• صارفین کی تعداد :
  • 1568
  • 2/6/2018 4:17:00 PM
  • تاريخ :

عراق کے شھید گھرانوں کو آیت الله سیستانی کا پیغام

حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت میں مختصر سا خط ارسال کیا اور ان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔

 
عراق کے شھید گھرانوں کو آیت الله سیستانی کا پیغام

حضرت آیت الله سیستانی نے عراق کے شھید گھرانوں کی حمایت میں مختصر سا خط ارسال کیا اور ان سے ھمدردی کا اظھار کیا ۔

اس پیغام  میں آیا ہے: جھاد کفائی کے شھیدوں کا ہماری گردوں پر بڑا حق ہے نیز خدا کے نزدیک ان کا عظیم مرتبہ ہے ۔

واضح رہے کہ داعش نے عراق کی سیاسی اور امنیتی کمزوری سے فائدہ اٹھاتے ہوئے سرزمین عراق کے کافی حصے پر قبضہ جما لیا تھا مگر حضرت آیت الله سیستانی کے جھاد کفائی کے فتوے نے انہیں پیچھے ہٹنے پر مجبور کردیا ۔/۹۸۸/ن۹۷۹

منبع: رسا نیوز ایجنسی