• سیرت حضرت فاطمہ زهرا سلام اللہ علیہا میں موجود چند تربیتی نمونے
    • ۔ انسانیت کے کمال کی معراج وہ مقام عصمت ہے جب انسان کی رضا و غضب خدا کی رضا و غضب کے تابع ہو جائے۔اگر عصمت کبری یہ ہے کہ انسان کامل اس مقام پر پہنچ جائے کہ مطلقا خدا کی رضا پر راضی ہو اور غضب الہی پر غضبناک ہو تو فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں کہ خداوند متعال مطلقا آپ کی رضا پر راضی اور آپ کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے ۔یہ وہ مقام ہے جو کامل ترین انسانوں کے لئے باعث حیرت ہے ۔ان کی ذات آسمان ولایت کے ستاروں کےانوار کا سر چشمہ ہے ،وہ کتاب ہدایت کے اسرار کے خزینہ کی حد ہیں ۔آپؑ لیلۃ مبارکۃ کی تاویل ہیں ۔ آپ ؑشب قدر ہیں ۔ آپ ؑنسائنا کی تنہا مصداق ہیں۔ آپ ؑ زمانے میں تنہا خاتون ہیں جن کی دعا کو خداوند متعال نے مباہلہ کے دن خاتم النبین کے ہم رتبہ قرار دیا ۔
    • نادانی سے بچنے کے لیے امام علی (ع) کی نصیحت
    • امام علی علیہ السلام اپنی ایک حدیث شریف میں فرماتے ہیں: عقلمند اور دانشمند افراد کی صحبت میں بیٹھو تا کہ تمہاری عقل و دانش کمال پائے، عزت و شرافت نفس ہاتھ آئے اور نادانی تجھ سے دور ہو جائے۔ [غرر الحكم : 4787]
    • پیغمبر نے خدا سے اپنی امت کے کونسے گناہ کی شکایت کی؟
    • رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ کی شکایت آج بھی جاری ہے، آج بھی آپ(ص) نے اللہ کی بارگاہ میں مسلمانوں کی عظیم جماعت کی شکایت کررہے ہیں کہ انھوں نے قرآں کو فراموشی کے سپرد کردیا ہے، قرآن جو رمز حیات ہے اور وسیلہ نجات، فتح و نصرت اور حرکت و ترقی کا سرمایہ، خوبصورت کپڑوں میں بالائے طاق رکھا گیا ہے
    • حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا علامہ اقبال کی نظر میں
    • انسانیت کے کمال کی معراج وہ مقام عصمت ہے جب انسان کی رضا و غضب خدا کی رضا و غضب کے تابع ہو جائے۔اگر عصمت کبری یہ ہے کہ انسان کامل اس مقام پر پہنچ جائے کہ مطلقا خدا کی رضا پر راضی ہو اور غضب الہی پر غضبناک ہو تو فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا وہ ہستی ہیں کہ خداوند متعال مطلقا آپ کی رضا پر راضی اور آپ کے غضب پر غضبناک ہوتا ہے ۔یہ وہ مقام ہے جو کامل ترین انسانوں کے لئے باعث حیرت ہے ۔ان کی ذات آسمان ولایت کے ستاروں کےانوار کا سر چشمہ ہے ،وہ کتاب ہدایت کے اسرار کے خزینہ کی حد ہیں ۔
    • دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟
    • امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام سے نقل ہونے والی علوی تعلیمات اورخالص حکمتیں آپ کی ظاہری حیات کے علاوہ قیامت تک کے دورکے لیےحیات طیبہ تک پہنچنےکا بہترین روڈ میپ شمارہوتی ہیں۔
    • رسول اکرم(ص) کی حیات طیبہ کے چند لافانی نقوش
    • یہ حضور سرورکائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حیات طیبہ کی کچھ جھلکیاں تھیں جن میں اگر ہم سیکھنا چاہیں تو بہت کچھ ہے اور اگر سیرت پیغمبر ص کو دوسروں کے سامنے بیان کرنا چاہیں تب بھی بہت کچھ ہے
    • عقیدہ ختم نبوت
