صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
فوٹوگیلری
>
قابل دید مقامات
1
2
3
پہاڑوں کے دامن میں مسکراتی پاکستان کی دلکش جنت نظیر وادی کچورا
کے ٹو کے دامن میں واقع شہر سکردو سے ۳۵ کلو میٹر شمال میں دریائے سندھ کے بائیں کنارے پر۱۵۸۴ مربع کلو میٹر پر پھیلا ہوا وادی کچورا سطح سمندر سے ۸۵۰ سے ۱۱۰۰ فٹ بلندی پر واقع ہے۔کچورا کو یونین ہیڈ کواٹر ہونے کا شرف حاصل ہے۔کچورا جس کی آبادی تقریبا ۸۰۰۰ نفوس ۶۵۰ گھرانے ۵ موضوعات اور ۲۱ محلوں پر مشتمل ہیں۔
یہ وطن تمہارا ہے، تم ہو پاسباں اس کے
اسلام آباد : 23 مارچ کو یوم پاکستان پر روایتی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس دوران مسلح افواج نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
تنگہ چاہ کوہ
قشم کے 7 خوبصورت جگہوں میں سے ایک
چہارباغ
چہارباغ، گرگان میں خوبصورت گاؤں
تاروں کی وادی
جزیرہ قشم میں درہ ستارگان کا خوبصورت فطرتی مناظر
سیراف
سیراف (Siraf) (فارسی: سیراف یا بندر سیراف) صوبہ بوشہر، ایران کے کنگان کاؤنٹی کے مرکزی ضلع میں ایک قدیم شہر ہے۔
پتھریلی قلعہ
پتھریلی قلعہ سیرجان میں
اسفیدان
اسفیدان(خراسان میں) کے خوبصورت نظارے
22 بهمن
22 بہمن کے سنہ 1357 میں پہلوی سلطنت کے جڑوں کو مٹا کر اسلامی حکومت کی بنیاد ڈالی گئی جو 15 سال جد و جہد کا نتیجہ تھا۔
بہمن 57 کے بہت کم دکھائی گئی تصویریں
یہ تصویریں جو اب آّپ کی خدمت میں پیش کی جا رہی ہیں، تہران کے بہمن 1357 کے پرشکوہ تظاہرات سے متعلق ہے جو عام لوگوں کی کمیرا سے کھینچی گئی ہیں۔
اصفہان کا جامع مسجد
یہ مسجد ایران کے اہم پرانے مذہبی مقامات میں سے ہے۔ یہ مسجد اسلامی تعمیر کا ایک اچھا نمونہ ہے۔
کشمیر ، ایران صغیر
ایران اور کشمیر میں اتنی مماثلتیں اور نزدیکیاں موجود ہیں کہ کشمیر کو ایرانِ صغیر کا نام دیا گیاہے۔کشمیر کے حسن و جمال، قدرتی مناظر اور دلکش ذخائر کی مثال دنیا کے کسی گوشے میں نہیں ملتی۔
خمین میں موزہ سالار محتشم تخریب ہو نے والا ہے
سالار محتشم کا میوزیم خمین کے ایک مشہور تاریخی عمارتوں میں سے ہے جو ان دنوں اس کا صحیح سے خیال نہیں رکھا جاتاہے اسی وجہ سے اس عمارت کو نقصان ہورہاہے۔
مازندران، حسن اور خوبصورتی کی دنیا
صوبہ مازندران جنگلوں، ہرے بھرے حدود اور زمینوں،تاریخی مقامات اور ایرانی اسلامی روایتی رسومات کا ایک بہت خوبصورت مجموعہ ہے۔
تہران میں فرنگی ٹوپی
فرنگی ٹوپی کی عمارت مظفرالدین شاہ کے دور میں تہران کے فرح آباد میں(پیروزی سڑک کے قریب) تعمیر کی گئی ہے۔ اس عمارت کا معمار فرانسوی تھا۔
نیاوران کا مجموعہ
یہ مجموعہ کئی محل اور میوزیم کا مجموعہ ہے جو قاجار اور پہلوی دور سے متعلق ہے۔
کرمان کا ہرندی باغ میوزیم
