آپ صلّی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے 63 سال کی عمر میں حجۃ الوداع کا فریضہ ادا کرکے غدیر خم میں حضرت علی علیہ السّلام کو اپنا جانشین منتخب کرنے کے بعد بیماری کی وجہ سے دار فانی کو وداع کرکے دار بقا کو چلے گئے۔ پیغمبر (ص) کے سال وفات سے متعلق بھی شیعہ ا
مدینہ میں حضرت محمد صلّی اللہ علیہ و آلہ کی ولادت
حضرت محمد بن عبداللہ بن عبدالمطلب صلّی اللہ علیہ و آلہ اللہ تعالی کے آخری پیامبر ہیں جنہوں نے دنیا میں لوگوں کو اللہ تعالی کی یگانگیت اور سماجی مساوات کی طرف اور آخرت میں جاودانی زندگی کی طرف دعوت دی اور گذشتہ آسمانی ادیان کو اپنی نبوت اور رسالت سے مک
حلم پيغمبر ص اور ترويج اسلام
میں بڑے کمال اور بے پرواہی کے ساتھ اور بڑے جاہلانہ انداز میں آنحضرت ص سے پیش آیا
حلم پیغمبر ص کا ایک واقعہ
آخری پیغمبر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے حلم و بردباری سے عوام الناس کو اسلام کی طرف متوجہ کیا ۔
حلم پيغمبر صلي اللہ عليہ وآلہ وسلم
ایک تاریخی روایت ہے کہ عبداللہ بن سلام نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے دور کے یہودیوں میں سے تھے کہ بعد میں جنہوں نے اسلام قبول کیا اور رسمی طور پر اسلامی صفوں میں شامل ہو گۓ ۔
رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (نرم دلي و رواداري)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی بے نظیر اخلاقی صفات میں ایک نرم دلی اور رواداری ہے۔
رسول اللہ کے اخلاق حسنہ (رحمۃ للعالمين)
ہجرت کا آٹھواں سال اسلام و مسلمین کے لئے افتخارات اور کامیابیوں کا سال تھا اسی سال مسلمانوں نے مشرکین کے سب سے بڑے اڈے یعنی مکہ مکرمہ کو فتح کیا تھا۔
محمدِ مصطفيٰ (ص) کو ديکھو
محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو / محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو
لانبي بعدي
خود میرے نبی نے بات یہ بتا دی ، لانبی بعدی/ ہر زمانہ سن لے یہ نوائے ہادی ، لانبی بعدی
محمدِ مصطفيٰ (ص) کو ديکھو
محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو / محمدِ مصطفیٰ (ص) کو دیکھو
نعت رسول پاک
چلے نہ ایمان اک قدم بھی اگر تیرا ہمسفر نہ ٹھہرے/ ترا حوالہ دیا نہ جائے تو زندگی معتبر نہ ٹھہرے
علم محمد ، عدل محمد، پيار محمد
علم محمد ، عدل محمد، پیار محمد/ ساری اعلیٰ قدروں کا شہکار محمد
پيغمبراکرم (صلي اللہ عليہ و آلہ وسلم) پيکر صلح و رحمت
قرآن کریم، پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) کو بندوں کے لئے رحمت اور خلق عظیم کے نام سے یاد کرتا ہے اور فرماتا ہے کہ اگر سب لوگ تمہارے پاس جمع ہوگئے ہیں
1
2
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن