• صارفین کی تعداد :
  • 1611
  • 1/23/2018 4:06:00 PM
  • تاريخ :

دنیا، کس قسم کے افراد کو تباہ وبرباد کردیتی ہے؟

امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام سے نقل ہونے والی علوی تعلیمات اورخالص حکمتیں آپ کی ظاہری حیات کے علاوہ قیامت تک کے دورکے لیےحیات طیبہ تک پہنچنےکا بہترین روڈ میپ شمارہوتی ہیں۔

بنابریں ذیل میں ہم ان حکمتوں میں سےایک حکمت کی طرف اشارہ کرتے ہیں:

امیرالمومنین ،امام المتقین حضرت امام علی بن ابی طالب علیہ السلام اپنی نورانی اوربابرکت حدیث میں ارشاد فرماتے ہیں: دنیا کو تقویٰ اورپرہیزگاری کی نگاہ سےدیکھو کہ جو اس سے دوری اختیارکرتی ہےتو معلوم ہوتا ہےکہ یہ دنیا اس شخص کو تباہ وبرباد کرنے والی ہےکہ جو اس میں سکونت اختیارکرتا ہے ۔ دنیا کے فوائد اورآرزوئیں اگرپشت کرجائیں توپھران کے واپس آنے کی کوئی امید نہیں ہے اوراس کا مستقبل بھی واضح معلوم نہیں ہےتاکہ اس کا انتطارکیا جاسکے۔

عنه عليه السلام: اُنظُروا فِي الدُّنيا نَظَرَ الزّاهِدِ المُفارِقِ لَها؛ فَإِنَّها تُزيلُ الثّاوِيَ السّاكِنَ، و تُفَجِعُ المُترَفَ الآمِنَ، لا يُرجى مِنها ما تَوَلّى فَأَدبَرَ ، و لا يُدرى ما هُوَ آتٍ مِنها فَيُنتَظَرَ.

* الكافي: 8/ 17/ 3.
منبع: شفقنا نیوز