یہ مجموعہ قجر بادشاہوں کے دور سے متعلق ہے جو کرمان میں فردسی سڑک کے ابتدا میں واقع ہے۔1354 شمسی میں یہ مجموعہ ایران کی قومی یادگاروں کی فہرست میں شامل ہوگئی۔
سردابہ جیسا برفی دیہات
ان دنوں برفباری کی وجہ سے سردابہ (اردبیل کا گاؤں) ایک برفی زمین بن گیا ہے۔ یہاں کا جھڑنا بھی وہاں کے دیگر قابل دید مقامات کی طرح برفوں سے ڈھکا ہواہے۔
سعدآباد کا تہذیبی تاریخی مجموعہ
یہ مجموعہ جو توچال کے دامن میں واقع ہے 18 محلوں کا مجموعہ تھا اور ایرانی تعمیر کی بہترین مثال ہے۔
شیخ صفی الدین اردبیلی کا مقبرہ
اردبیل کا تاریخی مقام جو یونسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کی فہرست میں شامل ہے۔
دالاہو
زاگرس کے پہاڑوں کا ایک خوبصورت پہاڑ جو کرمانشاہ پر واقع ہے اور اپنے خوبصورت مناظر فطرت کی وجہ سے مشہور ہے۔
تبریز کی راتیں
تبریز ایران کی تہذیب کا ایک اہم مرکز ہے۔ اس خوبصورت شہر کی راتیں اسے اور حسین بناتاہے۔ یہاں اس حسن کی کچھ مثالیں پیش کرتے ہیں۔
سلماسی گھر
تبریز کے مقصودیب محلے میں واقع ایک پرانی عمارت ہے جو قاجار بادشاہوں کے زمانے سے متعلق ہے۔ اب یہ دومنزلہ گھر میوزم کی حیثیت سے پہچانا جاتاہے۔
نیاسر آبشار
یہ آبشار ضلع کاشان کے پرانے گاؤں (نیاسر) میں مناظر فطرت کا ایک نہایت خوبصورت نمونہ ہے۔
البرز کے پہاڑوں کے اندر موتی
کندلوس کا گاؤں جو صوبہ مازندران کے ضلع نوشہر میں واقع ہے اپنی 4000 سالہ تاریخ کے ساتھ البرز کے پہاروں کے اندر موتی کی طرح چمکتی ہے۔
زیارت کا گاؤں
یہ گاؤں گرگان کے جنوب میں واقع ہے جو سکھے اور ٹھندے موسم کی وجہ سے بہت سارے لوگ گھومنے کےلیے وہاں جاتے ہیں۔ خوبصورت جھڑنے، گرم پانی کا چشمہ اور امام کی اولاد کا مزار اس گاؤں کے قابل دید مقامات میں سے ہیں۔
چلاو کا گاؤں
آمل کے جنوب شرق کے 30 کیلومٹر پر مرکزی البرز کے پہاڑ اور گھاٹیوں کے درمیان ایک دلکش، دلچسپ اور نہایت خوشگوار مقام واقع ہے۔
ناہار خوران کا جنگل، خوبصورت نظارہ
یہ پرانا جنگل اپنے لمبے لمبے درختوں اور سیاحتی سہولیات کے ساتھ صوبہ گلستان میں سیر کرنے کا ایک خوبصورت نظارہ ہے اور نہ صرف صوبہ کے رہنے والے کو بلکہ دوسرے صوبوں کے رہنے والوں کو اپنی طرف کھینچتاہے۔
آشورادہ جزیرہ
یہ کاسپین بحریہ کا اکیلا ایرانی جزیرہ ہے جو صوبہ گلستان کے ضلع بندر ترکمن میں واقع ہے۔
آلاشت
مازندران کے گھنے جنگلوں کے اندر وہ خوبصورت شہر ہے جو اپنی خوشگوار موسم کی بناپر، مازندران کا ایک اہم سیاحتی علاقہ ہے۔
مرزا کوچک خان کا تاریخی گھر
مرزا کوچک خان(1921-1880) ایران کے ان عظیم قومی شخصیات میں سے ہے جنہوں نے بیسویں صدی میں ایران کے شمالی علاقوں میں انقلابی تحریک کا باعث بنا۔
آبشارتہران
تہران کی ایک خوبصورت سیاحتی مقام
مقدم کا میوزیم
مقدم کے گھر میں ایران کی کئی ہزار سال پرانی تاریخ
