سوال: ماں کے شکم میں جو بچہ ہے اس کا فطرہ واجب ہے؟
جو بچہ ماں کے شکم میں ہے اس کا فطرہ واجب نہیں ہے مگر یہ کہ شب عید فطر غروب سے پہلے متولد ہو جائے اور اس کا نان خور شمار ہو تو اس صورت می اس کا فطرہ واجب ہے۔

منبع: توضیح مسائل آیت اللہ سیستانی