    • دین اسلام کے مسلمہ اصولوں میں سے ایک نبوت پر اعتقاد ہے بلکہ تمام ادیان آسمانی کے ہاں یہ ایک مسلمہ حقیقت ہے۔ نبوت اور پیغمبری کا سلسلہ حضرت آدم علیہ السلام سے شروع ہوا اور حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت اور آپ ؐ کا آخری نبی ہونا دین اسلام کے مسلمہ امور میں سے ہے۔
    • توکل کے بعد سب سے اعلیٰ مقام صبر و رضا کا ہے
    • شبستان نیوز : شکرگزاری بندگی کے خاص اوصاف میں سے ہے کہ جس تک امام حسین علیہ السلام پہنچے۔ امام حسین علیہ السلام نے اسی بات پر خدا کا شکر ادا کیا کہ جس مرتبے پر اس نے انہیں فائز کیا ہے اور وہ اس قابل ہوئے کہ انسانیت کی بلند ترین چوٹی پر پہنچ سکیں اور پوری بنی نوع انسانیت کے لیے نمونہ بن سکیں۔
    • زینب کبریٰ (س) نے عورت کے حجاب کو مجاہدانہ عزت عطا کی
    • شبستان نیوز : کربلا کا واقعہ ہمیں بتاتا ہے کہ عورت کا تاریخ میں ثانوی کردار نہیں ہے۔ بلکہ اہم تاریخی واقعات میں عورت ایک اہم کردار کی حامل رہی ہے۔ حضرت زینب سلام اللہ علیہا نے عورت کی عفت و حجاب کو ایک مجاہدانہ زندگی میں تبدیل کر کے رکھ دیا اور سکھایا کہ عورت عظیم جہاد کر سکتی ہے۔
    • عزاداری فقط جذباتی ہی نہ ہو
    • شبستان نیوز : حجت الاسلام رضا محمدی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عزاداری امام حسین علیہ السلام کو صرف جذباتی طور پر نہیں منانا چاہیے بلکہ اس سے معرفت خدا وندی بھی حاصل کرنی چاہیے۔
    • کتاب : عاشورا؛ انقلابی در جان ها و وجدان ها
    • حسینؑ ابن علیؑ اور واقعہ عاشورا کے بارے میں لکھنا ایک انتہائی دشوار کام ہے۔ یہ حادثہ ایسا اندوہناک ہے کہ لکھنے والے کے ہاتھ اور دل کانپنے لگتے ہیں۔ لکھنے والا دیکھتا کے اس کے سامنے کس قدر وسیع اور پھیلا ہوا بےکراں اور ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر ہے
    • محرم عزا اور ماتم اہل بیت(ع) کا مہینہ ہے
    • سماجی: ایران کے نامور شیعہ عالم دین اور علوم اسلامی کے استاد نے کہا آئمہ معصومین(ع) کو ماہ محرم کے پہلے عشرے میں ہنستا ہوا نہیں دیکھا گیا انہوں نے کہا ماہ محرم عزا اور ماتم اہل بیت(ع) کا مہینہ ہے۔
    • ماہ محرم کے اعمال / سوانح حیات حضرت امام حسین (ع)
    • وہ صاحبان عز وشرف کہ جن کہ صدقے میں کائنات بنی ، جن کے طفیل میں اس عالم کو خلقت ہستی عطا ہوا ۔ جن کے سبب اس عدم کو وجود کی پوشاک ملی ۔ اگر اس پر کوئی مصیبت آئے ، اذیت پہونچے اور یہ عالم خاموش رہے تو احسان فراموشی ہے ۔
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ ہفتم)
    • دشمنان اسلام سے پیغمبر اسلامۖ کا برتاؤ پیغمبر اسلام (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) سارے دشمنوں کو برابر نہیں سمجھتے تھے۔ یہ آپ کی زندگی کا ایک اہم پہلو ہے۔ بعض دشمن ایسے تھے
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ ششم)
    • پیغمبر اسلامۖ کا سلوک آنحضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عادل اور صاحب تدبیر تھے۔ جو آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کے مدینے آنے کی تاریخ کا مطالعہ کرے
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ پنجم)
