صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
منگل 3 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
نہج البلاغہ
>
خطبات
1
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)
میرا ایسے لوگوں سے سابقہ پڑا ہے جنہیں حکم دیتا ہوں تو مانتے نہیں. بلاتا ہوں, تو آواز پر لبیک نہیں کہتے. تمہارا بُرا ہو
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (38)
شبہ کو شبہ اسی لیے کہا جاتا ہے کہ وہ حق سے شباہت رکھتا ہے, تو جو دوستانِ خدا ہوتے ہیں, ان کےلیے شبہات (کے اندھیروں) میں یقین اُجالے کا اور یدائت کی سمت رہنما کا کام دیتی ہے.
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (37)
میں نے اس وقت اپنے فرائض انجام دیئے جبکہ اور سب اس راہ میں قدم بڑھانے کی جرات نہ رکھتے تھے. اور اُس وقت سر اٹھا کر سامنے آیا.
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (36)
اہل ُ نہروان کو ان کے انجام سے ڈراتے ہوئے فرمایا: میں تمہیں متنبّہ کر رہا ہوں کہ تم لوگ اس نہر کے موڑوں اور اس نشیب کی ہموار زمینوں پر قتل ہو ہوکر گرے ہوئے ہو گے .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (35)
تحکیم کے بعد فرمایا: (ہر حالت میں ) اللہ کے لئے حمدو ثنا رہے . گو زمانہ (ہمارے لیے ) جانکاہ مصیبتیں اور صبر آزمان حادثے لے آیا ہے . میں گواہی دیتا ہوں کہ اس کے علاوہ کوئی معبود نہیں وہ یکتاؤ لا شریک ہے .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (34)
لوگوں کو اہلِ شام سے آمادہ جنگ کرنے کے لئے فرمایا . حیف ہے تم پر , میں تو تمہیں ملامت کرتے کرتے بھی اُکتا گیا ہوں کیا تمہیں آخرت کے بدلے دنیوی زندگی اور عزت کے بدلے ذلّت ہی گوارا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (33)
امیر المومنین جب اہل بصرہ سے جنگ کے لئے نکلے تو عبداللہ بن عباس کہتے ہیں کہ میں مقامِ ذی قار میں حضرت کی خدمت میں حاضر ہوا تو دیکھا کہ آپ اپنا جوتا ٹانک رہے ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (32)
اے لوگو ! ایک ایسے کج رفتار زمانہ اور ناشکر گذار دنیا میں پیدا ہوئے ہیں کہ جس میں نیکوکار کو خطا کار سمجھا جاتا ہے , اور ظالم اپنی سرکشی میں بڑھتا ہی جاتا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (31)
جب جنگ ِ جمل شروع ہونے سے پہلے حضرت نے ابن عباس کو زبیر کے پاس اس مقصد سے بھیجا کہ وہ انہیں اطاعت کی طرف پلٹائیں، تو اس موقعہ پر ان سے فرمایا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (30 )
اگر میں ان کے قتل کا حکم دیتا، تو البتہ ان کا قاتل ٹھہرتا اور اگران کے قتل سے (دوسروں کو ) روکتا تو ان کا معاون و مدد گار ہوتا
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (29)
اے وہ لوگو!جن کے جسم یکجا اور خواہشیں جُدا جُدا ہیں تمہاری باتیں تو سخت پتھروں کو بھی نرم کر دیتی ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (28)
دنیا نے پیٹھ پھیر کر اپنے رخصت ہونے کا اعلان اور منزل عقبیٰ نے سامنے آ کر اپنی آمد سے آگاہ کر دیا ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (27)
جہاد جنت کے دروازوں میں سے ایک دروازہ ہے جسے اللہ نے اپنے خاص دوستوں کے لئے کھولا ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (26)
یقینا اللہ تعالی نے حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالمین کے لیۓ عذاب الہی سے ڈرانے والا اور تنزیل کا امانت دار بنا کر اس وقت بھیجا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (25)
جب امیر الموٴمنین (ع) کو پے درپے یہ اطلاعات ملیں کہ مُعاویہ کے اصحاب (آپ کے مقبوضہ) شہروں پر تسلط جما رہے ہیں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (24)
مجھے اپنی زندگی کی قسم! میں حق کے خلاف چلنے والوں اور گمراہی میں بھٹکنے والوں سے جنگ میں کسی قسم کی رُو رعایت اور سستی نہیں کروں گا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (23)
ہر شخص کے مقسوم میں جو کم یا زیادہ ہوتا ہے ، اسے لے کر فرمان قضا آسمان سے زمین پر اس طرح اترتے ہیں جس طرح بارش کے قطرات لٰہذا اگر کوئی شخص اپنے کسی بھائی کے اہل و مال و نفس میں فراوانی و وُسعت پائے تو یہ چیز اس کے لئے کبیدگی خاطر کا سبب نہ بنے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (22)
معلوم ہونا چاہیئے کہ شیطان نے اپنے گروہ کو بھڑکانا شروع کر دیا اور اپنی فوجیں فراہم کر لی ہیں تاکہ ظلم اپنی انتہا کی حد تک اور باطل اپنے مقام پر پلٹ آئے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (21)
