• صارفین کی تعداد :
  • 183
  • 2/5/2018 5:02:00 PM
  • تاريخ :

بھارتی جبر کشمیریوں کا جذبہ آزادی نہیں کچل سکتا، سپہ سالار

یوم یکجتہی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں سپہ سالار نے کہا ہے کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا۔

 
بھارتی جبر کشمیریوں کا جذبہ آزادی نہیں کچل سکتا، سپہ سالار

پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہو گی۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے یوم یکجتہی کشمیر پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیری عوام عالمی برادری کے جاگنے کا انتظار کر رہے ہیں اور اقوام متحدہ کی قرارداد کے مطابق استصواب رائے کے تحت اپنے مستقبل کا حل چاہتے ہیں۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ بھارتی فوج کا جبر کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو نہیں کچل سکتا اور تمام تر مشکلات کے باوجود کشمیریوں کی جدوجہد آزادی انشاءاللہ کامیاب ہو گی۔ {اسلام ٹائمز}