    • پیغمبر اسلامۖ کی عوام دوستی آنحضرت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) ہمیشہ لوگوں کے ساتھ اچھا سلوک کرتے تھے۔ لوگوں کے درمیان ہمیشہ بشاش رہتے تھے۔ جب تنہا ہوتے تھے
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ چہارم)
    • پیغمبر اسلام ۖ کی پاکیزگی پیغمبر اکرم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) بچپن سے ہی بہت نفاست پسند انسان تھے۔ مکہ اور عرب قبائل کے بچوں کے برخلاف، آپ ہمیشہ صاف ستھرے اور پاک و پاکیزہ رہتے تھے
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ سوّم)
    • پیغمبر اکرمۖ کی بردباری زمانہ جاہلیت میں مکہ والوں کے درمیان بہت سے معاہدے تھے۔ ان کے علاوہ ایک معاہدہ، معاہدہ حلف الفضول کے نام سے بھی تھا
    • پیارے نبی ص کے اخلاق ( حصّہ دوّم)
    • پیغمبر اسلامۖ کی بردباری آپ کے اندر تحمل اور بردباری اتنی زیادہ تھی کہ جن باتوں کو سن کے دوسرے بیتاب ہوجاتے تھے، ان باتوں سے آپ کے اندر بیتابی نہیں پیدا ہوتی تھی
    • پیارے نبی ص کے اخلاق
    • اخلاق پیغمبرۖ پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کا اخلاق پیغمبر اسلام ( صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) اسلامی اخلاق اور اقدار کو معاشرے میں نافذ اور لوگوں کی روح، عقائد اور زندگی میں رائج کرنے کے لئے، زندگی کی فضا کو اسلامی اقدار سے مملو کرنے کے لئے کوشاں
    • امام حسین کی مسلح جدوجہد کے اسباب
    • یہ متعدد روایات ہمیں اس روایت سے مستغنیٰ و بے نیاز کر دیتی ہیں چنانچہ اس کتاب میں مذکورہ روایت ذکر کرنے سے پہلے ہمارا مقصد صرف امام کے کلام کو ذکر کرنا تھا جو آپ نے حضرت ام سلمیٰ کے جواب میں ارشاد فرمایا۔ تعجب ہے کہ بعض موٴرخین نے امام کی اس آگاہی و علم
    • ٓئندہ حوادث سے امام کی آگاہی
    • عمر اطرف“ اور ”ام سلمیٰ“ کے جواب میں امام حسین کے فرمان اور اسی طرح کے دیگر فرامین جو مختلف مواقع پر ارشاد فرمائے گئے، سے معلوم ہوتا ہے کہ امام تمام مصائب و آلام سے آگاہ تھے
    • امام حسین علیہ السلام کا وصیت نامہ
    • امام نے مدینے سے مکہ کی طرف روانگی کے وقت یہ وصیت نامہ لکھا، اس پر اپنی مہر ثبت کی اور اپنے بھائی محمد حنفیہ کے حوالے کیا۔ ”بسم الله الرحمن الرحیم۔ یہ وصیت حسین ابن علی کی طرف سے بھائی محمد حنفیہ کے نام۔ حسین توحید و یگانگت
    • معصومہ (س) قم کی زیارت ( حصّہ دوّم)
    • چالیسویں رات جب توسّل کے اعمال کے بعد آنکھ لگ گئی تو عالم خواب میں معصوم ہستی حضرت امام محمد باقر علیہ السلام یا حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی زیارت کا شرف نصیب ہُوا
    • معصومہ (س) قم کی زیارت
    • حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کو خود ان کے مہربان بھائی حضرت امام رضا علیہ السلام نے معصومہ کا لقب عطا فرمایا اور ان کی زیارت کی فضیلت بیان کرتے ہوئے فرمایا
    • یوم ظہور پرنور خاتون جنت سیدہ النسا (حصّہ دھم)
    • زمانۂ جاہلیت میں عربوں کے نزدیک بیٹی کو عزت و احترام کی نظر سے دیکھنا تو دور کی بات ہے ان کے حقیر اور ننگ و عار ہونے کا تصور اس طرح معاشرے میں رائج تھا کہ وہ بیٹیوں کو زندہ در گور کردیا کرتے تھے