گردنہ حیران
آستارا اور اردبیل کے راستے کو جوڑنے والا گردنہ جس کے ایک طرف گھنے پہاڑ اور ہڑے بھرے جنگل موجود ہے اور دوسری طرف ایران اور آذربایجان کی سرحدی وادی واقع ہے۔
دروازہ قرآن
دروازہ قرآن، شیراز سے باہر جانے کا پرانا دروازہ ہے جو چہل مقام اور باباکوہی کے پہاڑوں کے درمیان واقع ہے اور کریم خان کے دور میں اس دروازے کے اوپر والے کمرے میں قرآن رکھا گیا۔
حافظیہ
حافظیہ، ایرانی تہذیب کا نشان: حافظیہ شیراز کے قابل دید مقامات میں سے ہے جس میں حافظ شیرازی کا مقبرہ واقع ہے ۔
چغازنبیل
چغازنبیل ایران کا ایک کا بہت پرانا مندر ہے جو 1250 قبل مسیح بنایا گیا ہے۔ یہ مندر ایران کے صوبہ خوزستان میں واقع ہے
شیراز کی نصیرالملک مسجد
نصیر الملک مسجد شیراز کی ایک پرانی مسجد ہے جو امام زادہ شاہ چراغ کے قریب واقع ہوئی ہے
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (5)
شھر ري کو حضرت شاہ عبدالعظيم کي زيارت گاہ کي وجہ سے شہرت نصيب ہوئي مگر اس زيارت گاہ کے علاوہ بھي يہاں پر دو امامزادے موجود ہيں۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (4)
اس آستانہ کي پہلي عمارت (جو شمال کي طرف واقع ہے ) آل بويھ کے بادشاہوں کے حکم پر شروع ہوئي اور انہي کے عہد ميں يہ پايہ تکميل کو پہنچـي تھي ۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (3)
قديم زمانے ميں اس زيارت گاہ تک کا سفر قدرے مشکل ہوا کرتا تھا مگر دور حاضر ميں جديد سفري سہولتوں کي وجہ سے اس جگہ تک رسائي نہايت ہي آسان ہو گئي ہے۔
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ (2)
اس امامزادے کا سلسلہ نسب حضرت امام حسن مجتبي عليہ السلام سے جا ملتا ہے جو قديم زمانے سے ہي تھرانيوں ميں بےحد محبوب تھے
حضرت شاہ عبدالعظيم عليہ السلام کي زيارت گاہ(1)
يہ زيارت گاہ تھران کے قريب ايک ري نامي علاقے ميں واقع ہے اور اس علاقے کے لوگوں کے ليے ايک قديم زيارت گاہ ہے ۔
آرک ہوٹل
آرک ہوٹل کا محل وقوع روس میں ہے
اوٹاوا میں ٹیلپس فیسٹیول
اوٹاوا میں ٹیلپس فیسٹیول
چین کے ایک خوبصورت گاؤں کی تصاویر
چین کے ایک خوبصورت گاؤں کی تصاویر
دنیا کی مشہور عمارات کے چھوٹے ڈیزائن
دنیا کی مشہور عمارات کے چھوٹے ڈیزائن
نارنجستان میوزیم کی تصاویر
قاجار دور حکومت میں یہ عمارت گورنر کی عدالت بھی رہی ہے ۔ اس عمارت میں ایک حصہ زینت الملوک بھی ہے جو اندرونی حصے کے طور پر بنایا گیا تھا ۔
شہید باہنر کا پرانا گهر
شہید باہنر ایک عظیم ، محب وطن اور سادگی پسند شخصیت کے مالک شخص تھے جو ہمشیہ خدمت خلق میں مصروف رہتے تھے ۔
ایران کے سب سے لمبے بازار کی تصویریں
ایران کے سب سے لمبے بازار کی تصویریں
1
2
3
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن