صفحه اصلی تبیان
شبکه اجتماعی
مشاوره
آموزش
فیلم
صوت
تصاویر
حوزه
کتابخانه
دانلود
وبلاگ
فروشگاه اینترنتی
جمعہ 6 دسمبر 2024
فارسي
العربیة
اردو
Türkçe
Русский
English
Français
تعارفی نام :
پاسورڈ :
تلاش کریں :
:::
اسلام
قرآن کریم
صحیفه سجادیه
نهج البلاغه
مفاتیح الجنان
انقلاب ایران
مسلمان خاندان
رساله علماء
سروسز
صحت و تندرستی
مناسبتیں
آڈیو ویڈیو
اصلی صفحہ
>
اسلام
>
نہج البلاغہ
>
اقوال
1
نھج البلاغہ میں عبادت کے اقسام
نھج البلاغہ میں عبادت کے اقسام
خاندانی فخرومباہات سےکوئی شخص کسی مقام پرنہیں پہنچ سکتا ہے
امیرالمومنین ، امام المتقین حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام نہج البلاغہ کی ایک حکمت میں اعمال اورکردارکی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرماتے ہیں کہ خاندانی فخرومباہات انسان کی سعادت وخوشبختی کی منزل پرفائزہونےکا سبب نہیں ہیں۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (69،70،71)
اگر حسب منشا تمہارا کام نہ بن سکے تو پھر جس حالت میں ہو مگن رہو ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (66،67،68 )
حاجت کا پورا نہ ہونا نا اہل سے مانگنے سے بہتر ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 62،63،64،65)
جب تمہیں کوئی تحفہ دیا جاۓ تو اس سے بہتر واپس کرو اورجب کوئی نعمت دی جاۓ تو اس سے بڑھا کر اس کا بدلہ دو لیکن اس کے بعد بھی فضیلت اسی کی رہے گی جو پہلے کار خیر انجام دے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 58،59،60،61 )
مال نفسانی خواہشوں کا سر چشمہ ہے .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (55،56،57 )
صبر دو طرح کا ہوتا ہے ایک ناگوار باتوں پر صبر اور دوسرے پسندیدہ چیزوں سے صبر۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 51،52،53،54 )
تمہارا عیب اسی وقت تک چھپا رہے گا جب تک تمہارا مقدر سازگار ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (50 )
لوگوں کے دل صحرائی جانوروں جیسے ہیں جو انہیں سدھا لے گا اس کی طرف جھک جائیں گے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 47،48،49)
انسان کی جتنی ہمت ہو اتنی ہی اس کی قدرو قیمت ہے اور جتنی مروت اور جوانمردی ہو گی اتنی ہی راست گوئی ہو گی
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 46 )
وہ گناہ جس کا تمہیں رنج ہو اللہ کے نزدیک اس نیکی سے بہتر ہے جس سے تم میں غرور پیدا ہو جاۓ ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 44،45)
خوشانصیب اس کے جس نے آخرت کو یاد رکھا ,حساب و کتاب کے لیے عمل کیا .ضرورت بھر قناعت کی اور اللہ سے راضی و خوشنود رہا ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 43)
آپ نے خباب ابن الارت کے بارے میں فرمایا .خدا خباب ابن الارت پر رحمت اپنی شامل حال فرمائے وہ اپنی رضا مندی سے اسلام لائے اور بخوشی ہجرت
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 42)
اپنے ایک ساتھی سے اس کی بیماری کی حالت میں فرمایا .اللہ نے تمہارے مرض کو تمہارے گناہوں کو دور کرنے کا ذریعہ قرار دیا ہے .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 39،40،41)
مستحبات سے قرب الہی نہیں حاصل ہوسکتا ,جب کہ وہ واجبات میں سدراہ ہوں .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (38 )
اپنے فرزند حضرت حسن علیہ السلام سے فرمایا مجھ سے چار,اورپھر چار باتیں یاد رکھو .ان کے ہوتے ہوئے جو کچھ کرو گے ,وہ تمہیں ضرر نہ پہنچائے گا۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (35،36،37)
جو شخص لوگوں کے بارے میں جھٹ سے ایسی باتیں کہہ دیتا ہے جو انہیں ناگوار گزریں ,تو پھر وہ اس کے لیے ایسی باتیں کہتے ہیں کہ جنہیں وہ جانتے نہیں .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (32،33،34)
خیر کام کا انجام دینے والا اصل خبر سے بہتر ہوتا ہے اور شر کا انجام دینے والا اصل شر سے بھی بدتر ہوتا ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (31)
حضرت علیھ السّلام سے ایمان کے متعلق سوال کیا گیا تو آپ نے فرمایا .ایمان چار ستونوں پر قائم ہے .صبر ,یقین ,عدل اور جہاد . پھرصبر کی چار شاخیں ہیں .
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (28،29،30)
بہترین زہد ۔ زہد کا مخفی رکھنا اور اظہار نہ کرنا ہے ( کہ ریا کاری زہد نہیں ہے نفاق ہے ) ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات ( 27 )
جہاں تک ممکن ہو مرض کے ساتھ چلتے رہو ( اور جلدی سے علاج کی فکر میں لگ جاؤ )
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (26 )
انسان جس بات کو دل میں چھپانا چاہتا ہے وہ اس کی زبان کے بے ساختہ کلمات اور چہرہ کے آثار سے نمایاں ہو جاتی ہے ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (22 )
ہمارا ایک حق ہے جو مل گیا تو خیر ورنہ ہم اونٹ پر پیچھے ہی بیٹھنا گوارا کر لیں گے چاہے سفر کتنا ہی طویل کیوں نہ ہو ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (21 )
مرعوب کو ناکامی سے اور حیاء کو محرومی سے ملا دیا گیا ہے ۔ فرصت کے مواقع بادلوں کی طرح گزر جاتے ہیں لہذا نیکیوں کی فرصت کو غنیمت خیال کرو ۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (16تا 20)
سارے معاملات تقدیر کے تابع ہوتے ہیں یہاں تک کہ کبھی کبھی تدبیر سے موت واقع ہو جاتی ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (11 تا 15)
جب دشمن پر قدرت حاصل ہو جائے تو معاف کردینے ہی کو اس قدرت کا شکریہ قرار دو۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (6 تا 10)
عاقل کا سینہ اسرار کا خزینہ ہے اور بشارت محبت کا جال ہے اور تحمل و بردباری عیوب کا مدفن ہے اور صلح و صفائی عیوب کے چھپانے کا ذریعہ ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (5)
علم بہترین وراثت ہے اور آداب نوبہ نو لباس ہیں اورفکر بہترین شفاف آئینہ ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (4)
عاجزی آفت ہے اور صبر شجاعت ، زہد ثروت ہے اور پرہیزگاری سپر۔انسان کا بہترین ساتھی رضائے الٰہی پر راضی رہنا ہے۔
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (3)
بخل ننگ وعار ہے اور بزدلی نقص و عیب ہے اورغربت مرد زیرک و دانا کی زبان کو دلائل کی قوت دکھانے سے عاجز بنا دیتی ہے اور مفلس اپنے شہرمیں رہ کر بھی غریب الوطن ہوتا ہے
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (2)
جس نے طمع کو اپنا شعار بنایا ,اس نے اپنے کو سبک کیا اور جس نے اپنی پریشان حالی کا اظہار کیا وہ ذلت پر آمادہ ہوگیا ,اور جس نے اپنی زبان کو قابو میں نہ رکھا ,اس نے خود اپنی بے وقعتی کا سامان کر لیا
امیرالمؤمنین علیہ السلام کے منتخب حکیمانہ کلمات (1)
اس باب میں سوالات کے جوابات اور چھوٹے چھوٹے حکیمانہ جملوں کا انتخاب درج ہے جو مختلف اغراض و مقاصد کے سلسلہ میں بیان کئے گئے ہیں
1
اصلی صفحہ
ہمارے بارے میں
رابطہ کریں
آپ کی راۓ
سائٹ کا نقشہ
صارفین کی تعداد
کل تعداد
آن لائن