تمہاری منزل مقصود تمہارے سامنے ہے ۔ موت کی ساعت تمہارے عقب میں ہے ، جو تمہیں آگے کی طرف لے چل رہی ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (20)
جن چیزوں کو تمہارے مرنے والوں نے دیکھا ہے اگر تم بھی دیکھ لیتے تو گھبرا جاتے اور سراسیمہ اورمضطرب ہو جانے اور (حق کی بات) سنتے اور اس پر عمل کرتے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (19)
امیرالموٴمنین علیہ السلام منبرِ کوفہ پر خطبہ ارشاد فرما رہے تھے کہ اشعت ابنِ قیس نے آپ کے کلام پر اعتراض کرتے ہوئے کہا کہ یا امیرالموٴمنین یہ بات تو آپ کے حق میں نہیں بلکہ آپ کے خلاف پڑتی ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (18)
جب ان میں سے کسی ایک کے سامنے کوئی معاملہ فیصلہ کے لئے پیش ہوتا ہے تو وہ اپنی رائے سے اس کا حکم لگا دیتا ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (17)
تمام لوگوں میں سب سے زیادہ خدا کے نزدیک مبغوض دو شخص ہیں۔ ایک وہ جسے اللہ نے اس کے نفس کے حوالے کر دیا ہو
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (16)
جب مدینہ میں آپ کی بیعت ہوئی تو فرمایا: میں اپنے قول کا ذمہ دار اور اس کی صحت کا ضامن ہوں۔ جس شخص کو اس کے دیدہء عبرت نے گذشتہ عقوبتیں واضح طور سے دکھا دی ہوں
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (15)
حضرت عثمان کی عطا کردہ جاگیریں جب مسلمانوں کو پلٹا دیں ، تو فرمایا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (14)
یہ بھی اہلِ بصرہ کی مذمت میں ہے۔ تمہاری زمین (سمندر کے) پانی سے قریب اور آسمان سے دور ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (13)
تم ایک عورت کی سپاہ اور ایک چوپائے کے تابع تھے۔ وہ بلبلایا تو تم لبیک کہتے ہوئے بڑھے اور وہ زخمی ہوا تو تم بھاگ کھڑے ہوئے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (12)
جب خدا وند ِ عالم نے آپ کو جمل والوں پر غلبہ عطا کیا تو اس موقعہ پر آپ کے ایک صحابی نے آپ سے عرض کیا ...
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (11)
جب جنگ جمل میں عَلَم اپنے فرزند محمد بن حنفیہ کو دیا , تو ان سے فرمایا: پہاڑ اپنی جگہ چھوڑ دیں مگر تم اپنی جگہ سے نہ ہٹنا. اپنے دانتوں کو بھینچ لینا .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (10)
گواہ ہو جاؤ کہ شیطان ( نے اپنے گروہ کو جمع کر لیا ہے اوراپنے سوار و پیادے سمیٹ لئے ہیں۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (9)
آپ علیہ السلام کے کلام کا ایک حصہ جس میں اپنے اور بعض مخالفین کے اوصاف کا تذکرہ فرمایا ہے اور شاید اس سے مراد اھل جمل ہیں ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (8)
یہ کلام زبیر کے متعلق اس وقت فرمایا جب کہ حالات اسی قسم کے بیان کے مقتضی تھے .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (7)
انہوں نے اپنے ہر کام کا کرتا دھرتا شیطان کو بنا رکھا ہے اور اس نے ان کو اپنا آلہ کار بنا لیا ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (6)
جب آپ کو یہ مشورہ دیا گیا کہ آپ طلحہ و زبیر کا پیچھا نہ کریں اور ان سے جنگ کرنے کی نہ ٹھان لیں تو آپ نے فرمایا:
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (5)
جب رسول اللہ نے دنیا سے رحلت فرمائی تو عباس اور ابو سفیان ابن حرب نے آپ سے عرض کیا کہ ہم آپ کی بیعت کرنا چاہتے ہیں جس پر حضرت نے فرمایا.
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (4)
آپ کے خطبہ کا ایک حصہ جو فصیح ترین کلمات میں شمار ہوتا ہے اور جس میں لوگوں کو نصیحت کی گئی ہے اور انہیں گمراہی سے ہدایت کے راستہ پرلایا گیا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (3)
آگاہ ہو جاؤ کہ خدا کی قسم فلاں شخص ( ابن ابی قحافہ) نے قمیص خلافت کو کھینچ تان کر پہن لیا ہے حالانکہ اسے معلوم ہے کہ خلات کی چکی کے لئے میری حیثیت مرکزی کیل کی ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (2)
نھج البلاغہ،اسلامی کتابیں،اسلام،امام علی علیہ السلام،اھل بیت کی کتاب،نھج البلاغہ کے خطبات
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب خطبات (1)
یہ خطبہ حمد و ثنائے پرودگار۔ خلقت عالم۔ تخلیق ملائکہ انتخاب انبیا بعثت سرکا ر دوعالم، عظمت قرآن اور مختلف احکام شرعیہ پرمشتمل ہے
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن